تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَٹَوتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹَوتی کے معانیدیکھیے
کَٹَوتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- منہائی، مُجرائی، وضع کر لینا، کمی
- (بنکاری) لین دین کا کام سرانجام دینے کا حق، رعایتی حق، چھوٹ، ڈسکاؤنٹ
- (نیارا گری) میل کا وزن جو کسی دھات کے صاف کرنے میں اصلی وزن سے خارج کر دیا جائے، کردا
شعر
عشق حساب چکانا چاہا تھا ہم نے
ساری عمر سما گئی ایک کٹوتی میں
کٹوتی ہو رہی ہے لمحہ لمحہ
تو کیا یہ زندگانی لیز پر ہے
English meaning of kaTautii
Noun, Feminine
- that which is to be de ducted, deduction
- discount
- exchange
- cut-back, curtailment
कटौती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी काम या बात में किसी रूप में की जाने वाली या होने वाली कमी, लेन देन का काम सरअंजाम देने का हक़, रियायती हक़, छूट, डिस्काउंट, घटोत्तरी, कमी, मैल का वज़न जो कीसी धात की साफ़ करने में वास्तविक भार से अलग कर दिया जाए, करदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَٹَوتی)
کَٹَوتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔