تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَندوری" کے متعقلہ نتائج

کَندوری

کھانا، ضیافت، دسترخوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو ، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن ک طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَندوری کے معانیدیکھیے

کَندوری

ka.nduuriiकंदूरी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: لکھنؤ عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَندوری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانا، ضیافت، دسترخوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو ، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن ک طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے.
  • دسترخوان ، چمڑے یا کتان کا میز پوش؛ دست پاکڈ ڈسٹر
  • حضرت بی بی فاطمہ صاحبہ کی نیاز ، صحنک (جس میں صرف خواتین شریک ہوتی ہیں) .
  • ایک قسم کا چھوٹا سرخ پھل .
  • ایک قسم کی ترکاری، جنگلی کدّو، کندری (لاط : Bryonia Crandis).
  • ۔(فارسی میں۔ دستر خوان) مونث۔ ۱۔(عو۔ لکھنؤ) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر عروس کی رف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے۔ ۲۔(عو۔ پنجاب) نیاز۔ جیسے بیوی کی کندوری یعنی حضرت فاطمہؑ کی نیاز۔ ۳۔ایک قسم کے سُرخ پھل کا نام۔ ۴۔مذکر۔ ایک قسم کا جنگلی گھیا۔

Urdu meaning of ka.nduurii

  • Roman
  • Urdu

  • khaanaa, zayaafat, dastraKhvaan, daavat jo kisii taqriib ke mauqaa par ho, (umuuman) vo khaanaa jo vasiia paimaane par dulhan ka taraf se baad nikaah khilaayaa aur taqsiim kiya jaataa hai
  • dastraKhvaan, cham.De ya kataan ka mezposh; dast paakaD DasTar
  • hazrat biibii faatima saahibaa kii nayaaz, sahnak (jis me.n sirf Khavaatiin shariik hotii hain)
  • ek kism ka chhoTaa surKh phal
  • ek kism kii tarkaarii, janglii kadduu, kanadrii (laat ha Bryonia Crandis)
  • ۔(faarsii men। dastraKhvaan) muannas। १।(o। lakhanu.u) vo khaanaa jo vasiia paimaane par aruus kii raph se baad nikaah khilaayaa aur taqsiim kiya jaataa hai। २।(o। panjaab) nayaaz। jaise biivii kii kanduurii yaanii hazrat faatamahau kii nayaaz। ३।ek kism ke suraKh phal ka naam। ४।muzakkar। ek kism ka janglii ghayaa

English meaning of ka.nduurii

Noun, Masculine

  • a leathern (or linen) cover for a table
  • a feast held in honour of Fātima, of which only women (and those the most virtuous) can partake (no male is ever permitted to see the food dressed on this occasion and set apart for an offering to the prophet's daughter)
  • a napkin
  • a kind of gourd, Bryonia grandis

कंदूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुस्लिम धर्म में वह भोजन जो सामने रखकर फ़ातिहा पढ़ने के बाद बाँटा जाता है।
  • खाना खाने का कपड़ा, दस्तरखान । ।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कंदूरी1 (सं.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَندوری

کھانا، ضیافت، دسترخوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو ، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن ک طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَندوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَندوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone