تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَبِیْر" کے متعقلہ نتائج

عَیْب جُوئی

نکتہ چینی، برائی نکالنا، خردہ گیری، عیب بینی

بعضے

چند، کچھ لوگ

بَعْضا

بعض نیز کوئی

بَعْضی

بعضا کی تانیث، کوئی کوئی، اکا دکا

دَعْویٰ بے جا

غلط مقدمہ

مُرَکَّب بَہ اَعضا

اعضا سے ترکیب پایا ہوا ، اعضا بخشا ہوا ، جسم نامی بنا ہوا (حیوان)

عُذْرِ بے جا

غیر مناسب معذرت، بہانہ

تَصَرُّفِ بے جا

(قانون) خبن ، خیانت ، نا جائز قبضہ (بطور جرم).

غَمْزَۂ بے جا

بے موقع نخرہ

نَوبَت بَہ اِیں جا رَسِید

رک : نوبت بایں جا رسید ۔

زَُعْم بے جا ہونا

غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

مَدْحِ بے جا

مُزاحَمتِ بے جا

(قانون) قانون کے خلاف روک ٹوک ، جان بوجھ کر کسی شخص کے سدِّراہ ہونا اور اسے کسی ایسی سمت یا جگہ جانے سے روکنا جس میں وہ جانے یا رہنے کا حق رکھتا ہو ۔

تَکْلِیفِ بے جا

ناجائز سزا مزا یا دکھ تکلیف ، نا مناسب دکھ .

مُداخَلَت بے جا

دخل در معقولات

ناز بے جا

بے جا ناز برداری ، نامناسب نخرے ، ناروا چوچلے

دَخْلِ بے جا

جی بے مَزا ہونا

طبیعت خوش نہ ہونا ، دل مکدر ہونا ، بے کیف ہونا.

اِتِّہامِ بے جا

عَیْب جُو

برائی نکالنے والا، برائی ڈھونڈنے والا، عیب ڈھونڈنے والا

جو بندہ نوازی کرے جاں اس پہ فدا ہے، بے فیض اگر یوسفِ ثانی ہے تو کیا ہے

جو شخص مہربانی کرے اس پر لوگ فدا ہوتے ہیں، بے فیض شخص کسی کام کا نہیں ہوتا

مَصارِفِ بے جا

فضول اخراجات

وَہْم بے جا

بے جا گمان، غلط گمان.

رِعایَتِ بے جا

نَوبَت بَاِیں جا بَہ اِیں جا رَسِید

یہاں تک نوبت پہنچی ، منزل یہاں تک آگئی ، بات یہاں تک پہنچی ، یہ وقت آگیا ؛ یہ مرحلہ آگیا ۔

جا بے جا مار بَیٹْھنا

جگہ بے جگہ مار بیٹھنا ، جسم کے کسی نازک حصے پر مارنا

حَواس بے جا ہونا

اوسان خطا ہونا ، پریشان ہونا ، گھبرانا ، حواس بجا نہ ہونا

باعِثِ ایذا

بَجائے

کسی کی جگہ پر، عوض میں، نیابت میں (اضافت میں مستعمل)

نَوبَت بَاِیں جا بَہ اِیں رَسِید

یہاں تک نوبت پہنچی ، منزل یہاں تک آگئی ، بات یہاں تک پہنچی ، یہ وقت آگیا ؛ یہ مرحلہ آگیا ۔

جا سے بیجا کَرْنا

بلانا جلانا ، حرکت میں لانا ، اصل جگہ سے بٹا دینا .

جور بے جا

ضرورت سے زیادہ ظلم

بَجا

ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

بیجا

جا بَجا

جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر موقع پر

جا بے جا

نَوْبَت بَہ اِیْنجا رَسِیْد

یہاں تک نوبت پہنچی، منزل یہاں تک آ گئی، بات یہاں تک پہنچی، یہ وقت آگیا، یہ مرحلہ آگیا، یہ حالت ہو گئی، اس حالت کو پہنچے

جو بہ جو

حَبْسِ بے جا

(قانون) کسی شخص کو زبردستی ان حدود کے اندر رکھنا جس سے وہ باہر ہو جانا چاہتا ہو اور باہر ہو جانے کا استحقاق رکھتا ہو ، قید ناجائز ، زبردستی کسی کو کہیں بند کر دینا ، ناحق اسیری .

بوئیں جَو اور کاٹیں گیہُوں

عجیب بات ہے کی ہرائی اور بدلے میں ملی نیکی

بَہ ہَر جا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَبِیْر کے معانیدیکھیے

کَبِیْر

kabiirकबीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہندو عروض

اشتقاق: كَبُرَ

کَبِیْر کے اردو معانی

صفت

  • (منزلت یا صورت میں) بڑا، بزرگ، جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ
  • ۔ (ع) ۱۔صفت۔ مذکر۔ صغیر کا نقیض۔ بڑا برْگ۔ جیسے امیر کبیر اس کا مونث کبیرہ ہے جیسے گناہ کبیرہ۔ ۲۔اصطلاح عروض میں ایک بحر کا نام۔ ۳۔(ھ) مذکر۔ ۱۔ایک مشہور ہندی خدا پرست شاعر کا نام۔ ۴۔(ھ) ہندوؤں کے فحش گیت۔ جو ہوٗلی کے زمانے میں گائے جاتے ہیں۔

اسم، مذکر

  • خدائے تعالیٰ کے اسمائے صفاتی میں سے ایک اسم
  • اودھی کا ایک صوفی منش مشہور شاعر جو سکندر شاہ لودھی کے زمانے (۱۴۵۸ تا ۱۵۲۶) میں گزرا ہے اس کے دوہے بہت مشہور ہیں، ایک مشہور ہندی خدا پرست شاعر کا نام
  • بھارت میں بھرونچ سے ۱۲ میل کے فاصلے پر دریائے نربدا کے کنارے ایک بہت بڑا بڑ کا درخت ہے کہا جاتا ہے کہ اس کے سائے میں دو ہزار آدمی بیٹھ سکتے ہیں، اس میں ۳۵۷ تنے اور تین ہزار بھاری شاخیں ہیں
  • (ہندو) فحش اور عریاں گیت جو ہولی میں گائے جاتے ہیں، ہولی کا بھجن
  • (عروض) ایک بحر کا نام جس کا وزن مفعولاتْ مفعولاتْ مستفلن ہے

شعر

English meaning of kabiir

Adjective

Noun, Masculine

  • a characteristic name of God
  • name of a mystic poet and saint in India, name of a great Hindu reformer, saint, and author who flourished about the close of the fifteenth century
  • (Hindu) lewd songs sung during the festival of Holi, kind of indecent song (sung by the lower classes)

कबीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईश्वर का के विशेषता वाला नाम
  • वैष्णव आचार्य रामानंद के एक प्रसिद्ध शिष्य जो ज्ञानमार्गी और संत कवि थे, इन्हीं के नाम से कबीर-पंथ नामक सम्प्रदाय चला, अवधि के प्रसिद्ध कवि थे एवं निर्गुण ज्ञानमार्गी संत थे
  • भारत में भरोंच से १२ मील की दूरी पर नरमदा नदी के किनारे एक बहुत बड़ा बड़ का वृक्ष है कहा जाता है कि उसके छाया में दो हज़ार आदमी बैठ सकते हैं, इस में ३५७ तना और तीन हज़ार भारी शाख़ें हैं
  • (हिंदु) होली में गाया जाने वाला एक प्रकार का अश्लील गीत
  • (उरूज़) उर्दू कविता में प्रचलित एक बहर का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَبِیْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَبِیْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone