تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْوا" کے متعقلہ نتائج

کَہْوا

کہوانا، کہلوانا کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل

کَہْوانا

کہلوانا، کہلانا

کَہْوا دینا

قبولوانا، تسلیم کرانا، منوا لینا، کہوانا

کَہْواتاں

کہاوتیں ، مقولے.

کَہْوایا چھوڑْنا

۔ کسی سے کوئی بات جبراً کہلا لینے کے بعد اُس کو نجات دینا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْوا کے معانیدیکھیے

کَہْوا

kahvaaकहवा

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: کَہْوانا

کَہْوا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کہوانا، کہلوانا کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَہْوَہ

’’کوفیا‘‘ نامی پودے کے بیج جن کو بھون کر کیمیائی طریقے سے سفوف تیار کیا جاتا ہے اور مشروب کے طور پر پیا جاتا ہے

English meaning of kahvaa

Transitive verb

  • make someone say, to be called

कहवा के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • कहवाना, कहलवाना, कहलाना का लघु

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाय की तरह का एक पेय पदार्थ; एक झाड़ी का बीज जिसके चूरे को चाय की तरह इस्तेमाल किया जाता है; कॉफ़ी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone