تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں" کے متعقلہ نتائج

کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں

بگڑی ہوئی چیز نہیں سنورتی، بگڑے ہوئی چیزوں کا سنورنا دشوار ہے

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

کہیں تھوک سے بھی سَتّو سنتے ہیں

ضروری سامان کے بغیر کام نہیں ہو سکتا، چھوٹی پون٘جی سے بڑا کام نہیں ہو سکتا

کَہِیں سُوکھے دَرَخْت بھی ہَرے ہوتے ہیں

ناممکن بات کبھی ممکن نہیں ہوتی، جو ایک دفعہ برباد یا تباہ ہو جائے پھر عروج حاصل نہیں کرتا

نِکلےدانْت بھی کَہِیں پَیٹھے ہَیں

مثل مشہور ہے جو بھید کھل جائے وہ پھر نہیں چھپتا (رک : نکلے ہوئے دانت الخ) ۔

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھتے ہیں

کَہِیں مُردے بھی زِندَہ ہوتے ہَیں

بُوڑھے طوطے بھی کَہِیں پَڑھا کَرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

بُوڑھے توتے بھی کَہیں پَڑھا کرتے ہیں

بڑی عمر میں علم یا ادب حاصل نہیں ہوتا

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

کَہِیں بُوڑھے توتے بھی پَڑھے ہَیں

۔ دیکھو بوڑھے توتے پڑھانا۔

کَہِیں بُوڑھے طوطے بِھی پَڑْھتے ہیں

ہر بات اپنے وقت ہر مناسب ہوتی ہے ، بوڑھوں کی تربیت نہیں ہو سکتی ، ہر کام یا فن کی تحصیل کا زمانہ مقرر ہے ، اس کے گزرنے کے بعد اس کا حصول مشکل ہوتا ہے.

کَہیں بُوڑھے توتے بھی پَڑْْھنا سِیکھ سَکْتے ہیں

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹی ہَیں

۔ مثل۔ نوشتہ تقدیربنہیں مٹتا۔

ٹَھنْڈے لوہے بھی کَہِیں پِٹْنے سے ڈِھیلے پَڑے ہَیں

اصلاح بچپنے میں ہونی چاہیئے عمر زیادہ ہو جائے تو کچھ نہیں ہوسکتا.

طوطاپَڑھے مَینا پَڑھے ، کَہیں آدْمی کے بَچّے بھی پَڑھتے ہیں

یہ طنزاً ان لائق بچوں کی نسبت بولتے ہیں جو پڑھنے لکھنے سے جی چُراتے اور مطلق دل نہیں لگاتے مقصد یہ ہے کہ جب پرندے پڑھ سکتے ہیں تو پھر انسان کو پڑھنا کیا مشکل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں کے معانیدیکھیے

کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں

kahii.n Duube bhii tire hai.nकहीं डूबे भी तिरे हैं

ضرب المثل

مادہ: کَہِیْں

کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں کے اردو معانی

  • بگڑی ہوئی چیز نہیں سنورتی، بگڑے ہوئی چیزوں کا سنورنا دشوار ہے

कहीं डूबे भी तिरे हैं के हिंदी अर्थ

  • बिगड़ी हुई चीज़ नहीं सँवरती, बिगड़ी हुई चीज़ों का सँवरना कठिन है

    विशेष - तिरना= पानी के ऊपर आना या ठहरना, पानी में न डूबकर सतह के ऊपर रहना, उतराना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words