تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَما حَقَّہٗ" کے متعقلہ نتائج

کَما

مانند، مثل، جیسا کہ عربی مرکَبات کے جزوِ اوّل کے طور پر مستعمل ہے اردو میں کما حقہ

کماں

کَمائی

کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو

کَمال

ہنر، لیاقت، قابلیت، جوہر، خاص خوبی یا وصف

کَمانْڈو

دست بدست لڑنے والا چھاپا مار فوجی سپاہی .

کَما بیش

۔(ف) (عو) کم وبیش۔ تخمیناً۔

قَما

تیز دھار کا خنجر نُما ہتھیار

کَما یَنْبَغی

جیسا کہ مناسب ہے، جیسا کہ چاہیے، کماحقّہ

کَما مَنْبَغی

کَما کَما بیش

تھوڑا بہت ، تقریباً ، کم و بیش ، لگ بھگ .

کَمانْڈَنْٹ

فوج کا ایک عہدہ یا عہدیدار ، ایسا فوجی افسر جس کی کمان میں سپاہیوں کی ایک مقررہ تعداد ہو .

کَمانْچی

سارنگی بجانے والا

کَما حَقَّہٗ

لفظی معنی جیسا اس کا حق ہے، جیسا ہونا چاہئے، ٹھیک ٹھیک، بخوبی، جیسا کہ چاہئے

قَمَہ

لوہے کا ایک دھار دار آلہ، جسے عموماً عزاداران حسین ماتم میں سر پر ماتے ہیں

کماں کش

کمان کھینچنے والا، تیر انداز

کماں گیر

وہ شخص جو فن تیر اندازی میں کمال رکھتا ہو

کَمانا

محنت یا تدبر سے روزی پیدا کرنا، رزق یا روپیہ حاصل کرنا، تجارت یا ملازمت کے ذریعہ دولت حاصل کرنا

کَمانی

گاڑی کے جھٹکے سنبھالنے کی قوس نُما آہنی پٹی جو دھرے اور گاڑی کے ڈھانچے کے بیچ میں دھرے کے اوپر جڑی رہتی ہے اور گاڑی کے جھٹکے کے ساتھ دیتی اور ابھرتی ہے

قَمَع

(حیاتیات) قیفی ساخت ؛ جسم کی یا حلق کی کوئی قیف نما نالی ، سانس کی نالی جو پھیپھڑوں تک جاتی ہے .

کماں ابرو

جس کے ابرو کمان کی مانند ہوں، کمان جیسی بھنویں رکھنے والا، ہلالی بھنویں والا، کنایۃً: حسین، خوبصورت

کما کے کھایا ایسی تیسی جگت میں آیا

جو لے دے اور کما کے کھائے اسکے دنیا میں آنے کا کیا فائدہ ہوا، بدمعاش اور نا دہند لوگوں کے متعلق کہتے ہیں

کَماں پُشْت

کَماں جولَہ

کَمان

. تیر چلانے کا قوسی شکل کا ایک آلہ ، قوس (شعرأ محبوب کی بھوؤں سے تشبیہ دیتے ہیں) ؛ ایک قدیم ترین غیر آتشیں حربہ جو بان٘س یا فلزات کے لچک دار لمبے ٹکڑے کے دونوں گوشوں میں ڈوری یا تان٘ت باندھ کر بنایا جاتا اور جس کے ذریعے تیرغُلّہ نشانے پر مارتے .

کَماں اَنداز

کمال فن

کَماں بَدَسْت

کماں دار

کَمان ساز

کمانیں بنانے والا شخص .

کَماں بَردار

کمان دان

کمانڈو، مُہم جُو فوجی

کَمان کَش

کمان کھینچنے والا ، تیرانداز .

کَماں گَر

کَمان میں

کَمان گَر

۱. کمان بنانے والا ، کمان بنانے کا پیشہ کرنے والا .

کماؤ خصم

کمائی کرنے والا خاوند

کَمان باز

تیر انداز ، کمان چلانے والا .

کَمانَہ

بڑھئی کی کمان جس سے وہ برما چلاتا ہے

کَمانْدار پَسْلی

(معماری) عمارت میں استعمال ہونے والی مُڑی ہوئی سلاخ .

کَمان گار

ایک آلہ جس سے ۲۵۰۰ گز کے فاصلے پر پتھر پھینکتے تھے .

کَمان کار

فوجی گاڑی جو جنگی سامان کے نقل و حمل کا کام دے .

کَمان گِیر

جس کے ہاتھ میں تیر ہو ، تیرانداز .

کَمانِ پاک

مضبوط کمان .

کَمان کَشی

تیر اندازی .

کَمان دار

محراب دار، محرابی ڈاٹ والا، محراب دار، قوس نما، محرابی

کمانِ گاد

ایک آلہ جس سے ۲۵۰۰گز کے فاصلے پر پتھر پھینکتے تھے

کَمان راہ

(معماری) سُرنگ ، کھوہ .

کَمانِ تَن٘گ

کماَن جس کے گوشے چھوٹے ہوں .

کَمان سازی

کمان ساز کا کام ، کمانیں بنانا ، کمانیں تیار کرنا .

کَمان اَفْسَر

فوج کا افسر، کمان دار، کمانڈنگ آفیسر، فوج کی کمان بولنے والا

کَمان گَری

کمان گر کا کام ، کمانوں کے بنانے کا کام دیا پیشہ .

کَمان فَلَک

کماَن رستم ، دھنک ، کمان شیطان ، قوس قزح .

کَمان پُشْت

جس کی پشت کمان جیسی ہو، (کنایۃََ) کبڑا، کوزہ پشت، کمر والا

کَمان شانَہ

(معماری) کمان کی پشت جو موٹی اور مضبوط بنائی جاتی ہے .

کماہی

فارسیوں نے کماہی بر وزن گواہی کرلیا، کامل پورا

کَماؤُ پُوت

کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت

کَمان ٹیکا

(تعمیرات) پیل پایہ جس پر کمان (ڈاٹ) کا سب سے نچلا سرا ٹکتا ہے .

کَمالِ ثانی

(منطَق) وہ خوبی جس سے موصوف کی ذات میں کسی فضیلت اور شخصی کمال کا اضافہ ہوتا ہو .

کمانِ آسمان

قوس و قزح

کَماؤُ دَھن

کھاتا دھن کا نقیض، بیٹا اولاد نرینہ، کرایہ پر چلانے کی گاڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَما حَقَّہٗ کے معانیدیکھیے

کَما حَقَّہٗ

kamaa-haqqahuकमा-हक़्क़हु

اصل: عربی

کَما حَقَّہٗ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لفظی معنی جیسا اس کا حق ہے، جیسا ہونا چاہئے، ٹھیک ٹھیک، بخوبی، جیسا کہ چاہئے

English meaning of kamaa-haqqahu

Adverb

  • duly, properly, as it should be by rights, as it actually is

कमा-हक़्क़हु के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • शाब्दिक अर्थ जैसा उसका हक़ है, जैसा होना चाहीए, ठीक-ठीक, जैसा कि चाहिए, बख़ूबी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَما حَقَّہٗ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَما حَقَّہٗ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone