تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dog-ear" کے متعقلہ نتائج

dog-ear

گوشک

داغ رَہ جانا

نشان پڑجانا، حسرت ہونا، صدمہ ہونا

دَنگ رَہ جانا

حیران رہ جانا، مخمصے میں پڑجانا، ہکا بکا رہ جانا

ڈُگ رَسِید کَرْنا

گُھون٘سا مارنا.

ڈَگ رَکْھنا

قدم بڑھانا.

داغ رَہْنا

رک : داغ رہ جانا.

داغ دینا

(تانبے یا لوہے وغیرہ کو گرم کر کے) جسم کے کسی حصے پر نشان لگانا (شاہی اصطبل کے گھوڑوں، غلاموں یا فوجی سپاہیوں وغیرہ کے بطور علامت نشان لگائے جاتے تھے)

داغ دھونا

رنج و ملال، بدنامی یا ذِلّت وغیرہ کو دُور کرنا، بُرائی کو مِٹا دینا

داغ دیکْھنا

داغ دِکھانا (رک) کا لازم.

داغ دَھرْنا

رنج سہنا، صدمہ اُٹھانا

داغ دِکھانا

صدمہ یا اذیّت پہن٘چانا، رن٘ج دینا

داغ دے جانا

مر جانا

دیگ دَم بُخْت کَرْنا

دیگ کے ڈھکنے کو آٹے سے دیگ کے منہ جما دینا تاکہ بھاپ خارج نہ ہو ؛ عقل ٹھکانے لگا دینا ، بد حواس دینا.

داغ رِیا

مکَاْری کا نشان، دھوکے کا ثبوت، پیشانی پر دِکھاوے کی نمازوں کاگٹَا

دَاغِ عُرْیَانِی

stain of nudity

عَقْل دَنگ رَہ جانا

عقل حیران ہونا، حیرت میں پڑنا، عقل کا عاجز ہونا، سخت حیرت ہونا، تعجب ہونا

دَغا شِعار

جو دھوکا دینے کا عادی ہو ، فریبی ، معشوق

داغ دِہ

داغ دینے والا .

عِید گاہ

وہ جگہ یا وسیع میدان جس میں عید کی نماز ادا کی جائے

عِید گَہ

وہ جگہ یا وسیع میدان جس میں عید کی نماز ادا کی جائے

وَعدَہ گاہ

ملنے کا مقام، عہد نبھانے کی جگہ

دو گاہ

موسیقی کے بارہ مقامات یعنی راگوں میں سے ایک راگ (حسینی کی راگنی جو دو نغموں پر مشتمل ہوتی ہے) .

دو دانگ

بارہ رتَی ؛ ڈیڑھ ماشه .

دو اَنگ

(حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں

مِیعاد گاہ

وعدہ گاہ

dog-ear کے لیے اردو الفاظ

dog-ear

dog-ear کے اردو معانی

اسم

  • گوشک
  • کتاب کے ورق کا مُڑا ہوا گوشہ
  • کتاب کے ورق کا کونا موڑنا

dog-ear के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गोशक
  • किताब के वर्क़ का मुड़ा हुआ गोशा
  • किताब के वर्क़ का कोना मोड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

dog-ear

گوشک

داغ رَہ جانا

نشان پڑجانا، حسرت ہونا، صدمہ ہونا

دَنگ رَہ جانا

حیران رہ جانا، مخمصے میں پڑجانا، ہکا بکا رہ جانا

ڈُگ رَسِید کَرْنا

گُھون٘سا مارنا.

ڈَگ رَکْھنا

قدم بڑھانا.

داغ رَہْنا

رک : داغ رہ جانا.

داغ دینا

(تانبے یا لوہے وغیرہ کو گرم کر کے) جسم کے کسی حصے پر نشان لگانا (شاہی اصطبل کے گھوڑوں، غلاموں یا فوجی سپاہیوں وغیرہ کے بطور علامت نشان لگائے جاتے تھے)

داغ دھونا

رنج و ملال، بدنامی یا ذِلّت وغیرہ کو دُور کرنا، بُرائی کو مِٹا دینا

داغ دیکْھنا

داغ دِکھانا (رک) کا لازم.

داغ دَھرْنا

رنج سہنا، صدمہ اُٹھانا

داغ دِکھانا

صدمہ یا اذیّت پہن٘چانا، رن٘ج دینا

داغ دے جانا

مر جانا

دیگ دَم بُخْت کَرْنا

دیگ کے ڈھکنے کو آٹے سے دیگ کے منہ جما دینا تاکہ بھاپ خارج نہ ہو ؛ عقل ٹھکانے لگا دینا ، بد حواس دینا.

داغ رِیا

مکَاْری کا نشان، دھوکے کا ثبوت، پیشانی پر دِکھاوے کی نمازوں کاگٹَا

دَاغِ عُرْیَانِی

stain of nudity

عَقْل دَنگ رَہ جانا

عقل حیران ہونا، حیرت میں پڑنا، عقل کا عاجز ہونا، سخت حیرت ہونا، تعجب ہونا

دَغا شِعار

جو دھوکا دینے کا عادی ہو ، فریبی ، معشوق

داغ دِہ

داغ دینے والا .

عِید گاہ

وہ جگہ یا وسیع میدان جس میں عید کی نماز ادا کی جائے

عِید گَہ

وہ جگہ یا وسیع میدان جس میں عید کی نماز ادا کی جائے

وَعدَہ گاہ

ملنے کا مقام، عہد نبھانے کی جگہ

دو گاہ

موسیقی کے بارہ مقامات یعنی راگوں میں سے ایک راگ (حسینی کی راگنی جو دو نغموں پر مشتمل ہوتی ہے) .

دو دانگ

بارہ رتَی ؛ ڈیڑھ ماشه .

دو اَنگ

(حیوانیات) تارا مچھلی کے جسم کے وہ دو بازو جن کے زاویے پر مامسامی تختی واقع ہوتی ہے دو انگ کہلاتے ہیں جبکہ باقی ماندہ تین بازو بطور مجموعی سہ انگ کہلاتے ہیں

مِیعاد گاہ

وعدہ گاہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dog-ear)

نام

ای-میل

تبصرہ

dog-ear

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone