تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹْوانا" کے متعقلہ نتائج

کَٹْوانا

رک : کاٹنا جس کا یہ متعدی ہے ، قلم کروانا ؛ قطع کرانا .

پَہاڑ کَٹْوانا

پہاڑ کاٹنا (رک) کا تعدیہ .

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹْوانا

دوسرے کے لیے خود نقصان اٹھانا ، غیر کی خاطر اپنے سر بلا مول لینا.

سَر کَٹْوانا

گلا کٹوانا ، قُربانی کے لئے سر پیش کرنا .

گَلا کَٹْوانا

رک : گلا کٹانا.

پَتّا کَٹْوانا

تعلق ختم کرا دینا، چلتا کرانا

جالا کَٹْوانا

آن٘کھ بنوانا ، آن٘کھ سے جالا کٹوانا ، آن٘کھ کھلوانا ، آن٘کھ قدح کرانا .

چوٹی کَٹْوانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

قَلَمیں کَٹْوانا

رک : قلمیں کاٹنا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

مَسّے کَٹْوانا

بواسیر کے مسّوں کو بذریعہء آپریشن دور کرنا یا کرانا

کُونچے کَٹْوانا

کون٘چے کاٹنا (رک) کا تعدیہ.

گانٹھ کَٹْوانا

گانٹھ کاٹنا کا تعدیہ ، چوری کروانا ، ٹھگا دینا ، لُٹوا دینا ، نقصان پہنچوانا.

نال کَٹْوانا

۔ نال کاٹنا کا متعدی۔ ؎

ٹِکَٹ کَٹْوانا

سفر پر جانے کے لیے ٹکٹ خریدنا، سفر پر جانا، چلا جانا نیز مزاحاً و مجازاً.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹْوانا کے معانیدیکھیے

کَٹْوانا

kaTvaanaaकटवाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَٹْوانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : کاٹنا جس کا یہ متعدی ہے ، قلم کروانا ؛ قطع کرانا .
  • کاٹ کھایا جانا .
  • گزر بسر کرانا ؛ بیتوانا .
  • ۔(ھ) متعدی۔ کسی سے کاٹنے کا کام لینا۔ دیکھو کاٹنا۔

Urdu meaning of kaTvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kaaTnaa jis ka ye mutaddii hai, qalam karvaanaa ; qataa karaana
  • kaaT khaaya jaana
  • guzar basar karaana ; betvaanaa
  • ۔(ha) mutaddii। kisii se kaaTne ka kaam lenaa। dekho kaaTnaa।

English meaning of kaTvaanaa

Transitive verb

  • cause to be cut, cause to be bitten, have or get cut or bitten

कटवाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी को कोई चीज काटने में प्रवृत्त करना
  • (सकर्मक क्रिया का द्वितीय प्रेरणार्थक रूप); किसी दूसरे को कोई चीज़ काटने को प्रेरित करना; कटाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹْوانا

رک : کاٹنا جس کا یہ متعدی ہے ، قلم کروانا ؛ قطع کرانا .

پَہاڑ کَٹْوانا

پہاڑ کاٹنا (رک) کا تعدیہ .

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کَٹْوانا

دوسرے کے لیے خود نقصان اٹھانا ، غیر کی خاطر اپنے سر بلا مول لینا.

سَر کَٹْوانا

گلا کٹوانا ، قُربانی کے لئے سر پیش کرنا .

گَلا کَٹْوانا

رک : گلا کٹانا.

پَتّا کَٹْوانا

تعلق ختم کرا دینا، چلتا کرانا

جالا کَٹْوانا

آن٘کھ بنوانا ، آن٘کھ سے جالا کٹوانا ، آن٘کھ کھلوانا ، آن٘کھ قدح کرانا .

چوٹی کَٹْوانا

چوٹی کاٹنا (رک) کا تعدیہ ، سر پر چھوڑے ہوئے بالوں کو منڈوانا .

قَلَمیں کَٹْوانا

رک : قلمیں کاٹنا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے .

مَسّے کَٹْوانا

بواسیر کے مسّوں کو بذریعہء آپریشن دور کرنا یا کرانا

کُونچے کَٹْوانا

کون٘چے کاٹنا (رک) کا تعدیہ.

گانٹھ کَٹْوانا

گانٹھ کاٹنا کا تعدیہ ، چوری کروانا ، ٹھگا دینا ، لُٹوا دینا ، نقصان پہنچوانا.

نال کَٹْوانا

۔ نال کاٹنا کا متعدی۔ ؎

ٹِکَٹ کَٹْوانا

سفر پر جانے کے لیے ٹکٹ خریدنا، سفر پر جانا، چلا جانا نیز مزاحاً و مجازاً.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone