تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاج کے معانیدیکھیے
کاج کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- (کرتے، قمیص، کوٹ، شلوکہ وغیرہ میں) بنایا ہوا سوراخ، جس میں بٹن پھنساتے ہیں
- سوراخ (لکڑی وغیرہ ٹھوکے جانے کے لئے) چول وغیرہ۔ تختہ کے ہر شکن زدہ حصّے میں چار کاج بنا لیے جائیں
- مذکر۔ بٹن کا گھر، بنانا کے ساتھ۔، (ہندو) کسی بوڑھے آدمی کے مرجانے کی بڑی بھاری ضیافت کرنا ہونا کے ساتھ)۔ (عو) کام کے ساتھ بیشتر استعمال میں ہے
سنسکرت - اسم، مذکر
- کام، دھندا، معاملہ، نیز کام کا تابع
- تقریب، خوشی کی تقریب، خوشی کا موقع
- سبب، کارن، لئے، واسطے
- ضیافت جو کسی بڑے بوڑھے آدمی کے مر جانے پر ہندوؤں میں کرتے ہیں
اسم، مذکر
- صنوبر، چیڑ کا درخت
- بغیرصاف کیا ہوا شیشہ، کان٘چ، آبنگینہ
- بھینگا، جسے ایک کے دو نظر آئیں
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
ایک ذرا سی بھول پہ ہم کو اتنا تو بد نام نہ کر
ہم نے اپنے گھاؤ چھپا کر تیرے کاج سنوارے ہیں
English meaning of kaaj
Sanskrit - Noun, Masculine
- buttonhole
- buttonhole, work, business
- hole for button
Sanskrit - Noun, Masculine
- affair, business, means of livelihood
- feast, a formal social event or ceremony, function
- work
काज के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- काम, बटन लगाने वाला छेद
- कोई मंगल या शुभ कार्य।
- वह जो कुछ किया जाय। काम। कार्य। मुहा०-किसी के काज घटनाकाम आना। उदा०-सब विधि घटब काज मैं तोरे।-तुलसी। काज सँवारना = किसी बिगड़े हुए या अधूरे काम को ठीक प्रकार से संपादित करना।
- कार्य; काम; रोज़गार; धंधा; व्यापार; व्यवसाय
- काश, ईश्वर करे, भेगा, जिसे एक की दो चीज़ दिखाई पड़ती हों।
- कारण; प्रयोजन; हेतु
- विवाह आदि कोई शुभ कार्य
- कपड़े में बटन लगाने का छेद।
फ़ारसी
- काश, ईश्वर करे, भेगा, जिसे एक की दो चीज़ दिखाई पड़ती हों।
کاج کے مترادفات
کاج کے قافیہ الفاظ
کاج کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاج)
کاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔