تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْٹھ مالا" کے متعقلہ نتائج

کَنْٹھ مالا

ایک بیماری جس میں عموماً گردن کی رگوں میں گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں، گلٹیوں کا ہار سا بن جاتا ہے، خنازیر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹھ مالا کے معانیدیکھیے

کَنْٹھ مالا

kanTh-maalaaकंठ-माला

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

موضوعات: بنوٹ سالوتری

کَنْٹھ مالا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بیماری جس میں عموماً گردن کی رگوں میں گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں، گلٹیوں کا ہار سا بن جاتا ہے، خنازیر
  • بھونری جو دیومن کے اوپر ہوتی ہے
  • جبڑے کے نیچے گردن کے سرے پر ماری جانے والی ضرب
  • گردن میں پہننے کا متعدد لڑیوں کا زیور، لکڑی کے دانے جن کو دھاگے میں پرو کے گلے میں لٹکاتے ہیں

English meaning of kanTh-maalaa

Noun, Feminine

  • scrofula, king's evil
  • necklace
  • a necklace formed of pieces of gold, silver, (put on children to avert evil

कंठ-माला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गले में होनेवाला एक प्रकार का रोग, जिससे जगह-जगह गिल्टियाँ निकल आती हैं, गिल़्टियों का हार सा बन जाता है
  • गर्दन में पहनने की माला या ज़ेवर
  • जबड़े के नीचे गर्दन के सिरे पर किया जानेवाला प्रहार
  • भौंरी जो देवमन के ऊपर होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْٹھ مالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْٹھ مالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words