تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمْبَخْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْبَخْتی کے معانیدیکھیے
کَمْبَخْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بدقسمت ہونا، بدنصیبی، محرومی، نحوست
- بدقسمتی، نحوست نیز مصیبت، آفت، شامت
- بپتا، بلا، بُرے دن، کھوٹے دن
- درگت، بگاڑ، ستیاناس
- بدشگونی، شامت، بدفالی
English meaning of kambaKHtii
Noun, Feminine
- ill-fortune, mishap
- luckless
- misfortune
- bad luck, shame
कमबख़्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुर्भाग्य।
- भाग्यहीनता। अभाग्य।
- भाग्य-हीनता। अभाग्य।
- बदकिस्मती; भाग्यहीनता
- भाग्य की खराबी, हतभाग्यता, अभागापन, शामत ।
- शामत
- बदनसीबी।
کَمْبَخْتی سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمْبَخْتی)
کَمْبَخْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔