تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کا کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی کا کَر دینا

۔بے عزّت کرنا۔ بے وقعت کردینا۔ ؎

کَوڑی کَوڑی کا حِساب دینا

ایک ایک پائی کا حساب دینا، مکمل حساب دینا، چھوٹی سے چھوٹی رقم کی آمدنی و خرچ کا حساب کتاب دینا.

کُچْھ کا کُچھ کَر دینا

یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

فِکْر کا نِڈھال کَر دینا

ہر وقت تردد رہنا، اندیشے سے دبلا ہونا

گَھر کا گَھروا کَر دینا

۔(دہلی۔عو) گھر کو تباہ و برباد کردینا۔ اُستانی تو جب جانوں جب اس لڑکی کو ٹھک کرو کمبخت نے گھر کا گھر وا کر رکھا ہے۔ ۲۔موٗسکر گھر تباہ کردینا۔

مَیل کا بَیل کَر دینا

معمولی بات کو بڑھا کر بڑا کر دینا ، ذرا سی بات کو جھگڑا بنا دینا ۔

نَشے کا چُور کَر دینا

بہت بدمست کر دینا ، بے خود کر دینا ۔

دو کَوڑی کی بات کَر دینا

لاکھ کا گَھر خاک کَر دینا

۔تمام دولت اور عزت برباد کردینا۔ ؎ ۲۔بنا بنایا کام بگاڑ دینا۔

سونے کا مَحَل کَھڑا کَر دینا

کوئی اَن ہونی بات کر دِکھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کا کَر دینا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کا کَر دینا

kau.Dii kaa kar denaaकौड़ी का कर देना

کَوڑی کا کَر دینا کے اردو معانی

  • ۔بے عزّت کرنا۔ بے وقعت کردینا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کا کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کا کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words