تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَمْزَۂ بے جا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَمْزَۂ بے جا کے معانیدیکھیے
غَمْزَۂ بے جا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے موقع نخرہ
شعر
غم سہتے ہیں پر غمزۂ بے جا نہیں اٹھتا
مرتے ہیں مگر ناز مسیحا نہیں اٹھتا
ہم سے کسی کے غمزۂ بے جا اٹھیں گے کیا
نازک مزاج لوگ ہیں ہم میرزا ہیں ہم
غمزۂ بے جا نہیں اٹھتے پھنکا جاتا ہے دل
گرمیاں اپنی تو اے مہر درخشاں چھوڑ دے
English meaning of Gamza-e-be-jaa
Noun, Masculine
- out of place winking
ग़म्ज़ा-ए-बे-जा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनुचित हाव-भाव अथवा चेष्टा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَمْزَۂ بے جا)
غَمْزَۂ بے جا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔