تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمی کے معانیدیکھیے
کَمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کم ہونے کی حالت، قلّت
- کوتاہی، کسر، خامی، نقص
- مقدار یا قیمت وغیرہ میں گِراؤ، گھٹاؤ
- (درجے یا حیثیت یا کیفیت میں) کمتر ہونا، انحطاط، زوال
- نقصان، گھاٹا
- (مصدری معنوں میں) کم ہونا
شعر
شرطیں لگائی جاتی نہیں دوستی کے ساتھ
کیجے مجھے قبول مری ہر کمی کے ساتھ
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوں
تم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
English meaning of kamii
Noun, Feminine
- deficiency, deficit, shortfall, decrease, paucity
- reduction, scarcity, dearth
- littleness, scantiness, deficiency, lack, diminution, abatement, fall (of prices), remission
- loss
कमी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कम होने की अवस्था या भाव, घाटा, हानि, नुक़्सान, त्रुटि, अभाव, न्यूनता, अल्पता, ह्रास, न्यूनता, थोड़ापन
کَمی کے قافیہ الفاظ
کَمی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمی)
کَمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔