تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاٹ" کے متعقلہ نتائج

ڈَگَر

رستہ، سڑک

ڈَگَر جَڑ

(نباتیات) خود راہ بناتی ہوئی نباتات کے پھیلنے کا عمل ایستادہ جڑ جو تنے کو خیمے کی رسیوں کی طرح سہارا دیتی ہے.

ڈَگَر ڈَگَر

راستہ راستہ، ہر طرف، ہر جگہ

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

(آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

ڈَگَر بَتانا

رَستہ دِکھانا، راہ بتانا

ڈَگَر پَر پَڑْنا

ڈگر پر چلنا، راستہ پر چلنا

ڈَگَر مَگَر ہونا

بھن٘ور میں پھن٘سنا، ڈگمگانا، ہلنا جُلنا

ڈَگَر پَر چَلْنا

کسی راستے پر چلنا جو پہلے دیکھا ہو، تقلید کرنا

ڈَگَرْنا

سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

دگر

دیگر، دوسرا

دِیگَر

بعد دوپہر کا وقت ، عصر.

ڈِنگَر

غلام، ملازم، نوکر

digger

کھدائی کرنے والا آدمی یا آلہ، خصوصاً کھدائی کی مشین.

dagger

دَشْنہ

ڈانْگَر

چوپایہ، ڈھور، بھینسا، مویشی

دِنْگَر

آفتاب ، سورج ، دنگر (رک) .

دگڑ

جنگ میں بجایا جانے والا ڈھول، نقارہ، بڑا ڈھول، لڑائی کا ڈنکا

دانْگَر

سین٘گ دار حیوان، بیل، (گالی) بے وقوف، احمق

دِیگَراں

دوسرے لوگ، اغیار

دِگَر دَگْڑا

راستہ ، سڑک ، پگڈنڈی .

دِگَر زَواجی

(نباتیات) بے قاعدہ بقچۂ گل اور ڈنٹھل رکھنے والا (پودا) ؛ تناسلی عمل میں ایک بیض کُرہ کا کسی نر عنصر سے بارور ہونا .

دِگَر غُصْنَئِی

(نباتیات) الجیوں یا فطرات کی وہ انواع جن میں دو مخالف نسلوں کے فطر جال موجود ہوں.

دِگَر بَذْری

(نباتیات) دو مختلف جسامت کے بذریے پیدا کرنے والا .

دِگَر زِیرَگی

(نباتیات) اگر ایک پھول سے زِیرہ دانہ دوسرے پھول کی کلغی تک پہنچ جائے تو اس عمل کو دگر زیرگی کہتے ہیں

دِگَر شَکْلی

مختلف الاشکال ، کئی یا مختلف شکلوں کا .

دِگَر گُوں

متخَیرہ، بدلا ہوا (اچھی سے بری حالت میں)، الٹ پلٹ، زیرو زبر

دِگَر پَرْوَر

(حیاتیات) تغذیہ کے اعتبار سے نامیوں کی وہ قسم جو صرف سادہ اور غیر نامیاتی مرکبات میں پرورش نہیں پا سکتی بلکہ اس کی پرورش اور نشو و نما کے لئے نامیاتی مرکبات کی موجودگی ضروری ہے

دِیگَر بَہ خُود مَناز کِہ تُرْکی تَمام شُد

فارسی مثل اردو میں مستعمل ، اب اپنے اوپر ناز نہ کرو کیونکہ ترکی تمام ہوگئی یعنی تمہارا سارا زور شور ختم ہو گیا، رعب داب مِٹ گیا ب غرور کسی بات پر ہے.

دِگَر غُصْنَہ

(نباتیات) الجیوں یا فطرات کی وہ انواع جن میں دو مخالف نسلوں کے فطر جال موجود ہوں.

دِگَر گُونی

سابق سے مختلف ہونے کی کیفیت ، اِختلاف ، تغیُّر و تَبَدُّل .

دِگَر بَگْنا

(دیہات) رستے کا ہر وقت جاری رہنا ، سڑک چلنا .

دِگَر چَلْنا

(دیہات) رستے کا ہر وقت جاری رہنا ، سڑک چلنا .

دِیگَر بار

دوسری دفعہ.

دِیگَر بارگی

دوسری دفعہ.

دَگَڑْنا

ہِلنا ، جُھولنا ؛ لڑھکنا ؛ چلنا ؛ شبہ کرنا ؛ نہ ماننا .

دیگَری

ایک محصول جو درختوں وغیرہ لگتا ہے.

ڈَنگَر ہے

احمق ہے ، بے ہودہ ہے

ڈِنگارا مَکّھی

شہد کی بڑی مکّھی.

dogger

ایک دو باد بانوں والی ولندیزی مچھیروں کی کشتی۔.

ڈِگَارْنا

نکال باہر کر دینا ، نکلوانا ، رَستہ دِکھانا ؛ بھگا دینا .

ڈونگَر

پہاڑ، پربت، ٹیلا، پہاڑی علاقہ

dog-ear

گوشک

دیگ گِیر

ایک کپڑا جس سے دیگ اُٹھاتے ہیں ، صافی.

عَدُو گِیر

دشمن کو پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مضبوط ، سخت ، طاقتور .

داغ رِیا

مکَاْری کا نشان، دھوکے کا ثبوت، پیشانی پر دِکھاوے کی نمازوں کاگٹَا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر کَرْنا

ضعف اور نقاہت سے آنکھوں میں حلقے پڑ جانا، آنکھوں کا اس طرح حرکت کرنا کہ ناتوانی ظاہر ہو

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

عام ڈَگَر

تمام لوگوں کا راستہ

پُرانی ڈَگَر

ڈِگْری کالِج

وہ کالج یا تعلیمی ادارہ جہاں سے تعلیم مکمل کرنے پر اعلیٰ تعلیم کی سند ملتی ہے.

ڈِگْری نَوِیس

(عدالت) جج کے فیصلے کی تحریر لکھنے والا.

ڈِگْری کِلاس

اعلیٰ تعلیم کے نصاب کی جماعت.

ڈِگْری یافْتَہ

اعلیٰ تعلیم کے نصاب سے فیض یافتہ، بی اے پاس یا اس کے مساوی یا اعلیٰ سند رکھنے والا

ڈُگَرْ ڈُگَر

حیرت سے ، حسرت سے ، شوق سے ، ٹُکر ٹُکر .

ڈِگْری دار

(قانون) وہ شخص جس کے حق میں کوئی ڈگری یا کوئی حکم لائقِ تعمیل صادر ہوا ہو

ڈِگری اِسْتِقرارِیَہ

ڈِگْری کورْس

(تدریس) تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلیٰ سند کے حصول میں مددگار ہو.

ڈِگْری ہولْڈَر

ڈِگری یافتہ ، گریجوئیٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کاٹ کے معانیدیکھیے

کاٹ

kaaTकाट

اصل: ہندی

وزن : 21

کاٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (تلوار وغیرہ کی) برش، کاٹنے کی قوت و صلاحیت
  • لکڑی
  • وہ لکڑی کا کندہ جس میں سوراخ کر کے مجرموں کے پاؤں میں ڈال دیتے ہیں تاکہ وہ چل پھر نہ سکیں، لال خاں کا لکڑا
  • تیزی، چُبھن
  • (دری بافی) دری کے تانے کو کھینچ رکھنے کے واسطے رسی کے بند باندھنے یک بَلّی
  • کاٹنا
  • کاٹا جانا، ذبح کیا جانا
  • زخم، شگاف، گھاؤ، چرکا
  • تراش، قطع، بیونت
  • عداوت، بیر، دشمنی، مخالفت
  • ضرر رسانی، نقصان پہنچانا
  • دفیعہ، توڑ، رد
  • کاٹے جانے کا نشان (دھاردار آلے سے پڑا ہوا)، خراش
  • پانی کے بہاؤ سے کنارہ اُڑ جانے یا غار پڑجانے کی نشانی، کٹاؤ
  • چرراہٹ جو کسی تیز دوا سے زخم میں ہوتی ہے، خراش، چھیلن
  • تکلیف دینے کی کیفیت، ایذا رسانی
  • (حرب و ضرب) ایک قسم کا وار جو طمانچہ یا باہرہ اور جنیو کی طرح پڑتا ہے (اوّل کو سیدھا کاٹ اور آخر کو الٹا کاٹ کہتے ہیں)
  • کٹاؤ
  • (گیند وغیرہ کو مارتے وقت) ترچھا ہاتھ، ترچھی ضرب

شعر

English meaning of kaaT

Noun, Feminine

  • sharpness (of sword, knife, etc.)
  • sharpness or tartness (of words)
  • cut, wound made by cutting
  • cut (of a dress)
  • opposition, animosity
  • harm, damage, loss
  • scum, dirt, lees, sediment
  • a slice, piece, bit, part, fraction, patch, plot (of ground)

काट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कैंची, छरी, तलवार आदि से काटने की क्रिया या भाव। जैसे-यह तलवार अच्छी काट करती है। पद-काट-कूट, काट-छाँट, मार-काट (दे०)
  • सीये जानेवाले कपड़े को काटने का विशिष्ट ग या प्रकार। कटाव। जैसे-नई काट की कमीज या कुरता।
  • काटने की क्रिया या भाव
  • काटने का काम
  • कपड़े को सिलाई के लिए काटने का प्रकार; कटाव
  • किसी के प्रहार या षड्यंत्र को विफल करने के लिए किया जाने वाला उपाय; पेंच का तोड़; चाल
  • कपट; विश्वासघात
  • गणित में कलम या लकीर से कोई अंक, लेख आदि काटने की क्रिया
  • अंक, लेख आदि को रद्द करने के लिए खींची जाने वाली लकीर।

کاٹ کے مترادفات

کاٹ سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone