تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَہْوا" کے متعقلہ نتائج

گَہْوا

بال اکھاڑنے کا چھوٹا چمٹا، موچنا

گَہْوارے

گہوارہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَہْوارَہ

جھولے نما کھٹولا جس میں شیر خوار بچوں کو جھلاتے اور سلاتے ہیں، پالنا، جھولا، پنگورہ، مہد، ہنڈولا

گَہْوارے میں

شیر خوارگی کے دنوں یں ، بہت چھٹپن میں.

گَہْوارے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) زنانی قبر کا تعویذ جس کے اوپر وسط میں تکیے نما شکل بنا دیتے ہیں جو زنانی قبر کی علامت سمجھا جاتا ہے ، اسے گہوارے کا تعویذ کہتے ہیں.

گَہْوارَۂ جُنْباں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَہْوا کے معانیدیکھیے

گَہْوا

gahvaaगहवा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: آلات

گَہْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بال اکھاڑنے کا چھوٹا چمٹا، موچنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of gahvaa

Noun, Masculine

  • pincers, forceps, tweezers

गहवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सँड़सी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَہْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَہْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words