تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْوا پانی" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْوا پانی کے معانیدیکھیے

کَڑْوا پانی

ka.Dvaa-paaniiकड़वा-पानी

وزن : 2222

موضوعات: کاشتکاری کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کَڑْوا پانی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حاضری کی کھانا جو مردے کے دفن کرنے کع بعد کسی قربی رشتہ دار یا دوست کے یہاں سے آتا ہے
  • شراب
  • وہ پانی جس میں نمک کا جز زیادہ ہو اور آب ہاشی کے کام نہ آئے

Urdu meaning of ka.Dvaa-paanii

  • Roman
  • Urdu

  • haazirii kii khaanaa jo marde ke dafan karne ka baad kisii karbii rishtedaar ya dost ke yahaa.n se aataa hai
  • sharaab
  • vo paanii jis me.n namak ka juz zyaadaa ho aur aab haashii ke kaam na aa.e

English meaning of ka.Dvaa-paanii

Noun, Masculine

  • feast given by the relatives after burial
  • saline water (unfit for irrigation)

कड़वा-पानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो पानी जिस में नमक की मात्रा अधिक हो और सिंचाई के काम ना आए
  • खाना जो मुर्दे के दफ़्न करने का बाद किसी निकट सम्बन्धी या दोस्त के यहां से आता है
  • शराब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْوا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْوا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone