تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن پَھٹا" کے متعقلہ نتائج

کَن پَھٹا

وہ شخص جس کا کان پھٹا ہوا ہو (عموماً ایسے شخص کو کہتے ہیں، جس نے اپنے گرو کے نام پر کان چھدوا کر کڑا یا مندرا ڈال لیا ہوا)، گورکھ پنتھی سادھو جن کے کان بلور کے بالے پہننے کے لیے پھاڑے یا چھیدے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن پَھٹا کے معانیدیکھیے

کَن پَھٹا

kan-phaTaaकन-फटा

اصل: ہندی

وزن : 212

مادہ: کَن

کَن پَھٹا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • وہ شخص جس کا کان پھٹا ہوا ہو (عموماً ایسے شخص کو کہتے ہیں، جس نے اپنے گرو کے نام پر کان چھدوا کر کڑا یا مندرا ڈال لیا ہوا)، گورکھ پنتھی سادھو جن کے کان بلور کے بالے پہننے کے لیے پھاڑے یا چھیدے جاتے ہیں

English meaning of kan-phaTaa

Adjective, Masculine

  • Hindu sadhu wearing large metal earrings, split-eared

कन-फटा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • वो व्यक्ति जिसका कान फटा हुआ हो (प्रायः ऐसे व्यक्ति को कहते हैं जिसने अपने गुरु के नाम पर कान छिदवा कर कड़ा या मंदिरा डाल लिया हुआ), गोरखपंथी साधु जिनके कान बिल्लौर के बाले पहनने के लिए फाड़े जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن پَھٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن پَھٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words