تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَراری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَراری کے معانیدیکھیے
کَراری کے اردو معانی
صفت، مؤنث
- ”کرارا“ کی تانیت، مضبوط، سخت چیز
- تنومند، تگڑی، زور آور
- دلکش، پرکشش، چنچل، شوخ
- دلچسپ، مزیدار
- چٹپٹی
- دشوار، کٹھن، مشکل
شعر
کہاں ہو آؤ کہ ہے سرد شب کا پہلا پہر
خرید لیتے ہیں مل کر کراری مونگ پھلی
میں ذرا پانی پی کے آتا ہوں
تری قربت بہت کراری ہے
English meaning of karaarii
करारी के हिंदी अर्थ
کَراری کے قافیہ الفاظ
کَراری کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَراری)
کَراری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔