تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم" کے متعقلہ نتائج

جُرْمانَہ

(جرم کی وجہ سے) جو رقم کسی سے سزا کے طور پر وصول کی جائے، جرم کی عوض جو رویپہ وغیرہ لیا جائے

جُرْمانَہ گاہ

وہ جگہ جہاں پر جرمانہ وصول کیا جائے

جُرْمانَہ کَرنا

جرمانہ لگانا

جُرْمانَہ دینا

جُرْمانَہ بَھرْنا

ڈنڈ دینا

جُرْمانَہ ڈالْنا

سزا کے طور پر رقم وصول کرنا، جرمانہ کرنا

جُرْمانَہ مُعاف کَرنا

جرمانے کی رقم معاف کرنا

جُرْمانَہ ٹھونک ڈالنا

جُرْمانَہ ٹھونک دینا

زَرِ جُرْمانَہ

جُرمانے کا روپیہ، جُرمانے کی رقم، جُرمانہ

سَزائے جُرْمانَہ

جُرم کے بدلے میں جُرمانہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم کے معانیدیکھیے

کَم

kamकम

اصل: فارسی

وزن : 2

کَم کے اردو معانی

صفت

  • وزن ، حجم یا تعداد میں کتنا (عموماً کیف کے ساتھ مستعمل).
  • (۱) تعداد ، مقدار میزان میں ، پیمائش یا مدّت میں تھوڑا .
  • کسی صفت ، خُوبی ، بُرائی یا رتبے میں دیتا یا گھٹا ہوا ، مقابلۃً فروتر ، معیار سے نیچے .
  • بد ، بُرا ، چھوٹا ، حقیر ، سبک .
  • شاذ و نادر ، کبھی کبھار ، باید و شاید .
  • نہیں ، بالکل نہیں ، نہ ہوئے کے برابر .
  • مرکّبات میں جزوِ اوّل کے طور پر (نفی ، خامی اور کمی وغیرہ کا مفہوم ادا کرنے کے لیے مستعمل ، جیسے : کم آمیز ، کم اوقات ، کم رتبہ وغیرہ).
  • ۔(ف) ۱۔تھوڑا۔ ذرا سا۔ تم یہاں بہت کم بیٹھے۔ ۲۔شاذ ونادر وہ خط کم لکھتا ہے۔ ۳۔بد۔ بُرا۔ جیسے کم نصیب۔ کم بخت۔ ۴۔چھوٹا۔ ادنیٰ جیسے کم رتبہ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَم

قبلِ مسیح ، حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے کا دور یا زمانہ .

قَمْع

توڑنا، پھوڑنا، مارنا، زخمی کرنا، خوار کرنا، نیست و نابود کرنا، بیخ کنی

شعر

English meaning of kam

Pronoun

  • how much? how many? which? what?

कम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो उतना न हो जितना साधारणतया होता हो या होना चाहिए। जितना अपेक्षित या आवश्यक हो, उससे घटकर या थोड़ा। पद-कम-से-कम जितना कम हो सकता हो।
  • थोड़ा, घटिया, ज़रा सा, न्युन
  • मान, मात्रा, विस्तार आदि के विचार से जो किसी से घटकर या थोड़ा हो। ' अधिक ' का विपर्याय। मुहा०-कम करना = (क) थोड़ा करना। घटाना। (ख) गणित में बड़ी संख्या में से छोटी संख्या घटाकर बाकी निकालना।
  • अल्प; थोड़ा; जो अधिक न हो
  • कितने, कितना, बहुत, अधिक।
  • न्यून; तनिक।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = कमर

کَم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone