تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافِرِ ذِمّی" کے متعقلہ نتائج

ذَرْق

پرندے کا براز

زَرْق

جھوٹ، مکر، مکّاری، دھوکا، دغا، منافقت، بدگوئی

زَرْق پوش

بھڑکیلے لباس والا ، شوخ کپڑے پہنے ہوئے .

زَرْق بَرْق

کرّوفر، شان و شوکت، طمطراق

زَرْق و بَرْق

رک : زرق برق معنی نمبر

زرْق بَرْق کَرْنا

آراستہ و پیراستہ کرنا، زیب و زینت دینا، چمکانا، اجالا کرنا

زَرْق بَرْق ہو کَر آنا

بن سں٘ور کر آنا، فوق البھڑک بن کر آنا

زَرْقا

نیلی آنکھوں والی عورت، گُربہ چشم عورت (عرب کے قبیلہ جریس کی ایک عورت کی نگاہ بہت تیز تھی اور وہ ایک منزل کے فاصلے سے آنے والے کو دیکھ لیتی تھی اسے زرقاالیمامہ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا)

بَرْق و زَرْق

چمکیلا ، بھڑکیلا ، صاف شفاف

اردو، انگلش اور ہندی میں کافِرِ ذِمّی کے معانیدیکھیے

کافِرِ ذِمّی

kaafir-e-zimmiiकाफ़िर-ए-ज़िम्मी

اصل: فارسی

وزن : 21222

موضوعات: فقہ فقہ

کافِرِ ذِمّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) وہ کافر جو حکومتِ اسلام کو جَزیہ ادا کرے اور اس بنا پر حکومت اس کے جان ومال اور آبرو کی ذمہ دار ہو

काफ़िर-ए-ज़िम्मी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (फ़िक़्ह) वो काफ़िर जो हुकूमत-ए-इस्लाम को जिज़्या अदा करे और इस बिना पर हुकूमत उस के जान-ओ-माल और आबरू की ज़िम्मेदार हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافِرِ ذِمّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافِرِ ذِمّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone