Search results
Saved words
Showing results for "mill"
Urdu words for mill
mill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आसिया
- चक्की
- 'इमारत जिसमें आटा पीसने की मशीन लगी हो
- काट कर, छील कर, पीस कर, सैक़ल करके या ठप्पा लगा कर तैयार करने वाली मशीन
- अमरीका की एक माली इकाई जो डालर के एक हज़ारवीं और सेंट के दसवें हिस्से के बराबर होती है
सकर्मक क्रिया
- चक्की में पीसना
- चक्की में से गुज़ारना
- दंदाने बनाना या कंगूरे बनाना जैसा कि सक्के के किनारों पर
अकर्मक क्रिया
- कल में से निकलना
- कल के ज़रि'ए से बनना
- दाइरे की शक्ल में हरकत करना जैसा कि मवेशियों का गल्ला
- ('अवामी) मुक्का-बाज़ी करना
mill کے اردو معانی
اسم
- آسیا
- چکّی
- عمارت جس میں آٹا پیسنے کی مشین لگی ہو
- کاٹ کر، چھیل کر، پیس کر، صیقل کرکے یا ٹھپا لگا کر تیار کرنے والی مشین
- امریکا کی ایک مالی اکائی جو ڈالر کے ایک ہزارویں اور سینٹ کے دسویں حصے کے برابر ہوتی ہے
فعل متعدی
- چکی میں پیسنا
- چکی میں سے گزارنا
- دندانے بنانا یا کنگورے بنانا جیسا کہ سکے کے کناروں پر
فعل لازم
- کل میں سے نکلنا
- کل کے ذریعے سے بننا
- دائرے کی شکل میں حرکت کرنا جیسا کہ مویشیوں کا گلہ
- (عوامی) مکا بازی کرنا
Related searched words
million
(جمع یہی یا (معنی ۲ میں) millions) (بطور واحد اس سے پہلے a یا one آتا ہے ) ہزار دفعہ ہزار ( یا دس لاکھ).
millipede
کن کھجورا ، چہل پا (لفظاً ہزار پا) جو Diplopoda کثیر پایا مزدوج پا جماعت کا حشرہ ہے جس کے جسم کے ہر جوڑ میں دو دو پنجے ہوتے ہیں ۔.
millepore
ملے پوریناسلسلے کا چٹان ساز مونگوں کا تودہ، حجرا لبحر ، جس کے مساموں میں سے ڈھیروں مرجانی جانور نمودار ہوتے ہیں؛ ہزار مسامی مونگا۔.
millii-zabaan
قومی زبان ، وہ زبان جو کسی ملک میں سرکاری طور پر رائج ہو اور جسے ہر فرد بول اور سمجھ سکتا ہو .
millii-naGma
قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔
millennium
ہزار سالہ مدّت، خصوصاً حضرت عیسٰیؑ کا موعودہ دور حکومت، الف سعادت (بحوالۂ تورات مکاشفہ ۱:۲۰ تا ۵).
millaahii-jo.D
(نجاری) دو تختوں یا لکڑیوں کے سروں کو جوڑ ملانے کے لیے موٹائی میں سے برابر کا آدھا آدھا کھانچ کاٹ کر جوڑنے کے طریقہ کو چپت کہتے ہیں اور چپت سے کسی قدر بڑے اور مضبوط جوڑ کو ملاحی جوڑ کہتے ہیں
millat-farosh
the one who sold religion, terminologically: the one who desirous about all and only for worldly things
millefeuille
ایک طرح کی پھولی پھولی مٹھائی یا پرت دار میٹھا سموسہ جس میں جام ، کریم وغیرہ بھری ہوتی ہے ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mill)
mill
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone