تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَب کی" کے متعقلہ نتائج

کَب کی

کس زمانے کا، کس مدّت کا

کَب کی بِلّی اَور کَب کا بِلّا

جب کوئی شخص جھوٹا دعویٰ تجربہ کاری کا ظاہر کرتا ہے اس کی نسبت بولتے ہیں.

کاغَذ کی ناو کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا

بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی

جو آفت یا مصیبت مقدر میں ہے ضرور آئے گی

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

بُرائی چُھپ نہیں سکتی ضرور ظاہر ہو کر رہتی ہے

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَب کی کے معانیدیکھیے

کَب کی

kab kiiकब की

  • Roman
  • Urdu

کَب کی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کس زمانے کا، کس مدّت کا
  • (مجازاً) بہت پہلے ، اس وقت سے کافی پہلے عرصہ ہوا ، زمانہ ہوا

Urdu meaning of kab kii

  • Roman
  • Urdu

  • kis zamaane ka, kis muddat ka
  • (majaazan) bahut pahle, us vaqt se kaafii pahle arsaa hu.a, zamaana hu.a

English meaning of kab kii

Adverb

  • how long since? since when? how old?
  • long since

कब की के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किस युग का, किस अवधि का
  • (लाक्षणिक) बहुत पहले, उस समय से अधिक पहले समय हुआ, युग हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَب کی

کس زمانے کا، کس مدّت کا

کَب کی بِلّی اَور کَب کا بِلّا

جب کوئی شخص جھوٹا دعویٰ تجربہ کاری کا ظاہر کرتا ہے اس کی نسبت بولتے ہیں.

کاغَذ کی ناو کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا

بَکْرے کی ماں کَب تَک خَیْر مَنائے گی

جو آفت یا مصیبت مقدر میں ہے ضرور آئے گی

کَیری پَتّوں کی آڑْ میں کَب تَک چُھپے گی

بُرائی چُھپ نہیں سکتی ضرور ظاہر ہو کر رہتی ہے

قَدْر اُلُّو کی اُلُّو جانْتا ہے، ہُما کو کَب چُغَد پَہْچانْتا ہے

اہلِ کمال کے قدرداں ناقدر شناس نہیں ہوتے، قدر شناس ہی قدر کرتا ہے دوسرے کو کیا معلوم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَب کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَب کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone