Search results

Saved words

Showing results for "wall"

wall

diivaar

wallah

ابتداً اینگلو انڈین، اب عوام: والا، جس کا کسی خاص کام، پیشے، کاروبار وغیرہ سے تعلق ہو-:

wall-eye

(الف)آنکھ جس کا قنرحیہ دھاریوں والا یا دُھندلا ہو (ب) بھینگی آنکھ۔ -.

wall bar

برط ورزش کرنے کے لیے متوازی سلاخوں کی جوڑی جو کسی ورزش گاہ کی دیوار سے جڑی ہوتی ہے۔.

wall rue

دیواری سداب، سداب جیسی پتیوں والا چھوٹا سر خسجو دیواروں اور چٹانوں پر اگتا ہے، چترکAsplenium ruta-muraria ۔.

wall-hung

رک-.

wall-fruit

دیواری پھل، ایسے درخت کا پھل، جسے سہارے اور گرماہٹ کی خاطر، دیوار کے ساتھ ساتھ پروان چڑھایا گیا ہو۔.

wall fern

دیواری سرخس، ایک سدا بہارنبات احراس الکلب جس کے بڑے بڑے پتّے ہوتے ہیںPolypodium vulgare ۔.

wall-barley

جنگلی جو ، جس کی حیثیت گھاس پھونس کی ہے۔.

wall street

ریا ستہائے متحدہ امریکا کا مالیاتی مرکز یا دار المبادلہ (نیویارک کی ایک سڑک جہاں بازار حصص، تجارتی مراکز اور بینک وغیرہ واقع ہیں).

wall-to-wall

نہ ختم ہونے والا، مسلسل، مکمل؛ جس میں اور کوئی چیز شامل نہ ہو:

wall game

برط ایک طرح کا فٹ بال جو برطانوی مدرسے ایٹن ( Eton) میں کھیلا جاتاہے۔.

wall-plate

داسا یا کڑی جوشہتیرکا بوجھ بانٹنے کے لیے دیوار پر ٹکا دی جائے۔.

wall-mounted

ثبت بہ دیوار، کوئی چیز جو کسی سہارے سے دیوار پر لگی ہو۔.

wall cress

جنس ARABIS کا سفید یا گلابی پھولوں کا پودا۔.

wall space

دیواری گنجائش، دیوار کا وہ حصّہ جو قابل استعما ل ہو۔.

wall pepper

دیواری مرچ، ایک رسیلا چٹانی پودا جس کا ذائقہ چرپرا یا تیکھا ہوتا ہے Sedum acre ۔.

wall rocket

دیواری لہسن، جنگلی پودا جس پر زرد پھول آتے ہیں ، مسلنے سے بد بو پھیلتی ہےDiplotaxis muralis ۔.

wall hanging

دیوار گیر، عموماً کوئی قالین یا آرائشی کپڑا وغیرہ جسے کسی اندرونی دیوار پر سجا یا جائے۔.

will

مصدر یا مصدر معلوم سے قبل مستعمل، مستقبل کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

wall-paper

دیواروں پر تزئین کے لیے بجائے رنگ و روغن چسپاں کرنے والا کاغذ جو مختلف رنگ ، نقش و نگار یا عکسی تصاویر والا ہوتا ہے ، دیواری پوشش ، دیواری کاغذ ۔

wall painting

دیواری تصویر، نقش جداری ۔.

wall-clock

wall clock

walled

دیوار

vill

deh

walleyed

گربہ چشم

wallowed

بھاری چال

walloon

ان فرانسیسی بولنے والے لوگوں میں سے کوئی جو جنوبی اور مشرقی بلجیم اور ملحقہ فرانس میں آباد ہیں (قب: معنی۲).

walling

دیوار

wally

عوام: برط بھوندو، پھوہڑ۔.

wallet

baTvaa

wallop

chaabuk

wallow

loTnaa

wallaby

an animal found in Australia and New Guinea that is like a small kangaroo

wallaby

خاندان Macropodidae کے مختلف کیسہ بطنی جانوروں میں سے کوئی، یہ کا نگرو سے چھوٹے ہوتے ہیں پچھلی ٹانگیں بڑی، دُم لمبی ہوتی ہے۔.

wallachian

ولاخیا کا ،سابق شاہی ریاست سے متعلق جو اب رومانیہ کا حصّہ ہے۔.

wallboard

شمالی امریکا مختلف قسم کے تختے جو لکڑی کے گودے، پلستر وغیرہ سے تیار کیے جاتے ہیں اور جن سے دیواریں اور چھتیں منڈھی جاتی ہیں۔.

wallaroo

ولارو، ایک بڑا بھورا مائل سیاہ کانگرو۔.

wallower

کیچڑ میں رہنا

walloper

ٹھکائی کرنے والا، دھموکا جڑنے والا۔.

wallowing

walloping

mazbuut

wallpaper

دیواری کاغذ، آرائشی کاغذ جو اندرونی دیواروں پر منڈھا جاتا ہے۔.

wallchart

دیواری چارٹ، نقشے ، معلومات کے جدول جو دیواروں پر لٹکائے جاتے ہیں اور درس وتدریس میں معاون ہوتے ہیں۔.

wallflower

wallcovering

دیواری پوشش، دیواری کاغذ یا کوئی اور شے جس سے اندرونی دیواریں ڈھانپی اور سجائی جائیں۔.

valley

ghaaTii

vallaah

by God (in swearing), by God, on oath

vallail

By night- quote from Holyb Quran

well-loved

سب کا پیارا،بہت عزیز یا محبوب۔.

well-qualified

اعلیٰ تعلیم یافتہ، نہایت اہل یا لائق۔.

well-favoured

KHuubsuurat

well-beloved

baa-'izzat

well-advised

baa-tadbiir

well-liked

مقبول، ہر دل عزیز۔.

well-deserved

جس کا کوئی اپنی کوشش یا صلاحیت کی بنا پر پوری طرح مستحق ہو۔.

well-travelled

جہاں گشت ( سیاح) گھاٹ گھاٹ کا پانی پیے ہوئے۔.

well-organized

بڑی مہارت یا احتیاط سے منظم کیا ہوا۔.

well-developed

خوب ترقی یافتہ، اچھی طرح بالیدہ۔.

well-preserved

(عمر رسیدہ آدمی) ساٹھا پاٹھا، جو جوان دکھائی دے، جس میں عمر رسیدگی کی کوئی علامت نظر نہ آئے۔.

Urdu words for wall

wall

wɔːl

wall के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दीवार
  • फ़सील
  • मोर्चा
  • रोक
  • सिलसिला
  • जिदार
  • पत्थर
  • ईंट
  • लकड़ी या किसी और ऐसी ही शय से बनाई गई एक 'उमूदी ता'मीर जो किसी जगह का इहाता करे या उसे तक़सीम करे, बालाई वज़्न को बर्दाश्त करे या सहारा दे, मिट्टी या पानी को रोकने के काम आए या उसी नौ की किसी और ज़रूरत को पूरा करे
  • 'इमारत या कमरे की एक तरफ़
  • ठोस और मुस्तक़िल जंगला या बाड़
  • कोई शय जो दीवार से मिलती जुलती हो
  • पनाह और हिफ़ाज़त या तहफ़्फ़ुज़ का एक ज़रिया'
  • पुश्ता
  • (बिल-'उमूम जम') एक हद-बंदी, रुकावट फ़सील या क़िल'अ-बंदी
  • (नबातात) दरख़्तों के छिलके का बैरूनी हिफ़ाज़ती हिस्सा

सकर्मक क्रिया

  • दीवार से किसी जगह का इहाता करना या तक़सीम करना
  • दीवार उठा कर क़िल'अ- बंदी करना या तहफ़्फ़ुज़ फ़राहम करना
  • दीवार बना कर जगह पुर करना, मसलन किसी दीवार या 'इमारत का कोई सूराख़
  • दीवार खींचना
  • फ़सील बनाना
  • चुन देना
  • बंद कर देना
  • रोक खड़ी कर देना

विशेषण

  • दीवार का या दीवार से मुत'अल्लिक़
  • दीवार से उठती हुई, उगती हुई या साथ लटकती हुई
  • दीवारी
  • जिदारी

wall کے اردو معانی

اسم

  • دیوار
  • فصیل
  • مورچا
  • روک
  • سلسلہ
  • جدار
  • پتھر
  • اینٹ
  • لکڑی یا کسی اور ایسی ہی شے سے بنائی گئی ایک عمودی تعمیر جو کسی جگہ کا احاطہ کرے یا اسے تقسیم کرے، بالائی وزن کو برداشت کرے یا سہارا دے، مٹی یا پانی کو روکنے کے کام آئے یا اسی نوع کی کسی اور ضرورت کو پورا کرے
  • عمارت یا کمرے کی ایک طرف
  • ٹھوس اور مستقل جنگلا یا باڑ
  • کوئی شے جو دیوار سے ملتی جلتی ہو
  • پناہ اور حفاظت یا تحفظ کا ایک ذریعہ
  • پشتہ
  • (بالعموم جمع) ایک حد بندی، رکاوٹ فصیل یا قلعہ بندی
  • (نباتات) درختوں کے چھلکے کا بیرونی حفاظتی حصہ

فعل متعدی

  • دیوار سے کسی جگہ کا احاطہ کرنا یا تقسیم کرنا
  • دیوار اٹھا کر قلعہ بندی کرنا یا تحفظ فراہم کرنا
  • دیوار بنا کر جگہ پُر کرنا، مثلاً کسی دیوار یا عمارت کا کوئی سوراخ
  • دیوار کھینچنا
  • فصیل بنانا
  • چُن دینا
  • بند کر دینا
  • روک کھڑی کر دینا

صفت

  • دیوار کا یا دیوار سے متعلق
  • دیوار سے اٹھتی ہوئی، اگتی ہوئی یا ساتھ لٹکتی ہوئی
  • دیواری
  • جداری

Related searched words

wall

diivaar

wallah

ابتداً اینگلو انڈین، اب عوام: والا، جس کا کسی خاص کام، پیشے، کاروبار وغیرہ سے تعلق ہو-:

wall-eye

(الف)آنکھ جس کا قنرحیہ دھاریوں والا یا دُھندلا ہو (ب) بھینگی آنکھ۔ -.

wall bar

برط ورزش کرنے کے لیے متوازی سلاخوں کی جوڑی جو کسی ورزش گاہ کی دیوار سے جڑی ہوتی ہے۔.

wall rue

دیواری سداب، سداب جیسی پتیوں والا چھوٹا سر خسجو دیواروں اور چٹانوں پر اگتا ہے، چترکAsplenium ruta-muraria ۔.

wall-hung

رک-.

wall-fruit

دیواری پھل، ایسے درخت کا پھل، جسے سہارے اور گرماہٹ کی خاطر، دیوار کے ساتھ ساتھ پروان چڑھایا گیا ہو۔.

wall fern

دیواری سرخس، ایک سدا بہارنبات احراس الکلب جس کے بڑے بڑے پتّے ہوتے ہیںPolypodium vulgare ۔.

wall-barley

جنگلی جو ، جس کی حیثیت گھاس پھونس کی ہے۔.

wall street

ریا ستہائے متحدہ امریکا کا مالیاتی مرکز یا دار المبادلہ (نیویارک کی ایک سڑک جہاں بازار حصص، تجارتی مراکز اور بینک وغیرہ واقع ہیں).

wall-to-wall

نہ ختم ہونے والا، مسلسل، مکمل؛ جس میں اور کوئی چیز شامل نہ ہو:

wall game

برط ایک طرح کا فٹ بال جو برطانوی مدرسے ایٹن ( Eton) میں کھیلا جاتاہے۔.

wall-plate

داسا یا کڑی جوشہتیرکا بوجھ بانٹنے کے لیے دیوار پر ٹکا دی جائے۔.

wall-mounted

ثبت بہ دیوار، کوئی چیز جو کسی سہارے سے دیوار پر لگی ہو۔.

wall cress

جنس ARABIS کا سفید یا گلابی پھولوں کا پودا۔.

wall space

دیواری گنجائش، دیوار کا وہ حصّہ جو قابل استعما ل ہو۔.

wall pepper

دیواری مرچ، ایک رسیلا چٹانی پودا جس کا ذائقہ چرپرا یا تیکھا ہوتا ہے Sedum acre ۔.

wall rocket

دیواری لہسن، جنگلی پودا جس پر زرد پھول آتے ہیں ، مسلنے سے بد بو پھیلتی ہےDiplotaxis muralis ۔.

wall hanging

دیوار گیر، عموماً کوئی قالین یا آرائشی کپڑا وغیرہ جسے کسی اندرونی دیوار پر سجا یا جائے۔.

will

مصدر یا مصدر معلوم سے قبل مستعمل، مستقبل کے اظہار کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

wall-paper

دیواروں پر تزئین کے لیے بجائے رنگ و روغن چسپاں کرنے والا کاغذ جو مختلف رنگ ، نقش و نگار یا عکسی تصاویر والا ہوتا ہے ، دیواری پوشش ، دیواری کاغذ ۔

wall painting

دیواری تصویر، نقش جداری ۔.

wall-clock

wall clock

walled

دیوار

vill

deh

walleyed

گربہ چشم

wallowed

بھاری چال

walloon

ان فرانسیسی بولنے والے لوگوں میں سے کوئی جو جنوبی اور مشرقی بلجیم اور ملحقہ فرانس میں آباد ہیں (قب: معنی۲).

walling

دیوار

wally

عوام: برط بھوندو، پھوہڑ۔.

wallet

baTvaa

wallop

chaabuk

wallow

loTnaa

wallaby

an animal found in Australia and New Guinea that is like a small kangaroo

wallaby

خاندان Macropodidae کے مختلف کیسہ بطنی جانوروں میں سے کوئی، یہ کا نگرو سے چھوٹے ہوتے ہیں پچھلی ٹانگیں بڑی، دُم لمبی ہوتی ہے۔.

wallachian

ولاخیا کا ،سابق شاہی ریاست سے متعلق جو اب رومانیہ کا حصّہ ہے۔.

wallboard

شمالی امریکا مختلف قسم کے تختے جو لکڑی کے گودے، پلستر وغیرہ سے تیار کیے جاتے ہیں اور جن سے دیواریں اور چھتیں منڈھی جاتی ہیں۔.

wallaroo

ولارو، ایک بڑا بھورا مائل سیاہ کانگرو۔.

wallower

کیچڑ میں رہنا

walloper

ٹھکائی کرنے والا، دھموکا جڑنے والا۔.

wallowing

walloping

mazbuut

wallpaper

دیواری کاغذ، آرائشی کاغذ جو اندرونی دیواروں پر منڈھا جاتا ہے۔.

wallchart

دیواری چارٹ، نقشے ، معلومات کے جدول جو دیواروں پر لٹکائے جاتے ہیں اور درس وتدریس میں معاون ہوتے ہیں۔.

wallflower

wallcovering

دیواری پوشش، دیواری کاغذ یا کوئی اور شے جس سے اندرونی دیواریں ڈھانپی اور سجائی جائیں۔.

valley

ghaaTii

vallaah

by God (in swearing), by God, on oath

vallail

By night- quote from Holyb Quran

well-loved

سب کا پیارا،بہت عزیز یا محبوب۔.

well-qualified

اعلیٰ تعلیم یافتہ، نہایت اہل یا لائق۔.

well-favoured

KHuubsuurat

well-beloved

baa-'izzat

well-advised

baa-tadbiir

well-liked

مقبول، ہر دل عزیز۔.

well-deserved

جس کا کوئی اپنی کوشش یا صلاحیت کی بنا پر پوری طرح مستحق ہو۔.

well-travelled

جہاں گشت ( سیاح) گھاٹ گھاٹ کا پانی پیے ہوئے۔.

well-organized

بڑی مہارت یا احتیاط سے منظم کیا ہوا۔.

well-developed

خوب ترقی یافتہ، اچھی طرح بالیدہ۔.

well-preserved

(عمر رسیدہ آدمی) ساٹھا پاٹھا، جو جوان دکھائی دے، جس میں عمر رسیدگی کی کوئی علامت نظر نہ آئے۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (wall)

Name

Email

Comment

wall

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone