تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل پاشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل پاشی کے معانیدیکھیے
گُل پاشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پھول برسانا، پھول بکھیرنا، گل ریزی یا فشانی
شعر
جلو میں جس کی ہو امن و سکوں کی گل پاشی
وہ انقلاب زمانے میں لا رہا ہوں میں
عشق والے اسے گل پاشی کہا کرتے ہیں
حسن والوں کے محلے میں اگر سنگ لگے
کبھی گل پاش سے گل پاشی سیکھیں
دنوں دن پھول پھر بے دم نہ ہوں گے
English meaning of gul-paashii
Noun, Feminine
- showering of flower petals
- eloquence
गुल-पाशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- फूलों की वर्षा, फूल बरसाना, फूल बिखेरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل پاشی)
گُل پاشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔