تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاشی" کے متعقلہ نتائج

کاشی

بنارس کا نام

کاشی گَر

کاشی کا کام کرنے والا.

کاشی پَھل

گول کدو، میٹھا کدو

کاشی گَری

رک : کاشی کاری.

کاشی کار

(تعمیر) کاشی کا کام کرنے والا نیز جس پر چینی کا کام بنا ہوا ہو (اینٹ) ، عمارت وغیرہ.

کاشی کاری

عمارت کی استرکاری پر چینی کا کام بنانا، نیز کاشی گر کا پیشہ

کاشِیات

چینی کے کام کا علم ، شیشہ سازی کا فن.

زَر کاشی

بارَہ بَرَس سَیئی کاشی مرنے کو مَگَدھ کی ماٹی

ساری عمر نیک رہے آخر میں بد ہوگئے

سَب کُتّے کاشی گَئے تو ہَنڈْیا کِس نے چاٹی

اگر سب نیک ہیں تو شرارت کِس نے کی ؛ شریر اپنی حرکت سے باز نہیں آتا.

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کاشی کے معانیدیکھیے

کاشی

kaashiiकाशी

وزن : 22

کاشی کے اردو معانی

پنجابی - اسم، مذکر

  • بنارس کا نام
  • کاشان کا باشندہ، کاشان کا رہنے والا
  • اینْٹ پر نقشی کرکے شیشے کا برادہ اس میں جذب کرنے کا عمل جس سے اس پر چینی کا شبہ ہونے لگتا ہے، کاچی
  • شیشے کی تہ چڑھی ہوئی ایک پتلی اینْٹ جس پر نقش و نگار بنے ہوتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaashii

Panjabi - Noun, Masculine

  • Varanasi, city in Uttar Pradesh, the modern city of Benares (the most sacred of all the cities of the Hindūs, and their most important place of pilgrimage)
  • the name for Indian city Benaras (now Varanasi)
  • painted and glazed tile

Persian - Adjective

  • of the Persian city Kashan

काशी के हिंदी अर्थ

पंजाबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • १. मटठी

फ़ारसी - विशेषण

  • ‘काशान' का निवासी ।

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्तर भारत की एक प्रसिद्ध नगरी, जो भारतीय संस्कृति का प्रधान केन्द्र है और जिसे आजकल बनारस या वाराणसी कहते हैं
  • उत्तर भारत की एक प्रसिद्ध धार्मिक एवं सांस्कृतिक नगरी जिसे वाराणसी अथवा बनारस के नाम से भी जाना जाता है।

کاشی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone