تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ" کے متعقلہ نتائج

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

کَڑْوا زَہْر

بہت کڑوا، زہر کی مانند کڑوا، کڑوا محض

کَڑْوا پَن

کڑوا ہونے کی حالت و کیفیت، کڑواہٹ، تیزی

کَڑْوا دِل ہونا

مصبیت یاسختی برداشت کرنا ، ناگوار بات یا چیز برداشت کرنا .

کَڑْوا نِیم

نیم کا درخت جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوتا ہے، ایک قسم کا نیم جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوتا ہے، بچے تیری عمر کڑوے نیم سے بڑی ہو

کَڑْوا تیل

سرسوں کا تیل، روغن تلخ

کَڑْوا کَڑْوا

کڑوا محض ، کڑواہٹ لئے ہوئے.

کَڑْواہَٹ

تلخی، کڑواپن

کَڑْوا پانی

حاضری کی کھانا جو مردے کے دفن کرنے کع بعد کسی قربی رشتہ دار یا دوست کے یہاں سے آتا ہے

کَڑْوا جَواب

ترش جواب بے مروّتی کا جواب ؛ سخت یا کڑا جواب.

کَڑْوا لَگْنا

برا معلوم ہونا، ناگوار گزرنا، بدمزہ محسوس ہونا، تلخی پائی جانا، ناگوار لگنا، طبیعت کا قبول نہ کرنا

کَڑْوا مِزاج

کڑوے مزاج کا ، تند خو طبیعت ، تنک مزاج ، بدمزاج .

کَڑْوا گُھونٹ

ناگوار بات یا امر، ناقابلِ برداشت چیز

کَڑْوا کَریلا

بہت کڑوا ؛ (کنایۃً) نہایت بدمزاج .

کَڑْوائی

کڑواہٹ ، کڑواپن ، تلخی.

کَڑْوا کَسیلا

تلخ و ناگوارِ طبع، باقابلِ برداشت، سخت اور ظالمانہ

کَڑْوا دُھواں

وہ دھن٘واں جو آنکھوں سے آنسو نکال دے ، حقّے کا تیز دھواں .

کَڑْوا دُھنْواں

کَڑْوا تَمْباکُو

حقّے وغیرہ میں پینے کا تیز تمبا کو

کَڑْوا کَڑْوا تُھو مِیٹھا مِیٹھا ہَپ

اچھی چیز لے لینا ، بری چیز رد کر دینا ، آسان کام اختیار کرنا ، مشکل کام سے بچنا.

کَڑْوا دِل کَرْنا

کَڑْوا دِل لَگْنا

کَڑْواہَٹ گھولْنا

بدمزہ کرنا، ناگوار بنانا

کَڑْوانا

کڑوا ہونا .

کَڑْواٹ

تلخی ، کڑواہٹ ، کڑواپن.

کَڑْواس

تلخی، کڑواہٹ (مٹھاس کی ضد)

کَڑْوا تیلْیا پانی

(کاشت کاری) ایسا تلخ کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا ملے ہوئے ہوں

کَڑْوا جھاؤ، ڈُوبْتی ناؤ

بدمزاجی ہمیشہ نقصان غصاں پہن٘چانی ہے.

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

کَڑوا ہونا

ناراض ہونا، خفا ہونا

کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز رد کر دینا، آسان اختیار کرنا اور مشکل کام سے بچنا یا دور بھاگنا

کَڑوا بول

harsh words, abuse

کَڑوا کَرنا

کسی چیز کو تلخ کر دینا

حَق کَڑْوا ہے

سچی بات بری معلوم ہوتی ہے

ہِیا کَڑْوا کَرْ کے

بادل ناخواستہ نیز جی کڑا کر کے ، ہمت و حوصلہ کر کے ، دل مضبوط کر کے .

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

حَق کَڑْوا ہوتا ہے

سچی بات بُری معلوم ہوتی ہے

زَبان کا کَڑْوا

درشتی سے بات کرنے کا عادی، تلخ زبان، سخت کلام

دِل کَڑْوا بَنْنا

دل مضبوط ہونا ، با ہمّت ہونا

بُھونی بھانگ نَہ کَڑْوا تیل

سخت مفلس کے متعلق کہتے ہیں

آنک مُچانی کَڑْوا تیل

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

میٹھا میٹھا ہا ہا، کڑوا کڑوا تھو تھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

سَنْتوکھ کَڑْوا پَر پَھل مِیٹھا ہوتا ہے

صبر گو تلخ ہوتا ہے اسکا پھل مِیٹھا ہوتا ہے.

میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑوا تھو

مِزاج کَڑوا ہونا

طبیعت میں تلخی ہونا ، مزاج میں غصّہ یا تیزی ہونا ۔

مُنہ کَڑوا ہونا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا نیز طبیعت مکدر ہونا ، مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ۔

مُنھ کَڑوا ہونا

find something unpalatable or disagreeable

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو

ایک تو کَڑْوا کَریلا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

ایک تو کَریلا کَڑْوا، دوسرے نِیم چَڑھا

ایک تو کَریلا کَڑْوا، دوسرے نِیم چَڑْھا

مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

دِل کَڑوا کَرْنا

دل مضبوط یا سخت کرنا ، ہمّت کرنا

مِزاج کا کَڑوا

درشت مزاج ، تلخ طبعیت کا آدمی ۔

آنکھ مُچَوَّل کَڑوا تیل بِلّی پادے وہی پُھلیل

آنکھ مچولی کھیلنے والے بچوں کا ایک فقرہ جسے وہ آنکھ مچولی کھیلتے وقت دہراتے ہیں

مِیٹھا مِیٹھا گَپ گَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

مُنہ کا مِیٹھا دِل کا کَڑوا

ظاہر کچھ باطن کچھ.

نِیم کی طَرَح کَڑوا

کڑوا کسیلا ؛ (مجازاً) بد مزاج ، سخت جواب دینے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ کے معانیدیکھیے

کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ

ka.Dvaa thuu thuu, miiThaa hap hapकड़वा थू थू, मीठा हप हप

نیز : مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو, مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ کے اردو معانی

  • اچھی چیز لے لینا اور بری چیز رد کر دینا، آسان اختیار کرنا اور مشکل کام سے بچنا یا دور بھاگنا
  • اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت، خوش حالی کے دن مزے سے گزارنا اور مصیبت کے زمانے کی شکایت کرنا
  • شہرت کا طالب ہونا لیکن بدنامی یا تنقید برداشت کرنے سے گریز کرنا

    مثال اور بے دینی کا الزام اپنے اوپر نہ آنے دو، میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔(۱۸۸۸، ابن الوقت، ۳۷۱) اس کا سبب میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو والا رویہ ہے۔(۱۹۹۵، قومی زبان، کراچی، جون، ۴۴) جب اچھی ردیف استاد کے ہاتھ لگ گئی تو کیا ظفر کو بخش دی؟ نہیں، بلکہ اس کو اپنی کتاب یادداشت میں لکھ لیا اور اس پر اپنا قبضہ جما لیا میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو۔(۱۹۶۹، مقالات حافظ محمود شیرانی، ۱۸۵)

Urdu meaning of ka.Dvaa thuu thuu, miiThaa hap hap

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii chiiz le lenaa aur barii chiiz radd kar denaa, aasaan iKhatiyaar karnaa aur mushkil kaam se bachnaa ya daur bhaagnaa
  • achchhii chiiz se raGbat barii se nafrat, Khushhaalii ke din maze se guzaarnaa aur musiibat ke zamaane kii shikaayat karnaa
  • shauhrat ka taalib honaa lekin badnaamii ya tanqiid bardaasht karne se gurez karnaa

English meaning of ka.Dvaa thuu thuu, miiThaa hap hap

  • selfishly grabbing good things to the exclusion of bad ones

कड़वा थू थू, मीठा हप हप के हिंदी अर्थ

  • अच्छी वस्तु ले लेना एवं बुरी वस्तु अस्वीकार कर देना, सहजता को अपनाना और कठिन काम से बचना अथवा दूर भागना
  • अच्छी वस्तु से लगाव बुरी वस्तु से नफ़रत, समृद्धि वाला दिन आनंद से बिताना और मुसीबत के ज़माने की शिकायत करना
  • शोहरत का भूखा होना लेकिन बदनामी या आलोचना बर्दाश्त करने से बचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑْوا

تلخ ، بد مزا ، کسیلا (میٹھا کی ضد).

کَڑْوا زَہْر

بہت کڑوا، زہر کی مانند کڑوا، کڑوا محض

کَڑْوا پَن

کڑوا ہونے کی حالت و کیفیت، کڑواہٹ، تیزی

کَڑْوا دِل ہونا

مصبیت یاسختی برداشت کرنا ، ناگوار بات یا چیز برداشت کرنا .

کَڑْوا نِیم

نیم کا درخت جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوتا ہے، ایک قسم کا نیم جو نہایت کڑوا اور بڑی عمر کا ہوتا ہے، بچے تیری عمر کڑوے نیم سے بڑی ہو

کَڑْوا تیل

سرسوں کا تیل، روغن تلخ

کَڑْوا کَڑْوا

کڑوا محض ، کڑواہٹ لئے ہوئے.

کَڑْواہَٹ

تلخی، کڑواپن

کَڑْوا پانی

حاضری کی کھانا جو مردے کے دفن کرنے کع بعد کسی قربی رشتہ دار یا دوست کے یہاں سے آتا ہے

کَڑْوا جَواب

ترش جواب بے مروّتی کا جواب ؛ سخت یا کڑا جواب.

کَڑْوا لَگْنا

برا معلوم ہونا، ناگوار گزرنا، بدمزہ محسوس ہونا، تلخی پائی جانا، ناگوار لگنا، طبیعت کا قبول نہ کرنا

کَڑْوا مِزاج

کڑوے مزاج کا ، تند خو طبیعت ، تنک مزاج ، بدمزاج .

کَڑْوا گُھونٹ

ناگوار بات یا امر، ناقابلِ برداشت چیز

کَڑْوا کَریلا

بہت کڑوا ؛ (کنایۃً) نہایت بدمزاج .

کَڑْوائی

کڑواہٹ ، کڑواپن ، تلخی.

کَڑْوا کَسیلا

تلخ و ناگوارِ طبع، باقابلِ برداشت، سخت اور ظالمانہ

کَڑْوا دُھواں

وہ دھن٘واں جو آنکھوں سے آنسو نکال دے ، حقّے کا تیز دھواں .

کَڑْوا دُھنْواں

وہ دھن٘واں جو آنکھوں سے آنسو نکال دے ، حقّے کا تیز دھواں .

کَڑْوا تَمْباکُو

حقّے وغیرہ میں پینے کا تیز تمبا کو

کَڑْوا کَڑْوا تُھو مِیٹھا مِیٹھا ہَپ

اچھی چیز لے لینا ، بری چیز رد کر دینا ، آسان کام اختیار کرنا ، مشکل کام سے بچنا.

کَڑْوا دِل کَرْنا

مصبیت یاسختی برداشت کرنا ، ناگوار بات یا چیز برداشت کرنا .

کَڑْوا دِل لَگْنا

مصبیت یاسختی برداشت کرنا ، ناگوار بات یا چیز برداشت کرنا .

کَڑْواہَٹ گھولْنا

بدمزہ کرنا، ناگوار بنانا

کَڑْوانا

کڑوا ہونا .

کَڑْواٹ

تلخی ، کڑواہٹ ، کڑواپن.

کَڑْواس

تلخی، کڑواہٹ (مٹھاس کی ضد)

کَڑْوا تیلْیا پانی

(کاشت کاری) ایسا تلخ کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا ملے ہوئے ہوں

کَڑْوا جھاؤ، ڈُوبْتی ناؤ

بدمزاجی ہمیشہ نقصان غصاں پہن٘چانی ہے.

کَڑْوا کَریلا اور نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

کَڑوا ہونا

ناراض ہونا، خفا ہونا

کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز رد کر دینا، آسان اختیار کرنا اور مشکل کام سے بچنا یا دور بھاگنا

کَڑوا بول

harsh words, abuse

کَڑوا کَرنا

کسی چیز کو تلخ کر دینا

حَق کَڑْوا ہے

سچی بات بری معلوم ہوتی ہے

ہِیا کَڑْوا کَرْ کے

بادل ناخواستہ نیز جی کڑا کر کے ، ہمت و حوصلہ کر کے ، دل مضبوط کر کے .

لَہُو کا کَڑْوا ہونا

کسی کے خون کا مچھروں وغیرہ کو نا مرغوب ہونا، خون کا تلخ ہونا اور جس آدمی کا خون تلخ ہو تو اسے کھٹمل وغیرہ نہیں کاٹتے .

حَق کَڑْوا ہوتا ہے

سچی بات بُری معلوم ہوتی ہے

زَبان کا کَڑْوا

درشتی سے بات کرنے کا عادی، تلخ زبان، سخت کلام

دِل کَڑْوا بَنْنا

دل مضبوط ہونا ، با ہمّت ہونا

بُھونی بھانگ نَہ کَڑْوا تیل

سخت مفلس کے متعلق کہتے ہیں

آنک مُچانی کَڑْوا تیل

بچوں کا ایک کھیل (جس میں ایک بچے کی آنکھ بند کرکے یا بند کرواکے سب بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ آنکھیں کھول کے ساتھیوں کو ڈھونڈھتا پھرتا ہے اور جسے پاکر چھو لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بن جاتا ہے)

میٹھا میٹھا ہا ہا، کڑوا کڑوا تھو تھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

سَنْتوکھ کَڑْوا پَر پَھل مِیٹھا ہوتا ہے

صبر گو تلخ ہوتا ہے اسکا پھل مِیٹھا ہوتا ہے.

میٹھا میٹھا ہپ اور کڑوا کڑوا تھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

مِزاج کَڑوا ہونا

طبیعت میں تلخی ہونا ، مزاج میں غصّہ یا تیزی ہونا ۔

مُنہ کَڑوا ہونا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا نیز طبیعت مکدر ہونا ، مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ۔

مُنھ کَڑوا ہونا

find something unpalatable or disagreeable

مِیٹھا مِیٹھا ہَڑَپ کَڑوا کَڑوا تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

ایک تو کَڑْوا کَریلا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

ایک تو کَریلا کَڑْوا، دوسرے نِیم چَڑھا

بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے

ایک تو کَریلا کَڑْوا، دوسرے نِیم چَڑْھا

برے کے لئے اور برائی کے اسباب پیدا ہو گئے

مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

مِیٹھا مِیٹھا ہَپ ہَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

دِل کَڑوا کَرْنا

دل مضبوط یا سخت کرنا ، ہمّت کرنا

مِزاج کا کَڑوا

درشت مزاج ، تلخ طبعیت کا آدمی ۔

آنکھ مُچَوَّل کَڑوا تیل بِلّی پادے وہی پُھلیل

آنکھ مچولی کھیلنے والے بچوں کا ایک فقرہ جسے وہ آنکھ مچولی کھیلتے وقت دہراتے ہیں

مِیٹھا مِیٹھا گَپ گَپ کَڑوا کَڑوا تُھو تُھو

اچھی چیز لے لینا اور بری چیز سے نفرت کرنے کی جگہ بولتے ہیں، اچھی چیز سے رغبت بری سے نفرت

مُنہ کا مِیٹھا دِل کا کَڑوا

ظاہر کچھ باطن کچھ.

نِیم کی طَرَح کَڑوا

کڑوا کسیلا ؛ (مجازاً) بد مزاج ، سخت جواب دینے والا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑوا تُھو تُھو، مِیٹھا ہَپ ہَپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone