تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹھ پُتْلی" کے متعقلہ نتائج

پُتْلی

آنکھ کا گول سیاہ حصہ، مرد مک چشم

پُتْلی باز

شعبدہ گر، تار وغیرہ کے ذریعے گڑیا نچانے والا، مداری

پُتْلی گَھر

تجارتی مال کی تیاری کا کارخانہ جہاں کلوں کی ذریعے مال تیار کیا جاتا ہو .

پوتلْی

رک : پتلی (آن٘کھ کی)

پُتْلی کا شِیشَہ

رک : پتلیون کا سان٘گ .

پُتْلی میں دَم پَڑْنا

زندگی یاکسی خاصیت کے آثار پیدا ہونا .

پُتلی میں دَم پَڑ جانا

۔ نزع کی حالت میں ہوجانا۔ ؎

پُتلی پھیرنا

نگاہ پھیرنا، اشارہ کرنا

پُتْلی کا تارا

(لفظاً) آن٘کھ کی پتلی کا تل ، قرۃالعین ، (مجازاً) پیارا، نہایت محبوب ؛ لخت جگر ، بیٹا .

پُتْلی پَتْھرانا

رک : پتلیاں پتھرانا ، آنْکھیں خیرہ ہوجانا .

پُتْلی پھیْر لینا

۔ (کنایۃً) بے وفائی کرنا۔ بے مروتی کرنا۔

پُتلی بَن کے رَہ جانا

۔ ساکت رہ جانا۔ ؎

پُتْلی بَن کَر رَہ جانا

ساکت رہ جانا، دم بخود ہوجانا

پُتْلی کا تارا بَنانا

بہت عزت کرنا، تعظیم کرنا

پُتْلِیوں

پُتلی کی جمع (تراکیب میں مستعمل)، آنکھ کا گول سیاہ حصہ

پُتْلِیاں

پُتلی کی جمع

پُتْلِیوں میں رَکْھنا

بہت عزیز رکھنا ، لاڈ پیار کرنا .

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

۔ بہت عزیز ہونا۔ پیارا ہونے کی جگہ ۔؎

پُتْلِیوں کا سانگ

۔ پتلیوں کا تماشا۔ ؎

پُتلِیاں پِھرنا

pupils to turn up at the approach of death, be on the verge or point of death

پُتْلِیوں سے نُور جاتا رَہنا

اندھا ہوجانا .

پُتْلِیاں پِھر جانا

۔ مردمک چشم کا اوپر چڑھ جانا۔ دیدے پھر جانا۔ یہ حالت آثار موت میں سمجھی جاتی ہے۔ ؎

پُتْلِیوں کا سَوانگ

رک : پتلیوں کا تماشا .

پُتلِیوں کا ناچ

پتلیوں کا تماشا

پُتْلِیوں کا تَماشا

۔ پتلی والے کپڑے یا کاٹھ کی گڑیوں کو تاروں کے ذریعہ سے نچاتے ہیں اور اس کا تماشہ دکھاتے ہیں۔ ؎

پُتْلِیاں پَتْھرانا

حیرت ، غشی یا نشے سے آن٘کھوں کی پتلیوں کا بے حس وحرکت ہوجانا .

پُتْلِیاں نَچانا

گڑیوں کا تماشا دکھانا

پُتْلِیاں اُلٹ جانا

۔ (لکھنؤ) نزع کے وقت پتلیوں کا تلے اوپر ہوجانا۔ ؎

پُتْلِیاں پَتْھرا جانا

حیرت ، غشی یا نشے سے آن٘کھوں کی پتلیوں کا بے حس وحرکت ہوجانا .

پُتْلِیاں بَدَل جانا

۔ نزع کی حالت میں پتلیوں کا الٹ پلٹ ہو جانا۔ ؎

پُتْلِیاں جھاڑْنا

گھوڑے کا چاروں سموں سے گرد اڑا کر جست لگانے یا سرپٹ دوڑنے کے لیے آمادہ ہونا .

کَٹ پُتلی

۲. (مجازاً) وہ شخص جو دوسرے کے ہاتھ میں ہو ، دوسرے کے اشاروں پر چلنے والا شخص ، جو اپنی مرضی کا مختار نہ ہو.

کھیل پُتْلی

کھیل یا تماشے میں دکھائی جانے والی پتلی ، کٹ پتلی.

کاٹھ پُتْلی

رک : کٹھ پُتلی جو زیادہ مستعمل ہے

آنْکھ کی پُتْلی

۱. مردمک چشم ، آن٘کھ کے ڈھیلے کا سیاہ تل.

نُور کی پُتلی

نورانی آنکھ ؛ آنکھ کی پتلی ۔

جُھوٹ کی پُتلی

embodiment of falsehood, brazen-faced liar

آنکھ کی پتلی بنانا

نہایت عزیز رکھنا

وَفا کی پُتلی

وفا کا پتلا کی تانیث

آنکھ کی پُتلی پِھرْنا

موت کے آثار ظاہر ہونا، نزع کے وقت آنکھ کے تل کا اوپر کے پپوٹے کی طرف چڑھ جانا

موم کی پُتْلی

(مجازاً) نازک اندام عورت

وَفا کا پُتلی

loyalty incarnate, extremely loyal

شورے کی پُتلی

نہایت گوری عورت

کاچھ کی پُت٘لی

رک : کٹھ پتلی .

کَٹ پُتْلی بَنْنا

دوسرے کے رحم و کرم پر ہونا ؛ کسی کے اشاروں پر چلنا ، کسی کا آلۂ کار بننا.

کَٹ پُتْلی ہونا

دوسروں کے رحم و کرم پر ہونا ؛ محتاج ہونا.

ہاتھ میں پُتلی بَننا

دوسروں کے اشاروں پر چلنا ، بے اختیار ہو کر زندگی گزارنا ۔

آنکھ کی پتلی کلیجے کی ٹھنڈک

(مجازاً) بیٹا

ہاڑ ماس کی پُتلی

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاتھوں میں کَٹھ پُتلی بَنْنا

دوسروں کے اشاروں پر چلنا یا کام کرنا ، اپنے اختیار سے کچھ نہ کر پانا ۔

ہاتھ میں کَٹھ پُتلی بَننا

کسی کے اشاروں پر چلنا ، کسی کی مرضی پر چلنا ، محکوم ہو جانا ، بے بس ہونا ، حکم پر عمل کے لیے مجبور ہونا ۔

ہاتھوں میں کَٹھ پُتلی بَنا رَہنا

دوسروں کے اشاروں پر چلنا یا کام کرنا ، اپنے اختیار سے کچھ نہ کر پانا ۔

کَٹھ پُتْلی کی طَرَح نَچانا

دوسرے شخص کو اپنی رائے پر چلانا ، دوسرے کو اپنا تابع بنانا.

کَٹھ پُتْلی کی طَرَح ناچْنا

دوسروں کی عقل اور رائے پر چلنا.

کَٹْھ پُتْلی کا ناچ

پتلیوں کا تماشہ جو تاروں کے ذریعہ سے ہاتھوں کے اشارے سے کیا جاتا ہے

کَٹْھ پُتْلی کا تَماشا

پتلیوں کا تماشا جو تاروں کے ذریعے سے ہاتھے کے اشارے سے دکھایا جاتا ہے.

کَٹھ پُتْلی رِیاسَت

ایسا علاقہ یا ریاست جو کسی دوسرے ملک کے زیرِ اثر ہو ، بظاہر آزاد مگر دوسرے کے تابع بے بس.

حَیا کی پُتْلی

نہایت شرمیلی.

کاٹ کی پُتْلی

لکڑی کی مورت جسے سوان٘گ کے تماشے میں تاروں کے ذریعے ہاتھوں کے اشارے سے نچاتے ہیں

کاٹھ کی پُتْلی

رک : کٹھ پتلی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹھ پُتْلی کے معانیدیکھیے

کَٹھ پُتْلی

kaThputliiकठपुतली

اصل: ہندی

موضوعات: نسوانی یا عورت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَٹھ پُتْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی کی گڑیا جس کا کھیل دکھاتے ہیں
  • دوسرے کی عقل اور رائے پر چلنے والا، بے اختیار آدمی دوسروں کے ہاتھوں میں کھیلنے والا، (خواہ مرد ہو یا عورت)
  • نازک لڑکی، دُبلی پَتلی عورت

شعر

Urdu meaning of kaThputlii

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii kii gu.Diyaa jis ka khel dikhaate hai.n
  • duusre kii aqal aur raay par chalne vaala, be.iKhtyaar aadamii duusro.n ke haatho.n me.n khelne vaala, (Khaah mard ho ya aurat
  • naazuk la.Dkii, dublii patlii aurat

English meaning of kaThputlii

Noun, Feminine

  • puppet, wooden doll
  • person having no freedom of will

कठपुतली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काठ की पुतली या गुड़िया जो डोरे या तार की सहायता से नचाई जाती है (पपेट)
  • (लाक्षणिक) ऐसा व्यक्ति जो दूसरे के इशारे पर नाचता हो, जिसे अपनी सूझ-बूझ न हो, जो दूसरों के कहने के अनुसार चलता हो
  • नाज़ुक लड़की, दुबली-पतली औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُتْلی

آنکھ کا گول سیاہ حصہ، مرد مک چشم

پُتْلی باز

شعبدہ گر، تار وغیرہ کے ذریعے گڑیا نچانے والا، مداری

پُتْلی گَھر

تجارتی مال کی تیاری کا کارخانہ جہاں کلوں کی ذریعے مال تیار کیا جاتا ہو .

پوتلْی

رک : پتلی (آن٘کھ کی)

پُتْلی کا شِیشَہ

رک : پتلیون کا سان٘گ .

پُتْلی میں دَم پَڑْنا

زندگی یاکسی خاصیت کے آثار پیدا ہونا .

پُتلی میں دَم پَڑ جانا

۔ نزع کی حالت میں ہوجانا۔ ؎

پُتلی پھیرنا

نگاہ پھیرنا، اشارہ کرنا

پُتْلی کا تارا

(لفظاً) آن٘کھ کی پتلی کا تل ، قرۃالعین ، (مجازاً) پیارا، نہایت محبوب ؛ لخت جگر ، بیٹا .

پُتْلی پَتْھرانا

رک : پتلیاں پتھرانا ، آنْکھیں خیرہ ہوجانا .

پُتْلی پھیْر لینا

۔ (کنایۃً) بے وفائی کرنا۔ بے مروتی کرنا۔

پُتلی بَن کے رَہ جانا

۔ ساکت رہ جانا۔ ؎

پُتْلی بَن کَر رَہ جانا

ساکت رہ جانا، دم بخود ہوجانا

پُتْلی کا تارا بَنانا

بہت عزت کرنا، تعظیم کرنا

پُتْلِیوں

پُتلی کی جمع (تراکیب میں مستعمل)، آنکھ کا گول سیاہ حصہ

پُتْلِیاں

پُتلی کی جمع

پُتْلِیوں میں رَکْھنا

بہت عزیز رکھنا ، لاڈ پیار کرنا .

پُتْلِیوں میں گَھر کَرْنا

۔ بہت عزیز ہونا۔ پیارا ہونے کی جگہ ۔؎

پُتْلِیوں کا سانگ

۔ پتلیوں کا تماشا۔ ؎

پُتلِیاں پِھرنا

pupils to turn up at the approach of death, be on the verge or point of death

پُتْلِیوں سے نُور جاتا رَہنا

اندھا ہوجانا .

پُتْلِیاں پِھر جانا

۔ مردمک چشم کا اوپر چڑھ جانا۔ دیدے پھر جانا۔ یہ حالت آثار موت میں سمجھی جاتی ہے۔ ؎

پُتْلِیوں کا سَوانگ

رک : پتلیوں کا تماشا .

پُتلِیوں کا ناچ

پتلیوں کا تماشا

پُتْلِیوں کا تَماشا

۔ پتلی والے کپڑے یا کاٹھ کی گڑیوں کو تاروں کے ذریعہ سے نچاتے ہیں اور اس کا تماشہ دکھاتے ہیں۔ ؎

پُتْلِیاں پَتْھرانا

حیرت ، غشی یا نشے سے آن٘کھوں کی پتلیوں کا بے حس وحرکت ہوجانا .

پُتْلِیاں نَچانا

گڑیوں کا تماشا دکھانا

پُتْلِیاں اُلٹ جانا

۔ (لکھنؤ) نزع کے وقت پتلیوں کا تلے اوپر ہوجانا۔ ؎

پُتْلِیاں پَتْھرا جانا

حیرت ، غشی یا نشے سے آن٘کھوں کی پتلیوں کا بے حس وحرکت ہوجانا .

پُتْلِیاں بَدَل جانا

۔ نزع کی حالت میں پتلیوں کا الٹ پلٹ ہو جانا۔ ؎

پُتْلِیاں جھاڑْنا

گھوڑے کا چاروں سموں سے گرد اڑا کر جست لگانے یا سرپٹ دوڑنے کے لیے آمادہ ہونا .

کَٹ پُتلی

۲. (مجازاً) وہ شخص جو دوسرے کے ہاتھ میں ہو ، دوسرے کے اشاروں پر چلنے والا شخص ، جو اپنی مرضی کا مختار نہ ہو.

کھیل پُتْلی

کھیل یا تماشے میں دکھائی جانے والی پتلی ، کٹ پتلی.

کاٹھ پُتْلی

رک : کٹھ پُتلی جو زیادہ مستعمل ہے

آنْکھ کی پُتْلی

۱. مردمک چشم ، آن٘کھ کے ڈھیلے کا سیاہ تل.

نُور کی پُتلی

نورانی آنکھ ؛ آنکھ کی پتلی ۔

جُھوٹ کی پُتلی

embodiment of falsehood, brazen-faced liar

آنکھ کی پتلی بنانا

نہایت عزیز رکھنا

وَفا کی پُتلی

وفا کا پتلا کی تانیث

آنکھ کی پُتلی پِھرْنا

موت کے آثار ظاہر ہونا، نزع کے وقت آنکھ کے تل کا اوپر کے پپوٹے کی طرف چڑھ جانا

موم کی پُتْلی

(مجازاً) نازک اندام عورت

وَفا کا پُتلی

loyalty incarnate, extremely loyal

شورے کی پُتلی

نہایت گوری عورت

کاچھ کی پُت٘لی

رک : کٹھ پتلی .

کَٹ پُتْلی بَنْنا

دوسرے کے رحم و کرم پر ہونا ؛ کسی کے اشاروں پر چلنا ، کسی کا آلۂ کار بننا.

کَٹ پُتْلی ہونا

دوسروں کے رحم و کرم پر ہونا ؛ محتاج ہونا.

ہاتھ میں پُتلی بَننا

دوسروں کے اشاروں پر چلنا ، بے اختیار ہو کر زندگی گزارنا ۔

آنکھ کی پتلی کلیجے کی ٹھنڈک

(مجازاً) بیٹا

ہاڑ ماس کی پُتلی

ہڈی اور گوشت کا بنا ہوا ؛ مراد : جیتا جاگتا انسان ۔

ہاتھوں میں کَٹھ پُتلی بَنْنا

دوسروں کے اشاروں پر چلنا یا کام کرنا ، اپنے اختیار سے کچھ نہ کر پانا ۔

ہاتھ میں کَٹھ پُتلی بَننا

کسی کے اشاروں پر چلنا ، کسی کی مرضی پر چلنا ، محکوم ہو جانا ، بے بس ہونا ، حکم پر عمل کے لیے مجبور ہونا ۔

ہاتھوں میں کَٹھ پُتلی بَنا رَہنا

دوسروں کے اشاروں پر چلنا یا کام کرنا ، اپنے اختیار سے کچھ نہ کر پانا ۔

کَٹھ پُتْلی کی طَرَح نَچانا

دوسرے شخص کو اپنی رائے پر چلانا ، دوسرے کو اپنا تابع بنانا.

کَٹھ پُتْلی کی طَرَح ناچْنا

دوسروں کی عقل اور رائے پر چلنا.

کَٹْھ پُتْلی کا ناچ

پتلیوں کا تماشہ جو تاروں کے ذریعہ سے ہاتھوں کے اشارے سے کیا جاتا ہے

کَٹْھ پُتْلی کا تَماشا

پتلیوں کا تماشا جو تاروں کے ذریعے سے ہاتھے کے اشارے سے دکھایا جاتا ہے.

کَٹھ پُتْلی رِیاسَت

ایسا علاقہ یا ریاست جو کسی دوسرے ملک کے زیرِ اثر ہو ، بظاہر آزاد مگر دوسرے کے تابع بے بس.

حَیا کی پُتْلی

نہایت شرمیلی.

کاٹ کی پُتْلی

لکڑی کی مورت جسے سوان٘گ کے تماشے میں تاروں کے ذریعے ہاتھوں کے اشارے سے نچاتے ہیں

کاٹھ کی پُتْلی

رک : کٹھ پتلی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹھ پُتْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹھ پُتْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone