تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کارخانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کارخانَہ کے معانیدیکھیے
Roman
کارخانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری
- (کسی خاص کام کا مقام ، جگہ وغیرہ، (مشاغل کا) مرکز یا ٹھکانا)
- گودی، گودی کا احاطہ، جہاز باندھنے یا بنانے کی جگہ، ڈاکیارڈ
- (مجازاً) کاروبارِ حیات کی جگہ، دنیا
- نظم و نسق، معاملہ، انتظام نیز محکمہ، شعبہ
- ادارہ، کمپنی
- خانگی معاملات یا انتظامات، خانہ داری، گرہستی
- وسائلِ حیات، کام دھندا، کاروبار
- فعل، عمل، تدبیر، کام
- خدا کی قدرت، خدا کا کام
- کوٹھی نیز دکان، ساز و سامان، اسباب، اثاثہ
- (زربافی) زری گوٹا بننے کا ٹھکانا نیز وہ تپائی جس پر بیٹھ کر گوٹا کناری بنتے ہیں اس تپائی پر ایک بیلن لگا ہوتا ہے جس پر تیار گوٹا لپٹا جاتا ہے، کارچوب
- اندامِ نہانی، فرج، قبل
شعر
یہ توہم کا کارخانہ ہے
یاں وہی ہے جو اعتبار کیا
قلندری ہے کہ رکھتا ہے دل غنی انجمؔ
کوئی دکاں نہ کوئی کارخانہ رکھتا ہے
Urdu meaning of kaarKHaana
Roman
- kaam karne kii jagah, chiizo.n ke banaane aur taiyyaar karne ka Thikaana, sanaatii kaam karne kii imaarat ya jagah, kaaragaah, faikTrii
- (kisii Khaas kaam ka muqaam, jagah vaGaira, (mashaaGul ka) markaz ya Thikaana
- godii, godii ka ahaata, jahaaz baandhne ya banaane kii jagah, DaakyaarD
- (majaazan) kaarobaar hayaat kii jagah, duniyaa
- nazam-o-nasaq, mu.aamlaa, intizaam niiz mahikmaa, shobaa
- idaara, kampnii
- Khaangii mu.aamalaat ya intizaamaat, Khaanaadaarii, grihastii
- vasaa.il-e-hayaat, kaam dhandaa, kaarobaar
- pheal, amal, tadbiir, kaam
- Khudaa kii qudrat, Khudaa ka kaam
- koThii niiz dukaan, saaz-o-saamaan, asbaab, asaasa
- (zarbaafii) zarii goTaa banne ka Thikaana niiz vo tipaa.ii jis par baiTh kar goTaa kinaarii bante hai.n is tipaa.ii par ek belan laga hotaa hai jis par taiyyaar goTaa lipTaa jaataa hai, kaarachob
- andaam-e-nahaanii, farj, qabal
English meaning of kaarKHaana
कारख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उद्दोग, फ़ैक्ट्री
- वह इमारत या भवन, जिसमें यंत्रों आदि की सहा यता से किसी वस्तु का अधिक परिमाण में उत्पादन किया जाता हो। (फैक्टरी)। जैसे-कपड़े या दियासलाई का कारखाना।
- वह स्थान, जहाँ कोई चीज बनाई या तैयार को जाती हो।
- वह स्थान या इमारत जहाँ व्यापार के लिए किसी वस्तु का उत्पादन होता हो; (फ़ैक्टरी)
- कारबार; व्यवसाय
- कार्यालय
- मामला; घटना; दृश्य
- क्रिया।
- वह स्थान जहाँ चीजें बनती हैं, शिल्पशाला, उद्योगशाला, कार्यालय
کارخانَہ سے متعلق کہاوتیں
کارخانَہ کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کُرْسی
لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .
کُرْسی سَنبھالْنا
منصب یا عہدہ پر فائز ہونا ، عہدہ کی ذمہ داریاں قبول کرنا ، جو کام سپرد کیا گیا ہو اس کی انجام دہی پر راضی ہونا .
کُرْسی گانٹْھ
ایک وضع کی گرہ جس میں ایک ہتھکڑی سی بناتے ہیں جس کے ایک طرف کا چھلّا دوسری طرف کے چھلے سے ڈیڑھ گنا ہو پھو دونوں آزاد سروں سے دونوں چھلوں کے گرد آدھے پھندے بنا کر اور انہیں ہتھکڑی کی وسطی گان٘ٹھوں سے ملا دیتے ہیں (یہ گان٘ٹھ آدمی کو کسی اون٘چی جگہ سے اتارنے کے لیے کرسی کی شکل پر بنائی جاتی ہے)
کُرْسی نَشِیْن
کرسی پر بیٹھنے والا، مرتبہ حاصل کرنے والا، کامیابی حاصل کرنے والا،(مجازاً) صدر نشیں، معزز (دربار میں) مقام پانے والا، عالی قدر، قابل احترام، برحق، (مجازاً) وہ شخص جسے افسر ملاقات کے وقت بیٹھنے کے لیے کرسی پیش کرے، معزّز شخص، متّمول شخص نیز کسی محکمے کا افسر
کُرْسی نَشِین کَرْنا
کرسی پر بٹھانا کسی بلند مقام تک پہونچانا اعلیٰ عہدے پر فائز کرنا ، مرتبہ دینا .
قُرْسا
(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی باریک چھلکار تنگ دہن اور چاندی جیسی سفید رنگ مچھلی، وزن میں زیادہ سے زیادہ پانچ چھٹانک ہوتی ہے
ذات الْکُرْسی
(نجوم) فلک البروج کی صورت میں سے دسویں صورت کا نام، جس میں تیرہ ستارے ہیں، جن کی شکل ایسی ہے جیسے کوئی عورت کرسی پر پاؤں لٹکائے بیٹھی ہے
آرام کُرْسِی
ایک قسم کی کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی كرسی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں
آیَتُ الْکُرْسی
چند آیتیں جو تیسرے پارے (تلک الرسل) کے آغاز میں، 'اَللہُ لا اِلٰہَ اِلِّاھُو' سے شروع ہوکر 'ھُمْ فِیْھا خالِدَوْن' پر ختم ہوتی ہیں (اور عموماً دفع بلا و مصیبت کے لئے پڑھی جاتی ہیں)
قَول کُرسی نَشِین ہونا
پیش گوئی صحیح ثابت ہونا ، کہی ہوئی بات کا سچ نکلنا ، ماضی میں جو بات کہی گئی ہو اس کا صحیح اُترنا.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nazdiik
नज़दीक
.نَزْدیک
near, close
[ Apni tahreer se unhone hamein apne nazdik bula liya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paimaana
पैमाना
.پَیمانَہ
goblet, cup, bowl, measure, standard, yardstick, plane scale
[ Aqa ham ko barakat dijiye aur ek paimana tel ka dijiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zavaal
ज़वाल
.زَوال
after noon when the sun is on the decline, decline, wane, decay, fall
[ Angrez Hindustan mein Mughlon ke zawal ka zariya bane ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alaihida
'अलैहिदा
.عَلَیحِدَہ
one by one, apiece, separate
[ Usne aahista se kaha ki mujhe akele mein kuchh baat kahni hai aur main utha aur uske sath alaihida chala gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saaz
साज़
.ساز
articles, goods, musical instrument
[ Bhatkhande University museum mein har qism ke saaz rakhe hue hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajdiid
तजदीद
.تَجْدِید
renewal, revival, novelty, renovation
[ Ham hindustani har saal aazadi ke din aazadi ke khwab ki tajdid karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tabla
तबला
.طَبْلَہ
small drum
[ Har jahaz par ek-ek raqs toli thi, been, rabab, tabla, sarangi waghaira sab maujood the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
cha.ng
चंग
.چَن٘گ
harp, lute, claw, grip
[ Jashn men musiqi ke sabhi fankaron ke sath chang ka fankar bhi maujood tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
amrad
अमरद
.اَمْرَد
young beardless boy, handsome youth
[ Budhiya ne kaha vo sivaye is ke aur kuch nahin chahti ki tu bila dadhi ke amrad ho jaye taki tere chehre par koi aisi chiz baqi na rahe jo us ke chubhe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baaft
बाफ़्त
.بافْت
tissue
[ Chuna patthar mein hargiz wo bilori baft nahin payi jati ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کارخانَہ)
کارخانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔