تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجا" کے متعقلہ نتائج

عامِیانہ

عام، رائج، مقبول عام

عامِْیانہ پَن

عامیانہ ہونے کی کیفیت، حقیر ہونے کی کیفْیت، گھٹیا پن، جہالت

عامِیانہ مُحاوَرَہ

وہ محاورہ جو بازاری لوگ بولیں

خُوْئے عَامِیَانَہ

common habit

رَہ و رَسْمِ عَامِیَانَہ

commoner's customs and traditions

مِیانے

درمیان ، بیچ میں ، مابین ؛ مرکز میں ، میں

مِیانا

ایک قسم کی زنانی سواری ، ڈولا ، پینس ، پالکی

مِیانی

بیچ میں، بیچوں بیچ، وسط میں، درمیان

وَضْعِ عامْیانَہ

साधारण लोगों-जैसी चाल-ढाल या वेशभूषा।

مِیانی پھاڑ کے گُھٹنے پَر پَیوَند کَرنا

(فرہنگ اثر ، ۳ : ۶۰۸)

دِل مِیانے باندْنا

قصد کرنا ، سوچنا .

عَمْیانہ

کورانہ ، اندھوں کی طرح ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اُونْٹ کے گَلے میں مِیانَہ

انہونی با ت، تعجب خیز اور حیرت انگیز کی نسبت بولتے ہیں

خاک مِیانے چُھپانا

رک : خاک میں چھپانا .

زیر مِیانَہ

درمیانی درجے کا ، متوسط.

وَقتِ مُعَیَّنہ

رک : وقت معین ۔

میانہ

بیچ کا ، وسطی ، درمیان کا ؛ درمیانی درجے کا

غَیر مُعَیَّنَہ

غیر تعین شدہ، جس کا تعین نہ کیا گیا ہو، غیر طے شدہ

مُوئِینَہ

बालोंदार खाल का पहनने का वस्त्र, पोस्तीन, चर्मचेल।

مُعایَنَہ

معائنہ زیادہ مستعمل ہے، اپنی آنکھوں سے دیکھنا، دیکھنے کا عمل، خود دیکھنا

مُعائِینَہ

رک : معائنہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُعائِنَہ

دیکھنے کا عمل، اپنی آنکھوں سے دیکھنا خود دیکھنا

مُعَیَّنَہ

مقررہ، مقرر کیا ہوا، طے شدہ، جسے: تاریخ معینہ

مُدَّتِ مُعَیَّنَہ

مقررہ عرصہ ، متعین مدت ، خاص وقفہ یا زمانہ

طِبّی مُعائِنَہ

کسی جسم یا چیز کی طبّی جان٘چ پڑتال، ڈاکٹری جانچ

عِنْدَ الْمُعایَنَہ

پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔

ہَرجَہ غَیر مُعَیَّنَہ

(قانون) وہ تاوان جس کا تعین نقدی میں نہ ہو

مِیانے آنا

بیچ میں آنا ، دخل دینا ، درانداز ہونا ۔

عِنْدَ الْمُعائِنَہ

پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔

مِیان مِیانا

رک : منمنانا ، بھیڑ بکری کا بولنا ۔

با مِیانَہ

(خوشنویسی) قلم کے سات قط کے برابر لمبی لکھی ہوئی ب

سِلاہَٹی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

مُعائِنَہ کَرْنا

جانچنا، ملاحظہ کرنا

نا مُعَیَّنَہ

جس کا تعین نہ کیا گیا ہو ، غیر معینہ ۔

باطِنی مُعایَنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِنی مُعائِنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

ڈاکْٹَری مُعائِنَہ

طِبّعی تحقیق و چھان بین، مرض کی تشخیص، مُکَمَّل جسمانی تحقیق

خِراجِ مُعَیَّنَہ

(قانون) محصول کی مقررّہ رقم ، مقررّہ محصول .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجا کے معانیدیکھیے

کَلیجا

kalejaaकलेजा

اصل: ہندی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَلیجا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندورنی عضو جس میں پِت پیدا ہوتا ہے، جگر‏
  • دل یا سینے کے معنوں میں
  • ہمّت، جرأت، حوصلہ، طاقت، دلیری، بہادری
  • (کنایۃً) پیٹ
  • نہایت عزیز اور قیمتی چیز، مایہ حیات، متاعِ زندگی، پیارا عزیز شخص
  • طنز، نفرت اور کراہت کے اظہار کے موقع پو عورتیں بولتی ہیں

شعر

Urdu meaning of kalejaa

  • Roman
  • Urdu

  • jism insaanii ka sab se ba.Daa Gaduud jo daahine taraf vaaqya hai, ek indaurnii uzuu jis me.n pat paida hotaa hai, jigar
  • dil ya siine ke maaano.n me.n
  • himmat, jurrat, hauslaa, taaqat, dilerii, bahaadurii
  • (kanaa.en) peT
  • nihaayat aziiz aur qiimtii chiiz, maaya hayaat, mataaa-e-zindgii, pyaaraa aziiz shaKhs
  • tanz, nafrat aur karaahat ke izhaar ke mauqaa puu aurte.n boltii hai.n

English meaning of kalejaa

Noun, Masculine

  • (Figurative) stomach
  • kalejī being used for the liver of an animal
  • the liver, lungs, and heart collectively
  • the liver (commonly applied to the liver of a human being)

कलेजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राणियों के शरीर का वह भीतरी अवयव जो छाती के अंदर बाईं ओर रहता है और जिसका काम शरीर में रक्त संचार करना है; जिगर; हृदय; दिल
  • छाती, वक्षस्थल, उर
  • हिम्मत; साहस; जीवट
  • अतिप्रिय व्यक्ति या वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عامِیانہ

عام، رائج، مقبول عام

عامِْیانہ پَن

عامیانہ ہونے کی کیفیت، حقیر ہونے کی کیفْیت، گھٹیا پن، جہالت

عامِیانہ مُحاوَرَہ

وہ محاورہ جو بازاری لوگ بولیں

خُوْئے عَامِیَانَہ

common habit

رَہ و رَسْمِ عَامِیَانَہ

commoner's customs and traditions

مِیانے

درمیان ، بیچ میں ، مابین ؛ مرکز میں ، میں

مِیانا

ایک قسم کی زنانی سواری ، ڈولا ، پینس ، پالکی

مِیانی

بیچ میں، بیچوں بیچ، وسط میں، درمیان

وَضْعِ عامْیانَہ

साधारण लोगों-जैसी चाल-ढाल या वेशभूषा।

مِیانی پھاڑ کے گُھٹنے پَر پَیوَند کَرنا

(فرہنگ اثر ، ۳ : ۶۰۸)

دِل مِیانے باندْنا

قصد کرنا ، سوچنا .

عَمْیانہ

کورانہ ، اندھوں کی طرح ۔

بُوا بَھسَکّو نے سَلِیقَہ کِیا مِیانی پھاڑ گُھٹْنے پَر پَیوَند سِیا

اس بد سلیقہ اور پھوہڑ کے لیے استہزا کے طور پر مستعمل ہے جو ایک معمولی چیز کی درستگی کی کوشش میں دوسری اہم چیز کو تباہ و برباد کردے۔

اُونْٹ کے گَلے میں مِیانَہ

انہونی با ت، تعجب خیز اور حیرت انگیز کی نسبت بولتے ہیں

خاک مِیانے چُھپانا

رک : خاک میں چھپانا .

زیر مِیانَہ

درمیانی درجے کا ، متوسط.

وَقتِ مُعَیَّنہ

رک : وقت معین ۔

میانہ

بیچ کا ، وسطی ، درمیان کا ؛ درمیانی درجے کا

غَیر مُعَیَّنَہ

غیر تعین شدہ، جس کا تعین نہ کیا گیا ہو، غیر طے شدہ

مُوئِینَہ

बालोंदार खाल का पहनने का वस्त्र, पोस्तीन, चर्मचेल।

مُعایَنَہ

معائنہ زیادہ مستعمل ہے، اپنی آنکھوں سے دیکھنا، دیکھنے کا عمل، خود دیکھنا

مُعائِینَہ

رک : معائنہ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مُعائِنَہ

دیکھنے کا عمل، اپنی آنکھوں سے دیکھنا خود دیکھنا

مُعَیَّنَہ

مقررہ، مقرر کیا ہوا، طے شدہ، جسے: تاریخ معینہ

مُدَّتِ مُعَیَّنَہ

مقررہ عرصہ ، متعین مدت ، خاص وقفہ یا زمانہ

طِبّی مُعائِنَہ

کسی جسم یا چیز کی طبّی جان٘چ پڑتال، ڈاکٹری جانچ

عِنْدَ الْمُعایَنَہ

پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔

ہَرجَہ غَیر مُعَیَّنَہ

(قانون) وہ تاوان جس کا تعین نقدی میں نہ ہو

مِیانے آنا

بیچ میں آنا ، دخل دینا ، درانداز ہونا ۔

عِنْدَ الْمُعائِنَہ

پیشی کے وقت ، دیکھنے پر ؛ معاینے کے وقت ‘ عندالمطالبہ زرِ نقد ... جو مدّت اس میں لکھی ہے اُس پر یا عند الطلب یا عندالمعائنہ ادا کریگا ۔

مِیان مِیانا

رک : منمنانا ، بھیڑ بکری کا بولنا ۔

با مِیانَہ

(خوشنویسی) قلم کے سات قط کے برابر لمبی لکھی ہوئی ب

سِلاہَٹی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

سِلاہَتی مِیانَہ

ریشمی کپڑے کی ایک قسم جو درمیانی درجے کا ہوتا تھا ۔

مُعائِنَہ کَرْنا

جانچنا، ملاحظہ کرنا

نا مُعَیَّنَہ

جس کا تعین نہ کیا گیا ہو ، غیر معینہ ۔

باطِنی مُعایَنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

باطِنی مُعائِنَہ

(نفسیات) ذہنی خیالات اور اوہام کا تجزیہ کر کے نتائج مرتب کرنے کاعمل، خواہشات اور معتقدات کی جانْچ پڑتال.

ڈاکْٹَری مُعائِنَہ

طِبّعی تحقیق و چھان بین، مرض کی تشخیص، مُکَمَّل جسمانی تحقیق

خِراجِ مُعَیَّنَہ

(قانون) محصول کی مقررّہ رقم ، مقررّہ محصول .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone