تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَماؤُ پُوت" کے متعقلہ نتائج

کَماؤُ پُوت

کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت

کمانے والے بیٹے کو ماں بہت چاہتی ہے، کمانے والے بیٹے کو سبھی چاہتے ہیں

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَماؤُ پُوت کے معانیدیکھیے

کَماؤُ پُوت

kamaa.uu-puutकमाऊ-पूत

اصل: ہندی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

کَماؤُ پُوت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت
  • کمائی کرنے والا بیٹا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَماؤُ پُوت

کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت

Urdu meaning of kamaa.uu-puut

  • Roman
  • Urdu

  • kasab ma.aash karne vaala beTaa, kamaa.ii karne vaala beTaa, kamaa kar khilaane vaala beTaa, sapuut
  • kamaa.ii karne vaala beTaa

English meaning of kamaa.uu-puut

Noun, Masculine

  • bread-earning son, the member of a family who earns the money

कमाऊ-पूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उद्यम व्यापार में लगा रहनेवाला पुत्र, धनोपार्जन करनेवाला पुत्र, कमानेवाला पुत्र, कमाई करने वाला बेटा, कमा कर खिलाने वाला बेटा, सपूत
  • कमाई करने वाला बेटा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَماؤُ پُوت

کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت

کمانے والے بیٹے کو ماں بہت چاہتی ہے، کمانے والے بیٹے کو سبھی چاہتے ہیں

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَماؤُ پُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَماؤُ پُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone