تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹور" کے متعقلہ نتائج

کَٹور

مٹی کا برتن، کٹورا نما ایک برتن

کَٹورِیَہ

ایک مخصوص پھولوں کا گچھا، پھولداری جو بظاہر ایک مفرد پھول نظر آتی ہے اس پھولداری میں چار یا پانچ برگوں پر مشتمل ایک پیالہ نما لفیف ہوتا ہے کٹورے یا پیالے کے اندر متعدد زر ریشے موجود ہوتے ہیں اور ہر زر ریشہ ایک نَر پھول کی نمائندگی کرتا ہے

کَٹوری

چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی

کَٹورا ٹَھہرا

۔پھرتے پھرتے کٹورے کا ٹھہر جانا۔ ؎

کَٹورْ دان

ڈھکنے والا پیتل یا تانبے کا بنا ہوا برتن، ڈھکن والا کٹورا، ڈبا

کَٹورا بَجنا

بہت رونق ہونا، چہل پہل ہونا

کَٹورا چَلْنا

کٹورے میں بھنگ گھول کر باری باری پینا ، بھنگ کی محفل جمنا .

کَٹوری رَکْھنا

(حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .

کَٹورا پِھرنا

رک : ”کٹورا پھرانا“ جس کا یہ لازم ہے .

کَٹورا دَوڑنا

رک : ”کٹورا پھرانا“ جس کا یہ لازم ہے .

کَٹورا چَلانا

کٹورے کو منتر کے زور سے چکّر دے کر چور کا پتہ لگانا

کَٹورا بجانا

پانی پینے والوں کو متوجّہ کرنے کے لیے سقّوں کا کٹورے پر کٹورا مار کر آواز پیدا کرنا

کَٹورا چَھلَکنا

۔کٹورا لبریز ہو کر اس میں سے عرق یا پانی کا گر جانا۔ ؎

کَٹورا جَھلَکنا

کٹورا لبریز ہوکر پانی کا گر جانا

کَٹورا کَھنَکْنا

(کنایۃً) بہت رونق ہونا۔ چہل پہل ہونا۔ گرم بازاری ہونا

کَٹورا پِھرانا

چور کا پتہ لگانے کے لیے منتر پڑھتے ہوئے کٹورے میں ناموں کی چٹھیاں ایک ایک کر کے ڈالنا تاکہ چور کے نام پر کٹورا پھرنے لگے .

کَٹورا دَوڑانا

چور کا پتہ لگانے کے لیے منتر پڑھتے ہوئے کٹورے میں ناموں کی چٹھیاں ایک ایک کر کے ڈالنا تاکہ چور کے نام پر کٹورا پھرنے لگے .

کَٹوری مانجْنا

(ٹھگی) قبر کی جگہ کو صاف کرنا ، مدفن کو صاف کرنا .

کَٹورا سی آنکھیں

بڑی بڑی آن٘کھیں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں .

کَٹوروں کی جَھنکار

کٹوروں کے بجنے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹور کے معانیدیکھیے

کَٹور

kaTorकटोर

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَٹور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کا برتن، کٹورا نما ایک برتن

صفت

  • کٹھور

Urdu meaning of kaTor

  • Roman
  • Urdu

  • miTTii ka bartan, kaToraa numaa ek bartan
  • kaThor

English meaning of kaTor

Noun, Masculine

  • a shallow cup of metal (usually brass or copper), a small brass or copper bowl, cup (of a flower), a full-blown flower
  • globular, roundness

कटोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिट्टी का बरतन, कटोरा नुमा एक बरतन

विशेषण

  • कठोर

کَٹور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَٹور

مٹی کا برتن، کٹورا نما ایک برتن

کَٹورِیَہ

ایک مخصوص پھولوں کا گچھا، پھولداری جو بظاہر ایک مفرد پھول نظر آتی ہے اس پھولداری میں چار یا پانچ برگوں پر مشتمل ایک پیالہ نما لفیف ہوتا ہے کٹورے یا پیالے کے اندر متعدد زر ریشے موجود ہوتے ہیں اور ہر زر ریشہ ایک نَر پھول کی نمائندگی کرتا ہے

کَٹوری

چھوٹا کٹورا، دھات کی بے دستے کی پیالی

کَٹورا ٹَھہرا

۔پھرتے پھرتے کٹورے کا ٹھہر جانا۔ ؎

کَٹورْ دان

ڈھکنے والا پیتل یا تانبے کا بنا ہوا برتن، ڈھکن والا کٹورا، ڈبا

کَٹورا بَجنا

بہت رونق ہونا، چہل پہل ہونا

کَٹورا چَلْنا

کٹورے میں بھنگ گھول کر باری باری پینا ، بھنگ کی محفل جمنا .

کَٹوری رَکْھنا

(حجامت) پہلی مرتبہ بچّے کے بال مُنڈوانے کی رسم کے موقع پر حجام حقِ خدمت طلب کرنے کے لیے اپنی کٹوری محفل کے بیچ رکھتا ہے تاکہ جو جسکا مقدور ہو اس میں ڈال دے اس طریقے کو حجّاموں کی اصطلاح میں کٹوری رکھنا کہتے ہیں .

کَٹورا پِھرنا

رک : ”کٹورا پھرانا“ جس کا یہ لازم ہے .

کَٹورا دَوڑنا

رک : ”کٹورا پھرانا“ جس کا یہ لازم ہے .

کَٹورا چَلانا

کٹورے کو منتر کے زور سے چکّر دے کر چور کا پتہ لگانا

کَٹورا بجانا

پانی پینے والوں کو متوجّہ کرنے کے لیے سقّوں کا کٹورے پر کٹورا مار کر آواز پیدا کرنا

کَٹورا چَھلَکنا

۔کٹورا لبریز ہو کر اس میں سے عرق یا پانی کا گر جانا۔ ؎

کَٹورا جَھلَکنا

کٹورا لبریز ہوکر پانی کا گر جانا

کَٹورا کَھنَکْنا

(کنایۃً) بہت رونق ہونا۔ چہل پہل ہونا۔ گرم بازاری ہونا

کَٹورا پِھرانا

چور کا پتہ لگانے کے لیے منتر پڑھتے ہوئے کٹورے میں ناموں کی چٹھیاں ایک ایک کر کے ڈالنا تاکہ چور کے نام پر کٹورا پھرنے لگے .

کَٹورا دَوڑانا

چور کا پتہ لگانے کے لیے منتر پڑھتے ہوئے کٹورے میں ناموں کی چٹھیاں ایک ایک کر کے ڈالنا تاکہ چور کے نام پر کٹورا پھرنے لگے .

کَٹوری مانجْنا

(ٹھگی) قبر کی جگہ کو صاف کرنا ، مدفن کو صاف کرنا .

کَٹورا سی آنکھیں

بڑی بڑی آن٘کھیں جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہیں .

کَٹوروں کی جَھنکار

کٹوروں کے بجنے کی آواز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone