تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کرکش" کے متعقلہ نتائج

کرکش

کڑی آواز، کانوں کو اچھا نہ لگنے والا لفظ، کڑا، کٹھور، کھردرا، کانٹے دار، تیز، تند، بے رحم، سنگ دل، ظالم، طاقتور

اردو، انگلش اور ہندی میں کرکش کے معانیدیکھیے

کرکش

karkashकर्कश

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کرکش کے اردو معانی

صفت

  • کڑی آواز، کانوں کو اچھا نہ لگنے والا لفظ، کڑا، کٹھور، کھردرا، کانٹے دار، تیز، تند، بے رحم، سنگ دل، ظالم، طاقتور

اسم، مذکر

  • کمیلے کاپیڑ، گنا، ایکھ، تلوار

Urdu meaning of karkash

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Dii aavaaz, kaano.n ko achchhaa na lagne vaala lafz, ka.Daa, kaThor, khurdaraa, kaanTedaar, tez, tund, beraham, sang dil, zaalim, taaqatvar
  • kamiile ka pe.D, gunaa, akh, talvaar

English meaning of karkash

Adjective

  • loud voice, Words that don't sound good to the ears, cracking, intense, cruel, violent

Noun, Masculine

  • sugar cane, sward

कर्कश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खुरखुरा, काँटेदार
  • हट्टा-कट्टा, बलिष्ठ
  • तेज, तीव्र, प्रचंड
  • कठोरहृदय, क्रूर
  • कोठर, कड़ा
  • दुराचारी
  • दुश्चरित्र

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमीले का पेड़
  • ऊख, ईख
  • तलवार, खंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرکش

کڑی آواز، کانوں کو اچھا نہ لگنے والا لفظ، کڑا، کٹھور، کھردرا، کانٹے دار، تیز، تند، بے رحم، سنگ دل، ظالم، طاقتور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کرکش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کرکش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone