تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْبَل" کے متعقلہ نتائج

کَمَّل

بھیڑ بکری وغیرہ کے بالوں کا بنا ہوا کپڑا

کَمَّل پوش

محمد شاہ بادشاہ دہلی کے سوار جو نادر شاہ کے مقابلے میں قتل ہوئے

کمل میں دو شالے کا مزا ملنا

غربت میں لطف ہونا

کَمَّل میں دوشالے کا مَزا مِلْنا

غربت میں لطف ہونا .

کمل اوڑھنے سے (کملی اوڑھے) فقیر نہیں ہوتا

کمال بھی چاہئے خالی لباس اختیارکرنے سے آدمی کسی خاص فرقہ کا نہیں بن جاتا

کَمَّل ڈالْنا

فریب میں لا کر لُوٹنا ، پھان٘سنا ، قابو میں لا کر مارنا ، لپیٹنا .

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

بال کا کَمَّل بَنانا

بات کا بتنْگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْبَل کے معانیدیکھیے

کَمْبَل

kambalकंबल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَمْبَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی
  • ایک قسم کا برساتی کیڑا جس کے اوپر کالے روئیں ہوتے ہیں، کملا
  • پانی کا بہاو، پانی کا کٹاو
  • بیل کی وہ کھال جو اس کی گردن سے لٹکی رہتی ہے، ساسنا، للرا
  • ایک قسم کا ہرن
  • دیوار
  • پانی، آب

Urdu meaning of kambal

  • Roman
  • Urdu

  • bhii.D ke baalo.n vaGaira se buna hu.a o.Dhne ka kap.Daa jo baarish aur sardii se mahfuuz rahne ke vaaste jism ko Dhaampne ke kaam aataa hai, moTii lo.ii
  • ek kism ka barsaatii kii.Daa jis ke u.upar kaale ro.ii.n hote hain, kamla
  • paanii ka bahaav, paanii ka kaTaav
  • bail kii vo khaal jo us kii gardan se laTkii rahtii hai, saasanaa, lalraa
  • ek kism ka hiran
  • diivaar
  • paanii, aab

English meaning of kambal

Noun, Masculine

  • a garment of wool, a blanket, quilt
  • a kind of rainy worm or insect
  • water flow
  • the dewlap of an ox (dewlap: a fold of loose skin hanging from the neck or throat of an animal, especially that present in many cattle)
  • a kind of dear, buck
  • wall
  • water

कंबल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊनी लोई, ऊन से बुनी हुई एक प्रकार की बहुत मोटी चादर, जो प्रायः ओढ़ने-बिछाने के काम आती है
  • एक कीड़ा जो बरसात में दिखाई देता है और उसके ऊपर काले रोएँ होते हैं, कमला
  • जलप्रवाह
  • सास्ना, ललरी
  • एक प्रकार का हिरन
  • भीत, दीवार
  • जल, पानी

کَمْبَل کے قافیہ الفاظ

کَمْبَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَمَّل

بھیڑ بکری وغیرہ کے بالوں کا بنا ہوا کپڑا

کَمَّل پوش

محمد شاہ بادشاہ دہلی کے سوار جو نادر شاہ کے مقابلے میں قتل ہوئے

کمل میں دو شالے کا مزا ملنا

غربت میں لطف ہونا

کَمَّل میں دوشالے کا مَزا مِلْنا

غربت میں لطف ہونا .

کمل اوڑھنے سے (کملی اوڑھے) فقیر نہیں ہوتا

کمال بھی چاہئے خالی لباس اختیارکرنے سے آدمی کسی خاص فرقہ کا نہیں بن جاتا

کَمَّل ڈالْنا

فریب میں لا کر لُوٹنا ، پھان٘سنا ، قابو میں لا کر مارنا ، لپیٹنا .

فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

شَوقِین بی بی کَمَّل کی چولی آگ لَگی ٹَہَلْتی پِھری

غریب عورت اپنی حیثیت سے زیادہ کپڑے پہنے تو کہتے ہیں

بال کا کَمَّل بَنانا

بات کا بتنْگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْبَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْبَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone