تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوا" کے متعقلہ نتائج

مُراد

وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود

مُرادوں

خواہش، تمنا، آرزو، حاجت، وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو

مُرادیں

مراد کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

مُراد ہے

منشا ہے، غرض ہے، مطلب ہے

مُراد پَر

خواہش کے مطابق، اپنی مرضی سے

مُراد دینا

مراد پوری کرنا

مُراد مَند

مراد ماننے والا ، خواہش مند ، حاجت مند ، محتاج ؛ درماندہ ۔

مُراد والا

خواہش مند ، آرزو مند ، حاجت مند ۔

مُراد بَخش

مراد پوری کرنے والا

مُراد وَنتی

حاجت مند ، مراد والی ۔

مُراد آنا

خواہش پوری ہونا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مُراد دِلوانا

منّت پوری کرانا ، مطلب بر لانا ۔

مُراد لینا

نتیجہ نکالنا، معنی نکالنا، قیاس کرنا

مُراد ہونا

(قدیم) مقصد حاصل ہونا ، خواہش پوری ہونا

مُراد مانْنا

منت ماننا، منت کرنا، نذر و نیاز کرنا

مُراد بَخْشی

آرزو برلانا، مراد پوری کرنا

مُراد پانا

مقصد پورا ہونا، دلی مدعا حاصل ہونا، منت پوری ہونا

مُراد مَطلُوب

مانگی ہوئی مراد ؛ (مجازا ً) اصل خواہش ، اصل مقصد ۔

مُراد طَلَبی

مراد طلب کرنا ، مراد مانگنا ۔

مُراد مانگنا

مقصد براری کی التجا کرنا، منت مانگنا، دلی تمنا پوری ہونے کی دعا مانگنا

مُراد کَرنا

مراد پوری کرنا ۔

مُراد مِلنا

دل کامقصد پورا ہونا، تمنا بر آنا، آرزو پوری ہونا، دعا قبول ہونا

مُراد آبادی

ہندوستان کے شہر مرادآباد سے منسوب یا متعلق ؛ مرادآباد کا ؛ (تراکیب میں مستعمل)

مُراد دکھلانا

دل کی تمنا پوری کرنا، اُمید بر لانا

مُراد رَکھنا

قیاس کرنا، غرض رکھنا، معنی لینا، نتیجہ نکالنا

مُراد آبادی قَلَعی

(ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے

مُرادِ دِل

دل کی تمنا، دل کی آرزو، دلی مدعا

مُرادِ دَعویٰ

(قانون) نالش کا مقصد ، نالش کرنے کی اصلی غرض ، منشائے نالش و مدّعائے نالش

مُرادی

آنوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے، بجائے موازی بعض جگہ مستعمل نیز چھوٹے سکے

مُراد نِکَلنا

خواہش یا آرزو پوری ہونا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مُراد نِکالْنا

مقصود یا خواہش کو پورا کرنا ، مطلب حاصل کرنا ۔

مُراد بَرآنا

خواہش پوری ہونا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مُراد کو پَہُونْچنا

۔فائزالمرام ہونا۔مطلب حاصل ہونا۔دلی خواہش کا پورا ہونا۔؎

مُراد کو پانا

مقصد کو سمجھنا ، مطلب سمجھ میں آنا ۔

مُراد پَر آنا

(شباب کا) زوروں پر ہونا یا جوبن پر آنا ، بالغ ہونا ۔

مراد حاصل کرنا

مقصد پورا کرنا، مطلب بر آنا، کام بننا

مُرادِ دِلی

دل کی تمنا ، دل کی آرزو ، دلی مدعا ۔

مُراد بَر پانا

have one's desire satisfied, attain one's object

مُراد بر لانا

کسی کا مقصد پورا کرنا، کسی کی خواہش پوری کرنا

مُراد بَھر پانا

مطلب پورا ہونا ، خواہش پوری ہونا ۔

مُراد پَر ہونا

۱۔ پھلوں اور پھولوں کا قابل استعمال ہو جانا

مُراد ہاتھ آنا

مقصد پورا ہونا ۔

مُرادِ اَصلی

اصل مقصد ، حقیقی ارادہ ، مقصد و مدعا ۔

مُراد حاصِل ہونا

مطلب بر آنا، غرض پوری ہونا، کام بننا، مقصد پورا ہونا

مُراد پُوری کرنا

کام نکالنا، مقصد یا مطلب پورا کرنا، منّت پوری کرنا

مُراد پُوری ہونا

مقصد حاصل ہونا، مدت پوری ہونا

مُراد کو پَہُنْچْنا

مقصد میں کامیاب ہونا ، مطلب حاصل ہونا ، آرزو پوری ہونا ، فائزالمرام ہونا ۔

مُرادِف

کسی کے پیچھے بیٹھنے یا سوار ہونے والا

مُرادی مَعنی

لغوی معنی کے علاوہ مراد لئے جانے والے معنی یا مطلب ، مجازی معنی ، اصطلاحی معنی ۔

مُرادوں والی

منت یا مراد ماننے والی عورت جس کی کوئی مراد پوری ہو گئی ہو ۔

مُرادی ٹَنکَہ

سکندری ٹنکہ جو چاندی کا ایک ٹنکہ ہوتا تھا اور روپے میں بیس ملتے تھے

مُرادات

مراد (رک) کی جمع ، مُرادیں ۔

مُرادیں مانْنا

رک : مراد ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

مُرادوں بَھری

تمناؤں اور جذبات سے بھرپور

مُرادوں کے دن

خواہشوں کے دن، شباب کا زمانہ، بہار کے دن

مُرادوں کا دِن

آرزو کی تکمیل کا دن ، خوشیوں کا زمانہ ، بہار کا موسم ۔

مُرادیں کَرنا

منتیں مانگنا ، نذر و نیاز کرنا ۔

مُرادیں مانْگنا

آرزو کرنا ، منتیں مانگنا ، آرزو پوری ہونے کی دعائیں مانگنا ۔

مُرادوں کے پَھل

مقاصد کے نتائج ، مانگی ہوئی دعاؤں کی تکمیل ، تمناؤں کے ثمر ۔

مُرادیں بَر آنا

آرزوئیں پوری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوا کے معانیدیکھیے

کَڑْوا

ka.Dvaaकड़वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: استعارتاً قدیم دریا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

کَڑْوا کے اردو معانی

صفت

  • تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).
  • تیرے معدے کو کڑوا کردے گی پر تیرے منہ میں شہد کی حلاوت دے گی
  • تیز ، تند حقّے کا تمبا کو جو تیز ہوتا ہے (ہلکے میٹھے تمباکو کے مقابل).
  • بے حد نمکین ، تلخ .
  • (استعارۃً) بدمزاج ، تندخو ، ترش رُو.
  • (استعارۃً) خفا ، ناخوش.
  • (استعارۃً) بہادر (دریائے لطافت ، ۹۲)
  • (استعارۃً) بے رحم ، سنگدل.
  • (استعارۃً) نا قابل برداشت ، ناگوار.
  • غنی مال دار ، صاحب دولت (قدیم).
  • ۔(ھ) صفت۔ مذکر۔ مونث۔ کےلئے کڑوی۔ ۱۔تلخ۔ بدمزہ۔ ناگوار۔ جیسے میٹھا میٹھا ہپ کڑوا کڑوا تھوٗ۔ ۲۔تیز تُند۔ جیسے کڑوا تمباکو۔ ۳۔جھَلّا جیسے کڑوا گھوڑا۔ ۴۔بد مزاج۔ تند خو۔ جیسے کڑوا گھوڑا۔ کڑوا آدمی ۵۔ خفا۔ ناخوش۔ ؎
  • . (استعارۃً) زحمت طلب ، جو آسان اور سہل نہ ہو

شعر

Urdu meaning of ka.Dvaa

Roman

  • talKh, badmaza, kasaila (miiThaa kii zid)
  • tere maade ko ka.Dvaa kardegii par tere mu.nh me.n shahd kii halaavat degii
  • tez, tund hukke ka tambaakuu jo tez hotaa hai (halke miiThe tambaakuu ke muqaabil)
  • behad namkiin, talKh
  • (ustaa ran) badamizaaj, tundKhuu, tursh ro.o
  • (ustaa ran) Khafaa, naaKhush
  • (ustaa ran) bahaadur (daryaa.e lataafat, ९२
  • (ustaa ran) beraham, sangdil
  • (ustaa ran) naaqaabil bardaasht, naagavaar
  • Ganii maaldaar, saahib daulat (qadiim)
  • ۔(ha) sifat। muzakkar। muannas। keli.e ka.Dvii। १।talKh। badmaza। naagavaar। jaise miiThaa miiThaa hip ka.Dvaa ka.Dvaa thoॗ। २।tez tunad। jaise ka.Dvaa tambaakuu। ३।jhallaa jaise ka.Dvaa gho.Daa। ४।badamizaaj। tund Khuu। jaise ka.Dvaa gho.Daa। ka.Dvaa aadamii५। Khafaa। naaKhush।
  • . (ustaa ran) zahmat talab, jo aasaan aur sahl na ho

English meaning of ka.Dvaa

Adjective

  • (of a person) rude, acrid, harsh, cruel
  • acrimonious, acrid, bitter tasting
  • angry, unhappy
  • bitter (taste)

कड़वा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = कड़आ
  • कटु और अप्रिय स्वाद का
  • {ला-अ.} नागवार; अप्रिय; जो भला न लगे, जैसे- कड़वा वचन।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सैतीस मात्राओं का एक छंद।
  • सैनिकों को उत्साहित करने के लिए युद्ध-क्षेत्र में गाया जानेवाला गीत जो प्रायः उक्त छंद में होता था
  • कड़वा

کَڑْوا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراد

وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود

مُرادوں

خواہش، تمنا، آرزو، حاجت، وہ جس کی خواہش یا ارادہ کیا گیا ہو، وہ چیز جس کا ارادہ کیا گیا ہو

مُرادیں

مراد کی جمع (تراکیب میں مستعمل)

مُراد ہے

منشا ہے، غرض ہے، مطلب ہے

مُراد پَر

خواہش کے مطابق، اپنی مرضی سے

مُراد دینا

مراد پوری کرنا

مُراد مَند

مراد ماننے والا ، خواہش مند ، حاجت مند ، محتاج ؛ درماندہ ۔

مُراد والا

خواہش مند ، آرزو مند ، حاجت مند ۔

مُراد بَخش

مراد پوری کرنے والا

مُراد وَنتی

حاجت مند ، مراد والی ۔

مُراد آنا

خواہش پوری ہونا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مُراد دِلوانا

منّت پوری کرانا ، مطلب بر لانا ۔

مُراد لینا

نتیجہ نکالنا، معنی نکالنا، قیاس کرنا

مُراد ہونا

(قدیم) مقصد حاصل ہونا ، خواہش پوری ہونا

مُراد مانْنا

منت ماننا، منت کرنا، نذر و نیاز کرنا

مُراد بَخْشی

آرزو برلانا، مراد پوری کرنا

مُراد پانا

مقصد پورا ہونا، دلی مدعا حاصل ہونا، منت پوری ہونا

مُراد مَطلُوب

مانگی ہوئی مراد ؛ (مجازا ً) اصل خواہش ، اصل مقصد ۔

مُراد طَلَبی

مراد طلب کرنا ، مراد مانگنا ۔

مُراد مانگنا

مقصد براری کی التجا کرنا، منت مانگنا، دلی تمنا پوری ہونے کی دعا مانگنا

مُراد کَرنا

مراد پوری کرنا ۔

مُراد مِلنا

دل کامقصد پورا ہونا، تمنا بر آنا، آرزو پوری ہونا، دعا قبول ہونا

مُراد آبادی

ہندوستان کے شہر مرادآباد سے منسوب یا متعلق ؛ مرادآباد کا ؛ (تراکیب میں مستعمل)

مُراد دکھلانا

دل کی تمنا پوری کرنا، اُمید بر لانا

مُراد رَکھنا

قیاس کرنا، غرض رکھنا، معنی لینا، نتیجہ نکالنا

مُراد آبادی قَلَعی

(ملمع کاری) پارے کی قلعی جو مراد آباد (ہندوستان) میں عمدہ کی جاتی ہے

مُرادِ دِل

دل کی تمنا، دل کی آرزو، دلی مدعا

مُرادِ دَعویٰ

(قانون) نالش کا مقصد ، نالش کرنے کی اصلی غرض ، منشائے نالش و مدّعائے نالش

مُرادی

آنوں کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے، بجائے موازی بعض جگہ مستعمل نیز چھوٹے سکے

مُراد نِکَلنا

خواہش یا آرزو پوری ہونا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مُراد نِکالْنا

مقصود یا خواہش کو پورا کرنا ، مطلب حاصل کرنا ۔

مُراد بَرآنا

خواہش پوری ہونا ، مقصد حاصل ہونا ۔

مُراد کو پَہُونْچنا

۔فائزالمرام ہونا۔مطلب حاصل ہونا۔دلی خواہش کا پورا ہونا۔؎

مُراد کو پانا

مقصد کو سمجھنا ، مطلب سمجھ میں آنا ۔

مُراد پَر آنا

(شباب کا) زوروں پر ہونا یا جوبن پر آنا ، بالغ ہونا ۔

مراد حاصل کرنا

مقصد پورا کرنا، مطلب بر آنا، کام بننا

مُرادِ دِلی

دل کی تمنا ، دل کی آرزو ، دلی مدعا ۔

مُراد بَر پانا

have one's desire satisfied, attain one's object

مُراد بر لانا

کسی کا مقصد پورا کرنا، کسی کی خواہش پوری کرنا

مُراد بَھر پانا

مطلب پورا ہونا ، خواہش پوری ہونا ۔

مُراد پَر ہونا

۱۔ پھلوں اور پھولوں کا قابل استعمال ہو جانا

مُراد ہاتھ آنا

مقصد پورا ہونا ۔

مُرادِ اَصلی

اصل مقصد ، حقیقی ارادہ ، مقصد و مدعا ۔

مُراد حاصِل ہونا

مطلب بر آنا، غرض پوری ہونا، کام بننا، مقصد پورا ہونا

مُراد پُوری کرنا

کام نکالنا، مقصد یا مطلب پورا کرنا، منّت پوری کرنا

مُراد پُوری ہونا

مقصد حاصل ہونا، مدت پوری ہونا

مُراد کو پَہُنْچْنا

مقصد میں کامیاب ہونا ، مطلب حاصل ہونا ، آرزو پوری ہونا ، فائزالمرام ہونا ۔

مُرادِف

کسی کے پیچھے بیٹھنے یا سوار ہونے والا

مُرادی مَعنی

لغوی معنی کے علاوہ مراد لئے جانے والے معنی یا مطلب ، مجازی معنی ، اصطلاحی معنی ۔

مُرادوں والی

منت یا مراد ماننے والی عورت جس کی کوئی مراد پوری ہو گئی ہو ۔

مُرادی ٹَنکَہ

سکندری ٹنکہ جو چاندی کا ایک ٹنکہ ہوتا تھا اور روپے میں بیس ملتے تھے

مُرادات

مراد (رک) کی جمع ، مُرادیں ۔

مُرادیں مانْنا

رک : مراد ماننا جس کی یہ جمع ہے ۔

مُرادوں بَھری

تمناؤں اور جذبات سے بھرپور

مُرادوں کے دن

خواہشوں کے دن، شباب کا زمانہ، بہار کے دن

مُرادوں کا دِن

آرزو کی تکمیل کا دن ، خوشیوں کا زمانہ ، بہار کا موسم ۔

مُرادیں کَرنا

منتیں مانگنا ، نذر و نیاز کرنا ۔

مُرادیں مانْگنا

آرزو کرنا ، منتیں مانگنا ، آرزو پوری ہونے کی دعائیں مانگنا ۔

مُرادوں کے پَھل

مقاصد کے نتائج ، مانگی ہوئی دعاؤں کی تکمیل ، تمناؤں کے ثمر ۔

مُرادیں بَر آنا

آرزوئیں پوری ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone