تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْرَت" کے متعقلہ نتائج

پِیْر

بوڑھا، ضعیف، معمّر

پِیرُو

ایک قسم کا مرغ، جو جسامت میں عام مرغ سے بڑا ہوتا ہے، فیل مرغ، پیلو

پِیروں

پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پِیْرزن

بوڑھی عورت، ضعیفہ، عمردراز عورت

پِیر جی

مرشد کو عزت سے پکارنے کا کلمہ

پِیر زال

رستم کے باپ

پِیر مَرْد

بڈھا آدمی، بوڑھا آدمی

پِیرِیَڈی

دوری، وقت کا

پِیرِ زَر

بوڑھا آدمی

پِیرِ مُغ

پیر مغاں، آتش پرستوں کا پادری، آتش پرستوں کا پیشوا، آتش خانہ کا مجاور، آگ کا پجاری، شراب خانے کا مالک

پِیر سال

بوڑھا.

پِیر پال

پیر کی مالی امداد یا مزار کی دیکھ بھال کے اخراجات کے لیے وقف کی ہوئی زمین.

پیر حرم

مکہ مکرمہ کا مقدس آدمی، حرم کا پیشوا، حرم کا جانشیں

پِیروزَہ

اردو میں ’فیروزہ‘ بولتے ہیں

پِیر خَانہ

خانقاہ.

پِیر مَدَد

بطور دعا بوقت رخصت اور بوقت مشکل کہتے ہیں.

پِیروز

مظفر و منصور، کامیاب، (مجازاً) بشاش، فیروز

پِیر بَہَن

ایک مرشد کے مرید مرد اور عورتیں اپنی ساتھی مرید عورت کو پیر بہن کہتے ہیں، استاد یا مرشد کی بیٹی

پِیر مُرْشِد

بزرگ، روحانی استاد

پِیر سالَہ

old, aged person

پِیر پَرَسْت

وہ جو پیروں کا بہت معتقد ہو، مرشد پرست

پِیرِ دُوتا

وہ جس کی کمر جھک کر دوہری ہوگئی ہو ، خمیدہ پشت ، بوڑھا ، کبڑا.

پِیرِ صَنعا

ایک مشہور خدا پرست آدمی تھے

پِیر سالا

بوڑھا.

پِیْرِ فَلَک

آسمان (قدامت کی وجہ سے)

پِیرِ فانی

بہت بوڑھا، ایسا ضعیف جو مرنے کے قریب ہو

پِیرِ خَرِف

بدحواس پوڑھا ، بہت بوڑھاق جس کے حواس میں خلل آگیا ہو.

پِیرِ بَیعَت

مرشد جس سے بیعت ہو

پِیر بھائی

ایک پیر کے مرید مرد اور عورتیں اپنے ساتھی مرید مرد کو پیر بھائی کہتے ہیں

پِیرِ مُغاں

( مجازاً) مے فروش، ساقی

پِیر زادْگی

پیرزادہ ہونا، پیروں کی اولاد میں ہونا

پِیرِ غَیبی

مافوق الفطرت صفات کا حامل بزرگ

پِیر طَرِیق

a master on the way of Taqriqat

پِیرزادَہ

مرشد کا بیٹا، پیر کی اولاد، استاد یا گرو کی اولاد

پِیر اَوتار

فقیروں کا مقرر روزینہ جو گان٘و کی مشترکہ آمدنی سے دیا جائے

پِیرِ مَولا

۔مذکر۔ کامل۔ فقیر۔ ؎

پِیر پَرَسْتی

अपने पीर को ही सब कुछ समझना, धर्मगुरु-भवित ।

پِیرِ گَرْدُوں

پیر فلک، سیارہ، قدیم آسمان جو زمانے کے آغاز سے ہی گھوم رہا ہے، سیارہ جو آسمان میں گھوم رہا ہے

پِیرِ فَرْتُوت

بہت بوڑھا، قدامت پسند، دقیانوسی، قدیم وضع کا

پِیرِ کَنْعاں

(لفظاً) کنعان کا بزرگ آدمی

پِیر نَوازی

بزرگانہ شفقت ، مہربانی ، عنایت .

پِیر و مُرْشِد

بزرگ، استاد، گرو گھنٹال، چالاکی میں سبقت لے جانے والے کو بھی کہتے ہیں، (تعظیماً) بادشاہ اور رئیس کو بھی اِس لفظ سے خطاب کرتے ہیں، روحانی رہنما

پِیرِ آسْماں

آسمان جس کو کہنگی و قدامت کی وجہ سے کنایۃً پیر (= بوڑھا) کہتے ہیں.

پِیر پادْری

پوپ ؛ بڑا پادری.

پِیرِ دِیْدار

ایک فرضی پیر جو بچھڑوں کو ملاتا ہے.

پِیرِ صُحْبَت

وہ بزرگ جس کی صحبت سے فیض حاصلکیا جائے لیکن جس سے بیعت نہ ہو.

پِیْرانِ پِیْر

(اضافت مقلوب) پیروں کے پیر، سب بزرگوں کے بزرگ

پِیرَہ

بوڑھی (زال یا زن وغیرہ کے ساتھ مستعمل) .

پِیر ہَٹِیلے

۔عورتیں پیرپٹیلے۔ شیخ سَدُّہ۔ زین خاں۔ صدر جہاں۔ ننھے میاں چہل تن۔ شاہ برہنہ۔ شاہ دریا۔ شاہ سکندر۔ ساتوں پریاں یعنی لال پری۔ سبز پری۔ سیاہ پری۔ زرد پری۔ دریا پری۔ آسمان پری۔ نور پری سب کو بہت مانتی اور اپنا ہادی اور رہنما جاتی ہیں۔ شاہ دریا۔ شاہ سکندر او

پِیرِ مَیکَدَہ

رک : پیر خرابات.

پِیر اَفْشانی

बुढ़ापे में जवानों- जैसे कार्य करना।

پِیر دَست گِیر

appellation of saint Shaikh Abdul Qadir Jilani

پِیْری

بڑھاپا، ضعیفی، کہن سالی

پِیر پَیرَوی

پیرکی تابعداری یا مطابعت

پیرِ نابالغِ

وہ بوڑھا جو نا سمجھ بچوں کی سی باتیں کرے، بیوقوف بوڑھا

پِیرُوتار

وہ زمین جو سرکار سے مفت پیروں کی پرورش کے واسطے چھوڑ دی جائے ، معافی .

پِیر کی چوٹی

(کنایۃً) عظمت و بزرگی.

پِیرِ خَرابات

شراب خانے کا مالک، میکدے میں شراب بیچنے والا بوڑھا شخص، پیر مے فروش، پیر مغاں

پِیْرِ طَرِیقَت

صوفیوں کا مرشد

پِیرِ مَیخانَہ

رک : پیر خرابات.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْرَت کے معانیدیکھیے

کَسْرَت

kasratकसरत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: یوگ ورزش

اشتقاق: كَسَرَ

  • Roman
  • Urdu

کَسْرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

    مثال یوگا سے تھوڑا بہت فائدہ ضرور پہنچا ہوگا وہ اب روزانہ کسرت کرنے لگا تھا

  • مشق، مہارت

    مثال بادشاہ بہت سے لوگوں کو شوق دلا کر کثرت تیراندازی کرنے لگا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَثْرَت

زیادتی، بہتات، کثیر ہونا

Urdu meaning of kasrat

  • Roman
  • Urdu

  • hifz sehat aur jismaanii behtarii ya taaqat ba.Dhaane kii Garaz se kii jaane vaalii kuchh maKhsuus kism kii varazshii sargarmiiyaan, varzish rozmarraa, rozaana riyaazat, riyaazat, pahalvaanii, la.Dnat
  • mashq, mahaarat

English meaning of kasrat

Noun, Feminine

  • breaking in the body, training, exercise, bodily or athletic exercise

    Example Yoga se thoda bahut faida zaroor pahuncha hoga vo ab rozana kasrat karne laga tha

  • practice, usage, habit

    Example Badshah bahut se logon ko shauq dila kar kasrat-e-tir-andazi karne laga

कसरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुछ निश्चित प्रकार की ऐसी आंगिक या शारीरिक क्रियाएँ जो स्वास्थ्य की रक्षा और सुधार अथवा शारीरिक बल या शक्ति बढ़ाने के उद्देश्य से की जाती हैं, वर्ज़िश, व्यायाम

    उदाहरण योगा से थोड़ा बहुत फ़ाइदा ज़रूर पहुँचा होगा वह अब रोज़ाना कसरत करने लगा था

  • अभ्यास, मश्क़, दक्षता

    उदाहरण बादशाह बहुत से लोगों को शौक़ दिला कर कसरत-ए-तीर-अंदाज़ी करने लगा

کَسْرَت کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِیْر

بوڑھا، ضعیف، معمّر

پِیرُو

ایک قسم کا مرغ، جو جسامت میں عام مرغ سے بڑا ہوتا ہے، فیل مرغ، پیلو

پِیروں

پِیر (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل .

پِیْرزن

بوڑھی عورت، ضعیفہ، عمردراز عورت

پِیر جی

مرشد کو عزت سے پکارنے کا کلمہ

پِیر زال

رستم کے باپ

پِیر مَرْد

بڈھا آدمی، بوڑھا آدمی

پِیرِیَڈی

دوری، وقت کا

پِیرِ زَر

بوڑھا آدمی

پِیرِ مُغ

پیر مغاں، آتش پرستوں کا پادری، آتش پرستوں کا پیشوا، آتش خانہ کا مجاور، آگ کا پجاری، شراب خانے کا مالک

پِیر سال

بوڑھا.

پِیر پال

پیر کی مالی امداد یا مزار کی دیکھ بھال کے اخراجات کے لیے وقف کی ہوئی زمین.

پیر حرم

مکہ مکرمہ کا مقدس آدمی، حرم کا پیشوا، حرم کا جانشیں

پِیروزَہ

اردو میں ’فیروزہ‘ بولتے ہیں

پِیر خَانہ

خانقاہ.

پِیر مَدَد

بطور دعا بوقت رخصت اور بوقت مشکل کہتے ہیں.

پِیروز

مظفر و منصور، کامیاب، (مجازاً) بشاش، فیروز

پِیر بَہَن

ایک مرشد کے مرید مرد اور عورتیں اپنی ساتھی مرید عورت کو پیر بہن کہتے ہیں، استاد یا مرشد کی بیٹی

پِیر مُرْشِد

بزرگ، روحانی استاد

پِیر سالَہ

old, aged person

پِیر پَرَسْت

وہ جو پیروں کا بہت معتقد ہو، مرشد پرست

پِیرِ دُوتا

وہ جس کی کمر جھک کر دوہری ہوگئی ہو ، خمیدہ پشت ، بوڑھا ، کبڑا.

پِیرِ صَنعا

ایک مشہور خدا پرست آدمی تھے

پِیر سالا

بوڑھا.

پِیْرِ فَلَک

آسمان (قدامت کی وجہ سے)

پِیرِ فانی

بہت بوڑھا، ایسا ضعیف جو مرنے کے قریب ہو

پِیرِ خَرِف

بدحواس پوڑھا ، بہت بوڑھاق جس کے حواس میں خلل آگیا ہو.

پِیرِ بَیعَت

مرشد جس سے بیعت ہو

پِیر بھائی

ایک پیر کے مرید مرد اور عورتیں اپنے ساتھی مرید مرد کو پیر بھائی کہتے ہیں

پِیرِ مُغاں

( مجازاً) مے فروش، ساقی

پِیر زادْگی

پیرزادہ ہونا، پیروں کی اولاد میں ہونا

پِیرِ غَیبی

مافوق الفطرت صفات کا حامل بزرگ

پِیر طَرِیق

a master on the way of Taqriqat

پِیرزادَہ

مرشد کا بیٹا، پیر کی اولاد، استاد یا گرو کی اولاد

پِیر اَوتار

فقیروں کا مقرر روزینہ جو گان٘و کی مشترکہ آمدنی سے دیا جائے

پِیرِ مَولا

۔مذکر۔ کامل۔ فقیر۔ ؎

پِیر پَرَسْتی

अपने पीर को ही सब कुछ समझना, धर्मगुरु-भवित ।

پِیرِ گَرْدُوں

پیر فلک، سیارہ، قدیم آسمان جو زمانے کے آغاز سے ہی گھوم رہا ہے، سیارہ جو آسمان میں گھوم رہا ہے

پِیرِ فَرْتُوت

بہت بوڑھا، قدامت پسند، دقیانوسی، قدیم وضع کا

پِیرِ کَنْعاں

(لفظاً) کنعان کا بزرگ آدمی

پِیر نَوازی

بزرگانہ شفقت ، مہربانی ، عنایت .

پِیر و مُرْشِد

بزرگ، استاد، گرو گھنٹال، چالاکی میں سبقت لے جانے والے کو بھی کہتے ہیں، (تعظیماً) بادشاہ اور رئیس کو بھی اِس لفظ سے خطاب کرتے ہیں، روحانی رہنما

پِیرِ آسْماں

آسمان جس کو کہنگی و قدامت کی وجہ سے کنایۃً پیر (= بوڑھا) کہتے ہیں.

پِیر پادْری

پوپ ؛ بڑا پادری.

پِیرِ دِیْدار

ایک فرضی پیر جو بچھڑوں کو ملاتا ہے.

پِیرِ صُحْبَت

وہ بزرگ جس کی صحبت سے فیض حاصلکیا جائے لیکن جس سے بیعت نہ ہو.

پِیْرانِ پِیْر

(اضافت مقلوب) پیروں کے پیر، سب بزرگوں کے بزرگ

پِیرَہ

بوڑھی (زال یا زن وغیرہ کے ساتھ مستعمل) .

پِیر ہَٹِیلے

۔عورتیں پیرپٹیلے۔ شیخ سَدُّہ۔ زین خاں۔ صدر جہاں۔ ننھے میاں چہل تن۔ شاہ برہنہ۔ شاہ دریا۔ شاہ سکندر۔ ساتوں پریاں یعنی لال پری۔ سبز پری۔ سیاہ پری۔ زرد پری۔ دریا پری۔ آسمان پری۔ نور پری سب کو بہت مانتی اور اپنا ہادی اور رہنما جاتی ہیں۔ شاہ دریا۔ شاہ سکندر او

پِیرِ مَیکَدَہ

رک : پیر خرابات.

پِیر اَفْشانی

बुढ़ापे में जवानों- जैसे कार्य करना।

پِیر دَست گِیر

appellation of saint Shaikh Abdul Qadir Jilani

پِیْری

بڑھاپا، ضعیفی، کہن سالی

پِیر پَیرَوی

پیرکی تابعداری یا مطابعت

پیرِ نابالغِ

وہ بوڑھا جو نا سمجھ بچوں کی سی باتیں کرے، بیوقوف بوڑھا

پِیرُوتار

وہ زمین جو سرکار سے مفت پیروں کی پرورش کے واسطے چھوڑ دی جائے ، معافی .

پِیر کی چوٹی

(کنایۃً) عظمت و بزرگی.

پِیرِ خَرابات

شراب خانے کا مالک، میکدے میں شراب بیچنے والا بوڑھا شخص، پیر مے فروش، پیر مغاں

پِیْرِ طَرِیقَت

صوفیوں کا مرشد

پِیرِ مَیخانَہ

رک : پیر خرابات.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone