تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹور" کے متعقلہ نتائج

چَٹور

چٹورا

چَٹور پَن

ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا

چَٹوری

Toothsome, epicurean-fem.

چَٹورا پَن

چٹورپن، چٹورا ہونے کی حالت و کیفیت، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں

چٹورا آدمی کبھی امیر نہیں ہوسکتا

چَٹورا کھاوے اَپْنا گَھر، بَٹورا کھاوے دونوں گَھر

پیٹو تو کھا پی کر اپنا گھر اُجاڑتا ہے مگر جمع کرنے والا اپنا بھی اور دوسرے کا بھی .

چَٹوری زبان دَولَت کی بان

چٹورا آدمی کبھی امیر نہیں ہوسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹور کے معانیدیکھیے

چَٹور

chaTorचटोर

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

چَٹور کے اردو معانی

صفت

  • چٹورا
  • شوقین، لالچی
  • جسے کسی چیز کی چاٹ لگ گئی ہو، ذائقے اور مزے کا عادی نیز ذائقے کے لیے فضول خرچی کرنے والا، کھاؤ، اڑاؤ

Urdu meaning of chaTor

  • Roman
  • Urdu

  • chaTora
  • shauqiin, laalchii
  • jise kisii chiiz kii chaaT lag ga.ii ho, zaa.iqe aur maze ka aadii niiz zaa.iqe ke li.e phuzuulkharchii karne vaala, khaa.o, u.Daa.o

English meaning of chaTor

Adjective

  • gourmand, epicure
  • greedy, voracious

चटोर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चटोरा
  • शौक़ीन, लालची

چَٹور کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹور

چٹورا

چَٹور پَن

ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا

چَٹوری

Toothsome, epicurean-fem.

چَٹورا پَن

چٹورپن، چٹورا ہونے کی حالت و کیفیت، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں

چٹورا آدمی کبھی امیر نہیں ہوسکتا

چَٹورا کھاوے اَپْنا گَھر، بَٹورا کھاوے دونوں گَھر

پیٹو تو کھا پی کر اپنا گھر اُجاڑتا ہے مگر جمع کرنے والا اپنا بھی اور دوسرے کا بھی .

چَٹوری زبان دَولَت کی بان

چٹورا آدمی کبھی امیر نہیں ہوسکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹور)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone