تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑْوانا" کے متعقلہ نتائج

گَڑْوانا

زمین میں دبوانا، دفن کرانا

جِیتا گَڑْوانا

کسی انسان کو زندہ دفن کروا دینا ؛ نہایت سخت سزا دینا.

کَھم گَڑْوانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑْوانا کے معانیدیکھیے

گَڑْوانا

ga.Dvaanaaगड़वाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گَڑْوانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • زمین میں دبوانا، دفن کرانا
  • گاڑنے کا کام کسی دوسرے سے کرانا، زمین کھدوانا، زمین یا کھیت سے گھاس نکلوانا، گڑائی کرانا

Urdu meaning of ga.Dvaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin me.n dabvaanaa, dafan karaana
  • gaa.Dne ka kaam kisii duusre se karaana, zamiin khudvaanaa, zamiin ya khet se ghaas nikalvaanaa, gu.Daa.ii karaana

English meaning of ga.Dvaanaa

Intransitive verb

  • cause to be buried or driven into the earth, to do the work of burial with someone else
  • have tents pitched, pulling grass out of the ground or field

गड़वाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • गाड़ने का काम किसी अन्य से कराना, किसी को गाड़ने में प्रवृत्त करना, ज़मीन खुदवाना, ज़मीन या खेत से घास निकलवाना, गुड़ाई करवाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڑْوانا

زمین میں دبوانا، دفن کرانا

جِیتا گَڑْوانا

کسی انسان کو زندہ دفن کروا دینا ؛ نہایت سخت سزا دینا.

کَھم گَڑْوانا

جھولے ڈالنے کے انتظامات کروانا، خوشی منانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone