تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافِر" کے متعقلہ نتائج

ظالِم

ظلم کرنے والا، جور و جفا ڈھانے والا، سنگ دل، بے رحم، ستمگر، ستمگار، تعدّی پسند

ظالِمَہ

ظلم کرنے والی عورت

ظالِمانَہ

ظلم سے بھرا ہوا، ازروئے ظلم، ظلم کے طریقے پر

ظالِمی

ظلم و ستم، جور و جفا

ظالِم کی چال ہی اَور ہے

ظالم کے طریقے مختلف ہوتے ہیں .

ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا

ظالم کو اس کا ظلم پنپنے نہیں دیتا، ظالم اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے

ظالِم اَپْنی قَبْر آپ کھودْتا ہے

ظالم اپنی موت آپ بلاتا ہے، ظالم ظلم کی سزا پائے گا

ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں

ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا ، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

ظالِمِین

بہت سارے ظلم کرنے والے

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے

ظالِم سوز

ظالم کو تباہ کرنے والا

ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے

جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.

ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے

ظالم بہت دنوں تک زندہ نہیں رہتا

ظالِم کی رَسّی دَراز ہوتی ہے

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے

ظالِم گُداز

ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .

ظالِم سَماج

سن٘گدل معاشرہ، بے رحم سوسائٹی، ظلم کرنے والا معاشرہ، نا انصافی کرنے والے لوگ، دل آزاری کرنے والے افراد، (مجازاً) مخالفت، مزاحمت

ظالِم کی بیل نَہِیں بَڑھتی

ظالم کی اولاد نہیں بڑھتی

ظالِمِیَّت

ظلم و ستم کرنے کی حالت

ظالِم گُدازی

ظلم کو ختم کرنا

ظالِموں کا بادْشاہ

(کنایۃً) سخت ظالم، بڑا ستانے والا

ظالِم خُدا سے ڈَر

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں

ظالِم خُدا کو مان

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

مظلوم تنگ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے

ظالِم کی رَسّی دَراز تھی

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے

ظالِم ظُلْم کَرے، نیک بَخْت بَرْگ بَھرے

ظالم ظلم کرتا ہے نیک بخت بھگتتے ہیں

ظالِمِ اَظْلَم

بہت بڑا ستانے والا، بہت زیادہ ظالم، بہت زیادہ تکلیف پہنچانے والا

ظالِمِ مَظْلُوم نُما

جو باطن میں سخت اور ظاہر میں نرم ہو

ہے ظالِم

کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس

پیٹ بَڑا ظالِم ہے

hunger is a hard taskmaster

خُدا ظالِم سے پالا نَہ ڈالے

اللہ تعالیٰ ظالم سے بچائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کافِر کے معانیدیکھیے

کافِر

kaafirकाफ़िर

نیز : کافِیر

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: نفرت کنایۃً

اشتقاق: كَفَرَ

Roman

کافِر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خدا کو نہ ماننے والا شخص، منکرِ خدا، بے دین، ملحد، و جود خداوندی سے انکار کرنے والا
  • (مجازاً) معشوق، محبوب
  • (تصوّف) وہ جو کفر حقیقی رکھتا ہو (کفر حقیقی یہ ہے کہ ذات محض کو ظاہر کرے)، وہ شخص جو وحدت میں یکرنگ ہو کر ماسویٰ اللہ سے پاک ہو گیا ہو
  • سرحد اور نواحِ کابل کی ایک قوم جس کی زبان کو کافری بولی کہتے ہیں
  • افریقہ میں رہنے والوں کا ایک قبیلہ
  • ایسا شخص جو اسلام کو نہ مانتا ہو

صفت

  • (مجازاً) عاشق، شیدا، دیوانہ
  • ناشکرا، کفران نعمت کرنے والا، ناسپاس، خدا کا منکر، جو خدا کو نہ مانے
  • ظالم، بےرحم، شوخ
  • کم بخت، بد (نفرت اور کراہیت کے موقع پر مستعمل)
  • دلکش، حسین غضب کا، کافر آواز، پیار کے طور پر دُشنام، عمدہ ، پسندیدہ
  • سخت، سنگین
  • وہ جو خدا کی جگہ کسی کے عشق کا بندہ ہو

اسم، مؤنث

  • کافرستان کی ایک زبان کا نام

    مثال پشاچی خاندان کی کشمیری، ثنا ، کافر اور چترالی وغیرہ کو ... ہندوستان کے ایک بڑے علاقے میں استعمال کیا جا رہا ہے۔

شعر

Urdu meaning of kaafir

Roman

  • Khudaa ko na maanne vaala shaKhs, munkir-e-Khudaa, bediin, mulhad,-o-jod-e-Khudaavandii se inkaar karne vaala
  • (majaazan) maashuuq, mahbuub
  • (tasavvuph) vo jo kuphr-e-haqiiqii rakhtaa ho (kuphr-e-haqiiqii ye hai ki zaat mahiz ko zaahir kare), vo shaKhs jo vahdat me.n yakrang ho kar maasiva allaah se paak ho gayaa hai
  • sarhad aur navaah-e-kaabul kii ek qaum jis kii zabaan ko kaafirii bolii kahte hai.n
  • (majaazan) aashiq, shaidaa, diivaanaa
  • naashakra, kufraan-e-neamat karne vaala, na sipaas, Khudaa ka munkir, jo Khudaa ko na maane
  • zaalim, beraham, shoKh
  • kambaKht, bad (nafrat aur karaahiiyat ke mauqaa par mustaamal
  • dilkash, husain Gazab ka, kaafir aavaaz, pyaar ke taur par dushnaam, umdaa, pasandiidaa
  • saKht, sangiin
  • vo jo Khudaa kii jagah kisii ke ishaq ka banda ho
  • kaaphirastaan kii ek zabaan ka naam

English meaning of kaafir

Noun, Masculine

  • beloved
  • idolator
  • infidel, impious person, sweetheart, impious
  • kafir, infidel
  • Kafir, one from Kafiristan (a valley in north-west Pakistan)

काफ़िर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुदा को न मानने वाला व्यक्ति, नास्तिक, अधर्मी, अवगाव वादी, इश्वर के अस्तित्व को न मानने वाला
  • (लाक्षणिक) जिससे प्रेम किया जाए, माशूक़, महबूब
  • (सूफ़ीवाद) वह जिसके लिए संसारिक वास्तविकता अस्वीकार्य हो (कुफ़्र-ए-हक़ीक़ी यह है कि केवल इश्वरीय अस्तित्व को स्पष्ट करे), वह व्यक्ति जो इश्वरीय गुणों में मिलकर सांसारिक मोहमाया से उपर उठ गया हो
  • सीमा और काबुल के आस पास की एक क़ौम जिनकी भाषा को काफ़िरी बोली कहते हैं
  • अफ़्रीका के मूल निवासियों का एक कबीला, अफ़गानिस्तान की सरहद पर बसने वाली एक जाति
  • ऐसा व्यक्ति जो इस्लाम का अनुयायी न हो

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काफ़िरिस्तान की एक भाषा का नाम

    उदाहरण पिशाची ख़ानदान की कश्मीरी, सना, काफ़िर और चितराली वग़ैरा को .. हिन्दोस्तान के एक बड़े इलाक़े में इस्तिमाल किया जा रहा है।

کافِر سے متعلق کہاوتیں

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ظالِم

ظلم کرنے والا، جور و جفا ڈھانے والا، سنگ دل، بے رحم، ستمگر، ستمگار، تعدّی پسند

ظالِمَہ

ظلم کرنے والی عورت

ظالِمانَہ

ظلم سے بھرا ہوا، ازروئے ظلم، ظلم کے طریقے پر

ظالِمی

ظلم و ستم، جور و جفا

ظالِم کی چال ہی اَور ہے

ظالم کے طریقے مختلف ہوتے ہیں .

ظالِم سَر سَبْز نَہِیں ہوتا

ظالم کو اس کا ظلم پنپنے نہیں دیتا، ظالم اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے

ظالِم اَپْنی قَبْر آپ کھودْتا ہے

ظالم اپنی موت آپ بلاتا ہے، ظالم ظلم کی سزا پائے گا

ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں

ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا ، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے ، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے.

ظالِمِین

بہت سارے ظلم کرنے والے

ظالِم کی داد خُدا دیتا ہے

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے

ظالِم سوز

ظالم کو تباہ کرنے والا

ظالِم کا پَینڈا ہی نِرالا ہے

جدھر سے ظالم گزرے کوئی ادھر سے نہیں جاتا ، نا انصافی کے بہتیرے رستے ہیں ظالم سب سے جدا طریق رکھتا ہے.

ظالِم کی عُمْر کوتاہ ہوتی ہے

ظالم بہت دنوں تک زندہ نہیں رہتا

ظالِم کی رَسّی دَراز ہوتی ہے

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے

ظالِم گُداز

ظالم کو تباہ کر دینے والا ؛ عموماً حکمران جو ظلم و ستم کو ختم کرے ، عادل ، ظلم کو تباہ کرنے والا .

ظالِم سَماج

سن٘گدل معاشرہ، بے رحم سوسائٹی، ظلم کرنے والا معاشرہ، نا انصافی کرنے والے لوگ، دل آزاری کرنے والے افراد، (مجازاً) مخالفت، مزاحمت

ظالِم کی بیل نَہِیں بَڑھتی

ظالم کی اولاد نہیں بڑھتی

ظالِمِیَّت

ظلم و ستم کرنے کی حالت

ظالِم گُدازی

ظلم کو ختم کرنا

ظالِموں کا بادْشاہ

(کنایۃً) سخت ظالم، بڑا ستانے والا

ظالِم خُدا سے ڈَر

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں

ظالِم خُدا کو مان

کوئی بہت جھوٹ بولے یا کسی بے گناہ کو ستائے تو کہتے ہیں

ظالِم تیرا ظُلْم کَب تَک رَہے گا، کَبھی تو خُدا ہماری بھی سُنے گا

مظلوم تنگ آ کر کہتا ہے ایک دن مظلوم کی فریاد بھی خدا سنتا ہے اور ظالم کے ظلم سے نجات ملتی ہے

ظالِم کی رَسّی دَراز تھی

جو ظلم و جور کرتا ہے اس کی عمر زیادہ ہوتی ہے

ظالِم کی داد خُدا کے گَھر

زبردست جابر کو خدا ہی سزا دیتا ہے، ستانے والے کا انصاف خدا کرتا ہے، ستانے والے کو خدا سزا دیتا ہے

ظالِم ظُلْم کَرے، نیک بَخْت بَرْگ بَھرے

ظالم ظلم کرتا ہے نیک بخت بھگتتے ہیں

ظالِمِ اَظْلَم

بہت بڑا ستانے والا، بہت زیادہ ظالم، بہت زیادہ تکلیف پہنچانے والا

ظالِمِ مَظْلُوم نُما

جو باطن میں سخت اور ظاہر میں نرم ہو

ہے ظالِم

کلمہ جو حسرت و افسوس اور رنج و ملال کے موقع پر بولا جاتا ہے، ہائے ظالم، ہائے کم بخت، ہائے افسوس

پیٹ بَڑا ظالِم ہے

hunger is a hard taskmaster

خُدا ظالِم سے پالا نَہ ڈالے

اللہ تعالیٰ ظالم سے بچائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone