تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرَک" کے متعقلہ نتائج

کَرَک

برج سرطان ؛ کیکڑا ؛ سفید گھوڑا ؛ ایک نشان جو موسم گرما میں گردش آفتاب کی شمالی حد کو ظاہرکرتا ہے .

کَرَکھ

بِرجِ سرطان ، کرک .

کَرَکْنا

درد کرنا ، ٹیس اُٹھنا .

کَرَکْناتھ

وہ مرغی جس کی ہڈیاں بھی سیاہ ہوں ، بالکل سیاہ مرغی .

سَنگِ کَرَک

حجرالکرک ، بائے منگا ، ایک بہت سفید پتّھر جو دریائے ہند اور سندھ کے کنارے مِلتا ہے ، حکاکی کے بعد بلور کی طرح صاف ہوجاتا ہے ، مُختلف طریقۂ اِستعمال سے امراض کو نافع ہے ، سحری خواص بھی بیان کیے جاتے ہیں اصلاً یروشلم کے شہر کرک سے منسوب ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَک کے معانیدیکھیے

کَرَک

karakकरक

اصل: سنسکرت

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَرَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آن٘کھ کی پتلی ؛ مرغی ؛ ایک قسم کا تیتر .
  • برج سرطان ؛ کیکڑا ؛ سفید گھوڑا ؛ ایک نشان جو موسم گرما میں گردش آفتاب کی شمالی حد کو ظاہرکرتا ہے .
  • پتّھر .
  • ٹیس ، دکھ ، تکلیف ، کسک .
  • سادھو یا طالبِ علم کی گڑوی .
  • ۔(س) مذکر۔۱۔ سرطان۔ کیکڑا۔ ۲۔بُرج سرطاں۔
  • ۔(ھ) مونث۔ ٹیس۔

Urdu meaning of karak

  • Roman
  • Urdu

  • aankh kii putlii ; murGii ; ek kism ka tiitar
  • buraj-e-sartaan ; kek.Daa ; safaid gho.Daa ; ek nishaan jo mausim-e-garma me.n gardish aaftaab kii shumaalii had ko zaahir kartaa hai
  • patthাra
  • Tiis, dukh, takliif, kasak
  • saadhuu ya taalib-e-ilam kii ga.Dvii
  • ۔(sa) muzakkar।१। surtaan। kek.Daa। २।buraj sartaa.n
  • ۔(ha) muannas। Tiis

English meaning of karak

Noun, Masculine

  • a sharp stinging pain, ache
  • sickness
  • hailstone, hail
  • stone
  • the drinking-pot of a student, or of an ascetic

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرَک

برج سرطان ؛ کیکڑا ؛ سفید گھوڑا ؛ ایک نشان جو موسم گرما میں گردش آفتاب کی شمالی حد کو ظاہرکرتا ہے .

کَرَکھ

بِرجِ سرطان ، کرک .

کَرَکْنا

درد کرنا ، ٹیس اُٹھنا .

کَرَکْناتھ

وہ مرغی جس کی ہڈیاں بھی سیاہ ہوں ، بالکل سیاہ مرغی .

سَنگِ کَرَک

حجرالکرک ، بائے منگا ، ایک بہت سفید پتّھر جو دریائے ہند اور سندھ کے کنارے مِلتا ہے ، حکاکی کے بعد بلور کی طرح صاف ہوجاتا ہے ، مُختلف طریقۂ اِستعمال سے امراض کو نافع ہے ، سحری خواص بھی بیان کیے جاتے ہیں اصلاً یروشلم کے شہر کرک سے منسوب ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone