تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَیَّنَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعَیَّنَہ

مقررہ، مقرر کیا ہوا، طے شدہ، جسے: تاریخ معینہ

مُعَیَّنَہ اُصُول

مقررہ اُصول ، قاعدہ جو مقرر ہو

مُعَیَّنَہ وَقْت

مُعَیَّنَہ پیشگی

مقررہ یا طے شدہ رقم ، مستقل طور پر طے شدہ رقم ۔

نا مُعَیَّنَہ

جس کا تعین نہ کیا گیا ہو ، غیر معینہ ۔

غَیر مُعَیَّنَہ

غیر تعین شدہ، جس کا تعین نہ کیا گیا ہو، غیر طے شدہ

خِراجِ مُعَیَّنَہ

(قانون) محصول کی مقررّہ رقم ، مقررّہ محصول .

مُدَّتِ مُعَیَّنَہ

مقررہ عرصہ ، متعین مدت ، خاص وقفہ یا زمانہ

ہَرجَہ غَیر مُعَیَّنَہ

(قانون) وہ تاوان جس کا تعین نقدی میں نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَیَّنَہ کے معانیدیکھیے

مُعَیَّنَہ

mu'ayyanaमु'अय्यना

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: عَیَّنَ

مُعَیَّنَہ کے اردو معانی

صفت

  • مقررہ، مقرر کیا ہوا، طے شدہ، جسے: تاریخ معینہ

English meaning of mu'ayyana

Adjective

मु'अय्यना के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَیَّنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَیَّنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone