تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَجْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَجْلا کے معانیدیکھیے
کَجْلا کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- ۱. رک : کاجل.
- سیاہ رن٘گ کا ، کالا (قدیم).
- ۲. طوطے کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتاہے.
شعر
آندھیاں اٹھیں فضائیں دور تک کجلا گئیں
اتفاقاً دو چراغوں کی لویں ٹکرا گئیں
چھوڑ کر گھر کی فضا رعنائیاں پچھتا گئیں
راستوں کی دھول میں آرائشیں کجلا گئیں
بدن کجلا گیا تو دل کی تابانی سے نکلوں گا
میں سورج بن کے اک دن اپنی پیشانی سے نکلوں گا
English meaning of kajlaa
Noun, Adjective, Masculine
- a kind of black bird, blackish parrot
- blackish, black
कजला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- काजल
- काजल का लघु, काला, कालापन
- तोते की एक क़िस्म जो स्याही माइल होता है, काले रंग का एक प्रकार का पक्षी, वह बैल जिसकी आँखों पर काला घेरा हो
- काले रंग का पक्षी; मटिया
- खरबूजे की एक जाति
- वह बैल जिसकी आँखों पर काला घेरा हो।
کَجْلا کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَجْلا)
کَجْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔