تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کیفیات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کیفیات کے معانیدیکھیے
کیفیات کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- کیفیتیں، کیفیات، تفصیلات؛ احوال، وقائع
شعر
اپنی نظروں کی کیفیات نہ پوچھ
مسکرا دی مری حیات نہ پوچھ
یہ کیفیات بیان میں آتی نہیں نثارؔ
جب گونجتا ہے ذہن میں نعرہ فقیر کا
مجمع کی کیفیات کا منظر عجیب تھا
بڑھتا رہے یہ زور خطابت خدا کرے
English meaning of kaifiyaat
Noun, Feminine, Plural
- qualities, states, modes, circumstances
कैफ़ियात के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کیفیات)
کیفیات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔