تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کلام" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کلام کے معانیدیکھیے

کلام

kalaamकलाम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: كَلَّمَ

Roman

کلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بات، گفتگو، بات چیت
  • قول، فرمان، حکم
  • (قواعد) وہ عبارت جو دو یا دو سے زیادہ کلموں سے مرکب ہو
  • وہ علم جس کے ذریعے عقائد کو عقلی دلیلوں سے ثابت کرتے ہیں، علم کلام
  • نظم، سخن منظوم، شعر‏، شاعری
  • گفتگو میں آواز کا اتار چڑھاؤ، لہجہ، بول چال
  • عذر، اعتراض، حجت
  • شبہ، شک
  • سوال و جواب، غرض، واسطہ
  • (زین سازی) ایک اوزار جو چمڑے کو سیتے وقت اس کی کور کو دبانے یا مضبوط پکڑنے کے کام آتا ہے

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of kalaam

Roman

  • baat, guftagu, baatachiit
  • qaul, farmaan, hukm
  • (qavaa.id) vo ibaarat jo do ya do se zyaadaa kalimo.n se murkkab ho
  • vo ilam jis ke zariiye aqaa.id ko aklii daliilo.n se saabit karte hain, ilam-e-kalaam
  • nazam, suKhan manjuum, shear, shaayarii
  • guftagu me.n aavaaz ka utaar cha.Dhaa.o, lahja, bol chaal
  • uzr, etraaz, hujjat
  • shuba, shak
  • savaal-o-javaab, Garaz, vaastaa
  • (ziin saazii) ek auzaar jo cham.De ko sete vaqt us kii kaur ko dabaane ya mazbuut paka.Dne ke kaam aataa hai

English meaning of kalaam

Noun, Masculine

  • speech, discourse, conversation
  • poetical writing or work
  • objection
  • doubt
  • (gram) sentence
  • verse
  • apologetics

कलाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बात, वार्तालाप, बातचीत
  • कथन, शासनादेश, आदेश
  • (व्याकरण) वह लेख जो दो या दो से अधिक वाक्यों से संयुक्त हो
  • वह ज्ञान जिसके द्वारा विश्वासों को तार्किक प्रमाणों से सिद्ध करते हैं, मीमांसा अथवा तर्कशास्त्र
  • नज़्म, छंद के रूप में परिवर्तित किया हुआ काव्य, शे'र
  • शायरी
  • बातचीत में आवाज़ का उतार-चढ़ाव, लहजा अर्थात शैली, बोलचाल
  • बहाना, आपत्ति, वाद-विवाद
  • संदेह, शक
  • सवाल और जवाब, स्वार्थ, वास्ता
  • (ज़ीनसाज़ी) एक औज़ार जो चमड़े को सीते समय उसकी कोर को दबाने या मज़बूत पकड़ने के काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone