تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چار خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چار خانَہ کے معانیدیکھیے
چار خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کپڑے میں بناوٹ یا رن٘گائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے، وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں
- شطرنج، بساط میں بیچ کے چاروں خانے
- اوجھڑی جس میں چار تہ ہوتی ہیں
- وہ ڈور یا جس کے بُنالے میں بھی تانے سے بھان٘جواں ڈورے اس طرح ڈالے گئے ہوں کہ کپڑے کی سطح پر دھاریوں کے چو پہل نشان دکھائی دیں
English meaning of chaar-KHaana
Noun, Masculine
- chequered cloth, chequered
- chess
- tripe (of a ruminant)
- cloth ornamented with squares
- checked muslin
चार-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कपड़े में बनावट या रंगाई या कढ़ाई आदि से बना हुआ चौकोर ख़ाने
- शतरंज, बोर्ड के चार बक्से
- ओझड़ी जिस में चार तह होती हैं
- आड़ी और खड़ी धारियों या रेखाओं की ऐसी रचना जिसमें बीच-बीच में चौकोर ख़ाने पड़ते हों, चार ख़ानों वाली कोई वस्तु
چار خانَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چار خانَہ)
چار خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔