تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرارا" کے متعقلہ نتائج

فَولادی

فولاد کا بنا ہوا، فولاد کا، فولاد والا، بہت سخت، بہت مضبوط

فالُودَہ

پکا ہوا اور جما ہوا نشاستہ جس کی باریک باریک سویّاں کتر کے شربت میں ڈالتے ہیں

مِیلِ فَولادی

لوہے کا مگدر

فالُودَہ کھاتے دانت ٹُوٹے بَلا سے

اگر آسان کام میں بھی جی گھبرایا تو بلا سے، اگر بھلائی میں بھی برائی ہو تو ہوا کرے

گیہُوں کی روٹی کو فَولادی پیٹ چاہِیے

نعمت کھا کر بچانے کو بڑا حوصلہ چاہیے ، دولت یا مرتبہ پانے کے بعد اپنی حد سے نہ بڑھنا پڑے حوصلہ مند آدمی کا کام ہے.

فِرْنی فالُودَہ ایک بھاؤ نَہِیں ہوتا

نیک اور بد یکساں نہیں ہوتے، ادنیٰ اور اعلیٰ یکساں نہیں ہوتے

شاہی فالُودَہ

(حشریات) ایک قسم كی خوراک جو كاركن شہد كی مكھیاں بناتی ہیں اور ملكہ اور شہزادیوں كو دیتی ہیں.

سِتاروں کا فالُودَہ

(طَبّاخی) ایک قسم کا فالودہ جس میں زیبائش کے لیے میووں کو چاند ستاروں کی شکل میں بنا کر ملایا جاتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرارا کے معانیدیکھیے

کَرارا

karaaraaकरारा

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً لکھنؤ ہندو

کَرارا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - صفت

  • سخت، کڑا، مضبوط .
  • گھی میں بُھونا ہوا، خستہ .
  • زور آور، تنومند، تگڑا .
  • (کنابۃً) مزیدار، دلچسپ .
  • (کنابۃً) دلیر، جری، بہادر.
  • (ہندو) گراں، مہنگا
  • پورے وزن کا، نیا یا جس کے حروف نہ مٹے ہوں (سکّہ)
  • تازہ اور سخت، پژمردہ کی ضد (عموماً پان کےلیے مستعمل) .
  • ۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ ۱۔سخت۔ کڑا۔ پژمردہ کی ضد۔ جیسے کرارا پان۔ ۲۔تَکْڑا۔ زور آور۔ ۲۳۔کُرْکُرا۔ خستہ۔ وہ چیز جس کو گھی میں بھون کر خستہ کریں۔ ۴۔(ہندو) گراں۔ مہنگا۔ ۵۔وہ سکہ جس کے حروف نہ مٹے ہو جیسے کراراا روپیہ۔ ۶۔ (لکھنؤ ایک قسم کی شیرینی۔ ؎ ۷۔(کنایۃً) دلیر۔ جری۔ ۸۔مزیدار۔

اسم، مذکر

  • دریا کا کنارہ جو اون٘چا ہو، دریا کے کنارے کا ٹیلا، ساحل.
  • ایک قسم کی شیرینی، ایک مٹھائی کا نام .
  • لکیر، دھار .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَرارا

قرار ؛ قیام .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of karaaraa

Sanskrit, Hindi - Adjective

  • curt (reply, etc.), beautiful, comely, attractive, hard, stiff, strong, hot, spicy, unflinching, resolute, well-baked, crisp but brittle

Noun, Masculine

  • riverbank, especially one that is high, a mound by the river, shore, coast

करारा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • (वस्तु) जो खाने में स्वादिष्ट हो तथा कुरकुर बोले।
  • कठोर। कड़ा।
  • तेज़; तीक्ष्ण
  • कड़ा; कठोर, जैसे- करारा जवाब
  • तीखा
  • दृढ़
  • अधिक सिका हुआ; कुरकुरा।

کَرارا کے مترادفات

کَرارا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone