تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَلاشی" کے متعقلہ نتائج

تَلاشی

مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.

تَلاشی لینا

جھاڑ لینا

جامَہ تَلاشی

کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا، کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی

خانَہ تَلاشی

کسی گم شدہ چیز کے شبہ میں یا کسی بات کی تحقیقات کرنے کے لیے کسی کے گھر بار کی چھان پھٹک کرنا

پَرْوانَۂِ تَلاشی

(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ

جامَہ تَلاشی لینا

وارَنْٹ تَلاشی

۔(عم)مذکر۔ (قانون) تلاشی کا حکم ۔تلاشی کا پروانہ۔ صحیح تلاشی کا وارنٹ ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَلاشی کے معانیدیکھیے

تَلاشی

talaashiiतलाशी

وزن : 122

موضوعات: قانونی

تَلاشی کے اردو معانی

فارسی، ترکی - اسم، مؤنث

  • مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.
  • (قانون) چوری کا مال یا خلاف قانون شے برآمد کرنے کے لیے کسی کے مکان کی پڑتال کرنا، خانہ تلاشی.
  • کسی شخص کے لیے مکان کی پڑتال یا علاقے میں جستجو.
  • ڈھون٘ڈنا.
  • کسی پوشیدہ یا گم شدہ چیز کی جستجو میں جھاڑا لینا، پڑتال، دیکھ بھال.

عربی - اسم، مؤنث

  • فنا ، ناس ، نیستی ، ہلاکت ؛ ستیا ناس ، بربادی ، مکمل تباہی ، غائب ہوجانا ؛ پھیلاؤ، بکھیر ، انتیشار.
  • طالب ،آرزو مند.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of talaashii

Persian, Turkish - Noun, Feminine

  • search

तलाशी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी वस्तु को ढूँढ़ने के लिए किया जाने वाला प्रयास
  • छिपाई हुई वस्तु का पता लगाने के लिए किसी संदिग्ध व्यक्ति या घर की होने वाली जाँच।
  • ढूंढ़, खोज, जुस्तुजू, सरकारी आज्ञा से किसी के मकान आदि की छानबीन।

تَلاشی کے مترادفات

تَلاشی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَلاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَلاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words