Search results
Saved words
Showing results for "kaTnaa"
Meaning ofSee meaning kaTnaa in English, Hindi & Urdu
Vazn : 22
Tags: Farming Colour Colloquial Jewels Figurative
English meaning of kaTnaa
Verb, Intransitive verb
- ( of a name) be struck off, (of bank of a river, etc.) be eroded, be washed away, (of a canal) be dug, (of colour) fade, (of time, etc.) pass, be abashed, be put to shame, be cut, be cut off, be snapped, be clipped, avoid, be snapped, be clipped, be deducted, be killed, be murdered, have one's kite cut (in a kite-flying contest )
Sher Examples
jism kaTnā thā ye ma.alūm na thā
yuuñ mirī zaat bikhar jā.egī
jism kaTna tha ye malum na tha
yun meri zat bikhar jaegi
din kā kaTnā muhāl hai to sahī
raat ho jā.egī basar shāyad
din ka kaTna muhaal hai to sahi
raat ho jaegi basar shayad
ḳhushk peḌoñ ko kaTnā paḌtā hai
apne hī ashk pī harā ho jā
KHushk peDon ko kaTna paDta hai
apne hi ashk pi hara ho ja
कटना के हिंदी अर्थ
क्रिया, अकर्मक क्रिया
- किसी जीवित प्राणी का किसी धारवाली वस्तु से इस प्रकार विभक्त किया जाना कि वह मर जाय। जैसे-(क) रेल से यात्री का कटना। (ख) युद्ध में सैनिकों का कटना। (ग) बूचड़खाने में बकरे बकरियों का कटना।
- किसी वस्तु का किसी दूसरी धारवाली चीज या हथियार से दो या कई भागों में विभक्त किया जाना। जैसे-चाकू से तरकारी काटना, तलवार से सिर काटना।
- धारदार अस्त्र से किसी चीज़ का दो या अधिक भागों में विभाजित होना; काटा जाना
- फ़सल की कटाई होना
- समय का गुज़रना, बीतना या समाप्त होना
- मिट जाना; नष्ट होना
- दुराव रखना
- किसी से मिलने से बचना या किसी का सामना न करना।
کَٹْنا کے اردو معانی
فعل، فعل لازم
- تراشا جانا ، بُریدہ ہونا ، ترشنا.
- کاٹنے والا ، کٹ کھنا.
- گُزرنا ، بیتنا ، بسر ہونا.
- (زیور) زیور میں جالی کاٹنے کا آہنی قلم .
- شدّت یا کثرت سے پڑنا ، شدید و کثیر ہونا.
- قلم پھیرنا ، خارج کرنا.
- وضع ہونا ، منہا ہونا ، مجرا ہونا ، حساب میں لگنا.
- پورا پورا تقسیم ہونا ، منقسم ہونا.
- کترانا ، نظر چُرانا ، بچ کر نکلنا.
- علیحدہ ہونا ، الگ ہونا ، دُور ہونا.
- شرمندہ ہونا ، خجل ہونا ، ندامت کا شکار ہونا.
- ہلکا یا پھیکا پڑ جانا ، اُتر جانا (رنگ وغیرہ کا) .
- غیرت میں ڈوبے جانا ، شرم سے مرے جانا ، اندر سے زخمی اور افسردہ ہونا.
- بہت رنجیدہ ہونا ، شدت سے غمگین ہونا.
- پتن٘گ یا کنکوے کی ڈور کا رگڑ کھا کر ٹوٹ جانا.
- جلنا ، حسد کرنا ، رشک کرنا.
- قتل ہونا ، مارا جانا ، کام آنا.
- شاخ نکلنا ، شروع ہونا ، راستہ پھٹنا ، راہ کا جدا ہونا.
- معدوم ہو جانا ، دُور ہو جانا.
- ذلیل ہونا ، رُسوا ہونا.
- پانی کے زور یا ریلے سے زمین کا بہہ جانا .
- گاڑی میں لدے ہوئے مال کا نکل جانا ، چلتی گاڑی میں چوری ہو جانا.
- ریل کی گاڑی کا گاڑی سے جُدا ہونا ، ٹرین سے علیحدہ کیا جانا
- قطع مسافت ہونا ، راستہ طے ہونا
- بیجا صرف ہونا ، مفت زیربار ہونا ، روپیہ ضائع ہونا
- (کاشت کاری) کھیتی میں دران٘تی پڑنا ، فصل کاٹی جانا ، فصل کی کٹائی ہونا
- (ناک کے ساتھ) رسوائی ہونا ، بے عزتی ہونا ، بدنام ہو جانا
- قرمساق۔ ۲۔(عو) مذکر۔ مار پیٹ۔
- ۔(ھ۔بالفتح) ۱۔ترشنا۔ قلم ہونا۔ قتل کیا جانا جیسے سر کٹنا۔ فوج کٹنا۔ ۲۔کسی دھار دار چیز کا جسم پر لگ کر زخم یا نشان پڑجانا جیسے چاقو سے ہاتھ کٹ گیا۔ ۳۔دوٗر ہونا۔ الگ ہونا۔ جاتا رہنا جیسے جھگڑا کٹنا۔ پاپ کٹنا۔ ۴۔پانی کے زور یا ریلے سے زمیں کا بہہ جانا۔ ۵۔(کنایۃً) شرمندہ ہونا ذلیل ہونا۔ ؎ ۶۔ ساتھ سے جدا ہونا۔ بچھڑنا۔ ؎ ۷۔گزرنا۔ وقت گزرنا۔ عمر گزرنا۔ مصیبت میں تمام عمر کٹی۔۸۔تمام ہونا۔ بسر ہونا۔ تارے گنتے رات کٹی۔ ؎ ۹۔طے ہونا۔ انجام کو پہونچنا۔ کس دشواری سے راستہ کٹا۔ ۱۰۔چلتی گاڑی میں چوری ہوجانا۔ ۱۱۔ریل گاڑی کا ٹرین سے جُدا کیا جانا۔ ۱۲۔رنگ کا ہلکا یا پھینکا ہوجانا۔ ؎ ۱۳۔ (عم) بیجا صرف ہونا۔ اس تقریب میں اُن کا بہت روپیہ کٹ رہا ہے۔ ۱۴۔ وضع ہونا۔ منہا ہونا جیسے تنخواہ کٹنا۔ ۱۵۔فصل کٹنا۔ ۱۶۔رستہ پھٹنا۔ راہ کا جدا ہونا۔ ۱۷۔(برف کے لئے) شدت سے پڑنا۔ غضب کی سردی ہے برف کٹ رہی ہے۔ ۱۸۔کترانا۔ رستہ سے الگ ہوکر جانا۔ بچ کر نکلنا۔ اس جگہ جانا کے ساتھ مستعمل ہے۔ ۱۹۔حسد کرنا۔ رشک کرنا۔ جلنا۔ ؎ ۲۰۔پتنگ یا کنکوے کا دوسرے پتنگ کی ڈور کی رگڑ کھاکر ٹوٹ جانا۔ ۲۱۔قلمزد ہونا جیسے نام کٹنا۔ ۲۲۔نکلنا جیسے اسی دریا سے نہریں کٹی ہیں۔
Rhyming words of kaTnaa
Showing search results for: English meaning of katna, English meaning of qatna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kaTnaa)
kaTnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone