تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ" کے متعقلہ نتائج

خُضُوع

گِڑگِڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طور پر خُشُوع کے ساتھ مُستعمل)

خُضُوع و خُشُوع

عاجزی

خُشُوع و خُضُوع

عاجزی، فروتنی، گِڑگِڑنا

خُشُوع خُضُوع کا فَرْق

۔خضوع دل سے ہوتا ہے اور خشوع آواز اور آنکھوں سے۔ دونوں کا استعمال بطور مترادف ہے۔

خِزَاں

وہ موسم جس میں درختوں کے پتے جھڑ جاتے ہیں، پت جھڑ

بَعدِ غَور و خَوض

سوچنے کے بعد، سوچ کر

نَو خیز لَڑکی

کنواری، دوشیزہ، نوجوان لڑکی، وہ لڑکی جس کی ابھی شادی نہ ہوئی، ناکتخدا لڑکی، باکرہ

خُذْ ما صَفا ودَعْ ما کَدِر

(ع) پکڑ وہ شے جو ہر شے کی قسم کی کدورت سے پاک ہو اور چھوڑے دے اس چیز کو جو مکدّر ہو)مقولہ۔ معقول بات اختیار کرو، اور بری بات ترک کرو

خُذ ما صَفٰی دِع ما کَدِر

اختیار کرو کجو کچھ کہ پاک (سچ ہے) اور چھوڑ دو وہ جو ناپاک یا گدلا ہے (معقول بات اختیار کرنے اور بُری بات ترک کرنے کے موقع پر مستعمل)

خُذ ما صَفا دِع ما کَدِر

خُذ ما صَفیٰ دِع ما کَدِر

خُذ ما صَفا دِع ما کَدِر

اختیار کرو کجو کچھ کہ پاک (سچ ہے) اور چھوڑ دو وہ جو ناپاک یا گدلا ہے (معقول بات اختیار کرنے اور بُری بات ترک کرنے کے موقع پر مستعمل)

دَعْ ما کَدِر خُذ ما صَفا

عربی جملہ اردو میں مستعمل یعنی چھوڑ دو جو کچھ کہ نامناسب ہے اور پکڑ لو یعنی اِختیار کرو وہ جو اچھا ہے.

خَزَع

خاضِع

عاجزی کرنے والا، مسکین، عاجز

رِقَّت خیز

رک: رِقَّت انگیز.

فَریاد خیز

فریادی ، فریاد کرنے والا ، نالہ کرنے والا .

تَلَوُّن خِیز

ایسی طبیعت کے لئے آتا ہے جو ایک حالت پر نہ رہے

فِتْنَۂ آشوب خیز

بہت زیادہ ہنگامہ اور فساد برپا کرنے والی بات

خِفَّت و خیز

وَحْشَت خیز

وحشت بڑھانے والا، وحشت پیدا کرنے والا، گھبراہٹ طاری کردینے والا نیزخوفناک

غَلَّہ خیز

زیادہ ، غلّہ پیدا کرنے والا . بکثرت اناج اُگانے والا .

شَہوَت خِیز

دَہْشَت خیز

رک : دہشت انگیز

مُرْغ شَب خیز

رک : مرغ شب آہنگ

تَعجُّب خیز

حیرت والا، حیرت میں ڈالنے والا، حیران کن

مَعْنیٰ خیز اَنْدار میں دیکْھنا

ایسے انداز میں دیکھنا جس میں کوئی خاص یا گہری بات یا معنی پوشیدہ ہوں

آہِ شُعْلَہ خِیز

عِشْرَت خیز

رک : عشرت انگیز.

شُعْلَہ خِیْز

جلا دینے والا، آگ لگا دینے والا، شعلہ فگن

وُسعَت خیز

رک : وسعت پذیر ۔

مَعْنیٰ خیز بَنا دینا

اہم اور پُر مغز بنا دینا ، مفید مطلب بنانا

خِزاں پَرْوَرْدَہ

خزاں کے موسم میں پلنے والا، مراد : غمگین ، پژ مردہ.

کوہِ آتِش خیز

خیزا خیز

جلدی سے ، عجلت کے ساتھ ، تیزی کے ساتھ ، جھپا جھپ ، بھاگم بھاگ.

خود خیز

(سائنس) اپنے آپ ہونے والا.

دَرْد خیز

پر درد ، درد آمیز ، درد سے بھرا ہوا ، درد پیدا کرنے والا .

نَفرَت خیز

نفرت انگیز ، قابل نفرت ۔

قِیامَت خیز

قیامت اُٹھانے والا، قہر توڑنے والا، ستم ڈھانے والا

غَضَب خیز

فتتہ برپا کرنے والا . آفت انگیز .

طُوفان خِیز

طوفان اُٹھانے والا ، طغیانی لانے والا.

آفَت خیز

آفت برپا کرنے والا

زُود خیز

پھرتیلا، چاق و چوبند

تَجَلّی خیز

شان و شوکت میں بڑھنے والا

مَردُم خیز

وہ علاقہ یا خطہ جہاں لائق اور قابل لوگ پیدا ہوں

لَذَّت خیز

مزہ دینے والا ، لطف انگیز.

رود خیز

اُفْت و خیز

گر پڑ کے اٹھنا

غَور و خَوض

گہری سوچ، غور و فکر، فکر کا عمل

شَب خیز

رات کو اُٹھنے والا، شب بیدار، رات کو جاگ کر عبادت کرنے والا

سَحَر خِیْز

صبح سویرے بیدار ہونے والا، صبح اٹھنے کا عادی

سَودا خیز

سودا پیدا کرنے والا، جنون خیز

تَماشا خِیز

سیر کرنے والا

نَغْمَہ خیز

اچھی آوازیں نکالنے والا ؛ خوش آوازی سے پڑھنے والا ، چہچہانے والا

حَشْر خیز

بہت زیادہ شور اٹھانے والا، سراسیمگی پھیلانے والا

خُذ ما صَفا

(اختیار کرے جو کچھ ٹِھیک ہے) معقول بات اختیار کرنے کے موقع پر مستعمل.

قَہْقَہَہ خیز

رک : قہقہہ انگیز ، ہنسی پیدا کرنے والا ، قہقہے کا سبب بننے والا.

شَرَر خیز

آگ بھڑکانے والی .

وَلوَلَہ خیز

جوش پیدا کرنے والا

نِشاط خیز

خوشی یا شادمانی پیدا کرنے والا، لطف انگیز، مسرت انگیز

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کے معانیدیکھیے

کاٹ

kaaTकाट

اصل: ہندی

وزن : 21

کاٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تلوار وغیرہ کی) برش، کاٹنے کی قوت و صلاحیت
  • لکڑی
  • وہ لکڑی کا کندہ جس میں سوراخ کر کے مجرموں کے پاؤں میں ڈال دیتے ہیں تاکہ وہ چل پھر نہ سکیں، لال خاں کا لکڑا
  • تیزی، چُبھن
  • (دری بافی) دری کے تانے کو کھینچ رکھنے کے واسطے رسی کے بند باندھنے یک بَلّی
  • کاٹنا
  • کاٹا جانا، ذبح کیا جانا
  • زخم، شگاف، گھاؤ، چرکا
  • تراش، قطع، بیونت
  • عداوت، بیر، دشمنی، مخالفت
  • ضرر رسانی، نقصان پہنچانا
  • دفیعہ، توڑ، رد
  • کاٹے جانے کا نشان (دھاردار آلے سے پڑا ہوا)، خراش
  • پانی کے بہاؤ سے کنارہ اُڑ جانے یا غار پڑجانے کی نشانی، کٹاؤ
  • چرراہٹ جو کسی تیز دوا سے زخم میں ہوتی ہے، خراش، چھیلن
  • تکلیف دینے کی کیفیت، ایذا رسانی
  • (حرب و ضرب) ایک قسم کا وار جو طمانچہ یا باہرہ اور جنیو کی طرح پڑتا ہے (اوّل کو سیدھا کاٹ اور آخر کو الٹا کاٹ کہتے ہیں)
  • کٹاؤ
  • (گیند وغیرہ کو مارتے وقت) ترچھا ہاتھ، ترچھی ضرب

شعر

English meaning of kaaT

Noun, Feminine

  • sharpness (of sword, knife, etc.)
  • sharpness or tartness (of words)
  • cut, wound made by cutting
  • cut (of a dress)
  • opposition, animosity
  • harm, damage, loss
  • scum, dirt, lees, sediment
  • a slice, piece, bit, part, fraction, patch, plot (of ground)

काट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कैंची, छरी, तलवार आदि से काटने की क्रिया या भाव। जैसे-यह तलवार अच्छी काट करती है। पद-काट-कूट, काट-छाँट, मार-काट (दे०)
  • सीये जानेवाले कपड़े को काटने का विशिष्ट ग या प्रकार। कटाव। जैसे-नई काट की कमीज या कुरता।
  • काटने की क्रिया या भाव
  • काटने का काम
  • कपड़े को सिलाई के लिए काटने का प्रकार; कटाव
  • किसी के प्रहार या षड्यंत्र को विफल करने के लिए किया जाने वाला उपाय; पेंच का तोड़; चाल
  • कपट; विश्वासघात
  • गणित में कलम या लकीर से कोई अंक, लेख आदि काटने की क्रिया
  • अंक, लेख आदि को रद्द करने के लिए खींची जाने वाली लकीर।

کاٹ کے مترادفات

کاٹ سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone