تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَنْٹھ مالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹھ مالا کے معانیدیکھیے
کَنْٹھ مالا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک بیماری جس میں عموماً گردن کی رگوں میں گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں، گلٹیوں کا ہار سا بن جاتا ہے، خنازیر
- بھونری جو دیومن کے اوپر ہوتی ہے
- جبڑے کے نیچے گردن کے سرے پر ماری جانے والی ضرب
- گردن میں پہننے کا متعدد لڑیوں کا زیور، لکڑی کے دانے جن کو دھاگے میں پرو کے گلے میں لٹکاتے ہیں
English meaning of kanTh-maalaa
Noun, Feminine
- scrofula, king's evil
- necklace
- a necklace formed of pieces of gold, silver, (put on children to avert evil
कंठ-माला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गले में होनेवाला एक प्रकार का रोग, जिससे जगह-जगह गिल्टियाँ निकल आती हैं, गिल़्टियों का हार सा बन जाता है
- गर्दन में पहनने की माला या ज़ेवर
- जबड़े के नीचे गर्दन के सिरे पर किया जानेवाला प्रहार
- भौंरी जो देवमन के ऊपर होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَنْٹھ مالا)
کَنْٹھ مالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔